Sunday 30 July 2017

(Urdu) - Tabdeeli Aa Gayee Hai


تبدیلی آگئی ہے

آج صبح جب میں اٹھا تو ہر چیز بدلی ہوئی نظر آرھی تھی.ایچی سن اور اسلامیہ ھائی سکول کا سلیبس ایک ھو گیا تھا. مسجدیں نمازیوں سے کچھا کھچ بھری ہوئی تھیں. بازار گیا دودھ چار روپے کلو, چینی دو روپے کلو, گھی ڈیڑھ روپے کلو آٹا دس روپے من.

میں نے دوکانداروں سے مہنگائی ختم ھونے کی وجہ پوچھی کہنے لگے ھم سب صادق اور امین ھوگئے ہیں. کیونکہ گاڈ فادر اور سیلین مافیہ گھر جا چکا ھے.

No comments:

Post a Comment