Thursday 16 November 2017

Dua for Jumm'ah


یا اللہ

ہمیں اسلام کوحقیقی معنوں میں سمجھنےاورصحیح معنوں میں زندگی میں لاگوکرنےکی توفیق عطا فرماتاکہ ہم آخرت میں سرخروہوسکیں- پاکستان اورعالمِ اسلام کوجلدعروج عطا فرما اوراسلام کو پوری دُنیا میں غلبہ عطا فرما- امام مہدی کا جلد ظہورفرما اورہمیں انھیں پہچاننےاورانکا ساتھ دینےکی توفیق عطا فرما- دشمنانِ اسلام کو نیست ونابود کردے

آمین ثم آمین

No comments:

Post a Comment