Saturday 4 November 2017

Ghalib Nizaam - غالب نظام


غالب نظام

اس وقت غالب نظام باطل ہے- جیسا کہ آزاد میڈیا جو ہر وقت جذبات اُبھارتا رہتا ہے- اس لئے دینی لوگ بھی اس نظام کے زد میں ہیں لیکن جو اللہ کی راہ میں کوشش کررہے ہیں وہ اپنے آپ کو پھر بھی کافی بچانے میں کامیاب ہیں اور اس کیلئے قربانی بلکہ قربانیاں دینی پڑھتی ہیں- سارا معاشرہ کہاں دین چاہتا ہے؟ اکثریت تو دین سے آزادی چاہتی ہے اور یہ قرآن کی سورہ الانعام آیت نمبر ١١٦ میں بھی اس کا بیان ہے -

No comments:

Post a Comment