Saturday 9 December 2017

درویشی - Derwaishi


درویشی

درویشی ایک کیفیت کا نام ہے، سادگی کا نام، دنیا کی چکاچوند سےبیزاری کا نام، بےلوث ہونےکا نام، گناہوں کےخلاف مذاہمت کا نام ہے

دو سو روپے کا فارم خرید کر پانچ سو روپے میں بیچنے والے اس کے مقابلے میں آج بہت امیر تھے لیکن وہ پھر بھی شکر کے مقام پر تھا

No comments:

Post a Comment