Monday, 30 July 2018

آج کل کے حالات میں بحیثیت مسلمان ہمارے لئے کیا اہم ہے؟


آج کل کے حالات میں بحیثیت مسلمان ہمارے لئے کیا اہم ہے؟

ہمارے لیئے بحیثیت مسلمان کیا اہم ہے؟ دُنیا کا رُخ کہیں اور ہے - لبرل ازم اور “جدیدیت“ کی بات ہو رہی ہے - نیا پاکستان کا نظریہ کچھ اور ہے - تعلیم ہے، سادگی ہے، عہدوں کے ساتھ انصاف ہے، غریبوں کا خیال ہے، عام پاکستانیوں کو سہولیات دینے کی بات ہے، نوکریاں بڑھانے کی بات ہے، ملک سے قرضے اتارنے کی خواہش ہے، ملک میں زراعت کے شعبے کو ترقی دینے کے عوامل ہیں، انڈیا اور امریکہ سے دوستی کی باتیں ہیں ۔ ۔ ۔ یہ سب اچھی باتیں ہیں  - - - 

لیکن ایک خلا ابھی بھی محسوس ہو رہا ہے - شائد کسی صلاح الدین ایوبی کا انتظار ہے جو مسلم دنیا کو ظلم اور غلامی سے نکال کر دُنیا بھر میں اسلام غالب کرے - ابھی اس کا انتظار باقی ہے  - - -

- سید رُومان اِحسان

خوش نیت انسان اور قافلہ



(خوش نیت انسان اور قافلہ  - واصف علی واصف (رح

Saturday, 28 July 2018

FACEBOOK VIDEO - Fazlur Rehman Sahib very worried


FACEBOOK VIDEO - Fazlur Rehman Sahib very worried

فضل الریحمان صاحب بہت پریشان

LINK: https://web.facebook.com/syed.r.ahsan.5/posts/10156709494513593

پاکستان کی نئی حکومت - Pakistan's New Government - July 2018


پاکستان کی نئی حکومت

ہمیں بحیثیت مسلمان عمران خان کے “مدینہ فلاحی ریاست“ کے حوالے سے نظریات سے مکمل اتفاق نہیں کیونکہ وہ ادھورے ہیں لیکن انسانی حقوق کے بارے میں کئی نکات اچھے ہیں - ملک کو ہر صورت انتشار سے بچانے کیلئے اب ہمیں الیکشن کے نتایج تسلیم کرلینے چاہیئں - اس ایلکشن میں دھاندلی نہیں ہوئی اور اگر اپوزیشن کا الزام ہے تو وہ پُرامن طریقے سے اس کی جانچ پڑتال کرے اور متعلقہ محکموں سے رجوع کرے -

جب آصف زرداری صاحب اور نواز شریف صاحب حکومت میں آسکتے ہیں تو عمران خان صاحب کو بھی موقع دیں اور ملک میں انتشار کی فضا قائم کرنے سے اجتناب کریں -

اب نئی بننے والی حکومت کے لائحہ عمل کے بارے میں ہمارے جو بھی اندیشے ہوں، ہمیں ساتھ ساتھ اس حکومت کو باور کروانا ہے اور اپنی کوشش جاری رکھنی ہے -

ایک آخری بات کہ اگر ہم مدینہ کی ریاست کی بات کریں تو قرآن میں تقوٰی پر بہت زور ہے جبکہ اس وقت پاکستان میں ستر اَسی چینلز کو کھلی آزادی ملی ہوئی ہے- اس میں مشرف کا کردار ہے - میڈیا کے حوالے سے عمران خان صاحب نے کوئی بات نہیں کی جبکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا کردار قرآن کے مطابق تھا - بحرحال ابھی انتشار سے بچنا ہے اور حکومت بننے کا انتظار کرنا ہے -
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وطن میں اسلام کی بالادستی قائم کرے - آمین

- سید رُومان اِحسان

Key Points from Imran Khan's Victory Speech - July 2018

(BEING SHARED WITHOUT ANY POLITICAL AFFILIATION )

1. To make Pakistan an Islamic Welfare state, as per Medina.

2. To make policies to help poor and marginalized communities.

3. Will work towards enrolling 25 million out of school children.

4. To provide clean drinking water.

5. I have forgotten all personal attacks on me, even if you didn’t vote for me.

6. I will not engage in political victimization. I will make rule of law and take action across the board.

7. Accountability will start from me and my Ministers.

8. Will fix governance system and have a big economic challenge ahead.

9. Will reduce cost and difficulty in doing business.

10. Will ask overseas Pakistanis to invest in Pakistan.

11. Promises simplicity and austerity. Says will protect tax money.

12. I won’t live in PM house we will make it an educational institution. We will use the Governor houses for public.

13. Will use hill side resorts for public.

14. Change will start from me and my team.

15. Will create new jobs.

16. We have a bug foreign policy challenge, economic and security challenge. Pakistan needs stability.

17. We will improve relations with China.

18. We will learn poverty alleviation from China.

19. Afghanistan has lost most in War on Terror followed by Pakistan. Both countries need peace.

20. We want to end the fight rather than extend it.

21. I was portrayed like a Bollywood villan in India. But, I understand we need good relations with India, we need trade relations.

22. We need to address human rights issues of Kashmir and the Kashmir issue.

23. I will prove to you we can improve governance here.

24. I pledge that we won’t have protocols.

25. Pakistan’s policies will be made for poor people. Will give rights to people who work in homes.

26. On rigging: this election comission was made by PMLN and PPP. Any party wherever they say has been rigging, we will fully investigate it and any constituency that you want us to open we will open.

27. He thanked everyone.

Tuesday, 24 July 2018

Sunday, 22 July 2018

Monday, 16 July 2018

Democracy in an Islamic Country - Wasif Ali Wasif (ra)


بِسمِ اللہِ الرَحمٰنِ الرَحِیم

DEMOCRACY IN AN ISLAMIC COUNTRY - GOLDEN WORDS BY WASIF ALI WASIF (RA)

اسلامی ریاست میں جمہوریت -  واصف علی واصف (رح) کے سنہرے الفاظ 

کیا ایک اسلامی ریاست میں جمہوریت کا نفاذ ممکن ہے؟ اگر نہیں تو حل کیا ہے؟  واصف علی واصف (رح) کے سنہرے ترین الفاظ جو ہر پاکستانی کو پڑھنے چاہئیں.

Is the implementation of democracy possible in an Islamic country or state? If not, then what is the solution? Hadhrat Wasif Ali Wasif (ra)'s golden words which every Pakistan should read. 

Click to enlarge image or download




Lesson from Movie 'INCEPTION' for Linkedin

My post for www.linkedin.com today - 16th July, 2018 - Click to download

Thursday, 12 July 2018

Harun Yahya Arrested - July 11, 2018


HARUN YAHYA ARRESTED - July 11, 2018

Adnan Oktar (pen-name Harun Yahya), an Islamic televangelist of Turkey who presented himself as Islamic scholar with his own website and having written many books has been arrested in Turkey over accusations including forming a criminal gang, fraud and sexual abuse, Istanbul police headquarters said on Wednesday.. He was fond of being surrounded by scantily clad dancing women he calls his "kittens".

It seems we should be careful about even Islamic scholars who come too much in front, though there is no hard to fast rule to judge anyone. However, even way back in 2012, it was disappointing to see Harun Yahya in videos with scantily dressed girls around him and we assumed he was just "liberal". It becomes apparent that no Islamic scholar would be a true scholar if he regularly appears in the company of girls in immodest dressing. And now we also know that the said "scholar" is associated with criminal gang, fraud etc. It is also difficult to accept how a Muslim writer who has written inspiring books on Islam could be found associated with criminal gang, fraud and sexual abuse.

Wednesday, 11 July 2018

Tuesday, 10 July 2018

Pak Armed Forces Contribution for Dams


PAK ARMED FORCES CONTRIBUTION FOR DAMS IN PAKISTAN

(WOMEN) - A Bit Insane


A BIT INSANE

At first look, it's a bit insane that anyone would become so upset at the sight of a woman covering herself with the Hijab. All these people in these societies getting so angry at a woman covering herself, to the point that they want to arrest her or physically attack her. It just doesn't make any sense, does it?

But when you consider that the wearing of the Hijab does the three following things, then it starts to make a great deal more sense:

1- The woman who wears the Hijab truly is independent of the Western liberal way of life, and her Hijab is a loud symbol of that independence. No matter how much they claim that they are upset at the "oppression" of women, the truth is that they are angry that this "savage" Muslim woman rejects their liberalism and rejects their promiscuous way of life, and she dares make her own choice independent of the "white man's burden" that he so graciously brings to the savages in order to civilize them.

2- The Hijab prevents the Western man from looking at the things that he demands he be allowed to look at. This "savage" woman dares cover herself when the Western man wishes to look at her and enjoy what she has to display. This makes the Western man angry, and makes the Muslim woman the decider of what he can and cannot look at.

3- It makes the Western woman feel lesser in terms of her chastity and morality. The Hijabi makes her feel like she is not dressed properly, and will even cause the Western woman to imagine (falsely) that the Hijabi is judging her and looking at her in a condescending way - which is usually not even close to the reality, since most Hijabis don't wear the Hijab due to a sense of superiority, rather it comes from a sense of submission to Allah and a sense of chastity, causing the Hijabi to be more humble and understanding.

I'm sure there are other reasons that affect other individuals who are hostile towards the Hijab, but I believe these are the primary ones.

So don't be fooled by the West's claims of wanting to liberate women from the Hijab. All they want to do is to make sure that the Muslim woman is subservient to their way of life. The Hijab is a blatant and flagrant rejection of that subservience, and openly proclaims that this woman is subservient only to her Creator - no matter how much the Western disbelievers may hate it.

FROM FACEBOOK PAGE: Women against oppression - Liberation through Islam

Pakistan Awaam - Such kya hai?


پاکستان کے مسلمان عوام کو سب سے پہلے کسی بھی سیاسی جماعت کی اندھی تقلید کرنے کے بجائے پاکستان اور اسلام کے ساتھ مخلص ہونا ہے- اگر ہمارے وطن کی سلامتی پر کوئی آنچ آتی ہے تو کیا وہ کسی سیاسی لیڈر کی جھوٹی عزت سے کم تر ہے خدانخواستہ؟ اس سلسلے میں ایک تحریر حاضر ہے جو تقریباََ ایک مہینہ پرانی ہے- اسے پڑھ کر ہمیں بخوبی اندازہ ہو جائے گا کہ حقیقت کیا ہے- یہ مت سوچیں کہ لکھنے والا یہ ہے یا وہ ہے- ہم خود خلوصِ نیت سے تجزیہ کریں- نیچے تحریر - - -

پاکستان کے گرد گھیرا مزید تنگ۔

افغانستان کی جانب سے خاصی حساس اطلاعات آ رہی ہیں۔ افغانی نیشنل ڈائریکٹوریٹ آف سکیورٹی ا(این ڈی ایس) اور بھارتی را کے مشترکہ منصوبے سے ایک آپریشن تشکیل جا رہا ہے۔ 2 لاکھ ڈالر کے عوض ایک پروفیشنل ھِٹ مین کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔ جس کا کام یہ ہو گا کہ پی ٹی ایم کے چار میں سے دو بڑے لیڈر ٹھکانے لگا دے۔ تا کہ پی ٹی ایم مزید پھیلے اور پرتشدد صورت اختیار کر لے۔

دوسری جانب نواز شریف نے بالکل وہی بات کی ہے جو منظور پشتین اور اچکزئی کر رہے ہیں کہ پاکستان کے دفاعی ادارے دھشت گرد ہیں۔ یوں یہ قومی سلامتی کے دشمنوں کا ایک ملغوبہ تیار ہو گیا ہے جس میں نواز شریف، محمود اچکزئی، منظور پشتین، ڈان اخبار، بھارتی میڈیا، امریکہ اور مغربی میڈیا بالکل ایک پلیٹ فارم پر ہیں۔ ان میں سے ہر ایک کے اپنے اپنے مفادات ہیں۔ نواز شریف عالمی طاقتوں کو یہ تاثر دینا چاہتا ہے کہ میں فوج مخالف ہوں مجھے اقتدار دلواؤ فوج کو سائیڈ پہ لگا دوں گا۔ منظور پشتین اور محمود اچکزئی ہمیشہ کی طرح پشتون کارڈ کھیل رہے ہیں تا کہ پاکستان بھر کے پشتون عوام کو پاکستان کے خلاف کھڑا کر دیا جائے اور حالات اتنے خراب کر دیے جائیں کہ خیبر پختونخوا کو توڑ کر افغان کے کچھ علاقوں میں شامل کر دیا جائے۔ ویبسٹرن گریفن نام کے ایک امریکی صحافی نے روسی ٹیلیویژن کو دیے گئے انٹرویو میں 2014 میں انکشاف کیا تھا کہ امریکہ پاکستان کے قبائلی علاقوں اور افغان سرحدی علاقوں میں شورش برپا کروا کے ایک خود مختار علاقہ تشکیل دینا چاہتا ہے۔ blood border project بھی یہی تھا جس کا چرچا دنیا بھر میں ہوا۔

پاکستان کو ایک دہشت گرد ریاست کے طور پر متعارف کروانا امریکہ کا دیرینہ خواب ہے۔ نیز افغانستان میں اپنی بدترین ناکامی کا ملبہ پاکستان پر ڈالنے کےلیے یہ ضروری تھا کہ پاکستان آرمی کو دھشت گردوں کا سرپرست دکھایا جائے۔ نواز شریف کے حالیہ بیان کے بعد امریکہ بڑے آرام سے یہ بات کہہ سکتا ہے کہ ہم تو پہلے ہی کہتے تھے پاکستان دہشت گرد ملک ہے۔ اب تو نواز شریف جو ملک کا تین دفعہ وزیرِ اعظم رہ چکا ہے بھی یہی بات کر رہا ہے۔ نیز امریکہ یہ بھی کہے گا کہ افغانستان میں امریکہ کو شکست نہ ہوتی اگر پاکستان دہشت گردوں کا ساتھی نہ ہوتا۔ اب اس کے بعد یہ ہو گا کہ پاکستان کا نام فنانشل ایکشن ٹاسک فورس بلیک لسٹ میں شامل کر دے گی۔ جس کے بعد پاکستان پہ عالمی پابندیاں لگ جائیں گی اور ہمیں ایک دہشت گرد ملک اور دہشت گرد قوم کے طور پہ جانا جائے گا۔

بھارت نے اب تک پاکستان کے خلاف جو بھی پراپگینڈہ کیا اسے دنیا نے سنجیدہ نہیں لیا۔ بلکہ عالمی سطح پر بھارتی پراپگینڈہ کو ہمیشہ یہ کہہ کے رد کیا جاتا کہ چونکہ بھارت پاکستان کا دشمن ہے اس لیے اپنے ہر مسئلے کا زمہ دار پاکستان کو ٹھہراتا ہے۔ لیکن اب؟ اب صورتِ حال الٹ ہو چکی ہے۔ اب اقوامِ عالم کے میڈیا زرائع یہ کہہ رہے ہیں کہ تین دفعہ پاکستان کا وزیرِ اعظم رہنے والا شخص اعتراف کر رہا ہے کہ پاکستان بھارت میں دہشت گردی کرواتا ہے۔ ہم نے کلبھوشن کو پکڑ کر دنیا کو ایک ثبوت دیا تھا کہ پاکستان نہیں دیکھو بھارت پاکستان میں دہشت گردی کرواتا ہے۔ اب کلبھوشن کو بھی کوئی ملک سنجیدہ نہیں لے گا بلکہ یہی کہا جائے گا کہ پاکستان بھارت میں اپنی دہشت گردی چھپانے کےلیے کلبھوشن کا کور استعمال کر رہا ہے۔ نواز شریف کے بیان سے پہلے سب کچھ ٹھیک چل رہا تھا۔ حالات معمول کے مطابق تھے اب تقریباََ سبھی کچھ برباد ہو کے رہ گیا ہے۔ نواز شریف کی دشمنی فوج سے تھی یہ سب جانتے ہیں مگر بدلہ نواز شریف نے ملک سے لیا۔ نواز شریف کا جو بھی انجام ہو اس کی پروا نہیں، لیکن پاکستان کے ماتھے پر جو کالک نواز شریف مل چکا ہے اسے نواز شریف کی موت بھی صاف نہیں کر سکتی۔

تحریر: سنگین علی زادہ

Monday, 9 July 2018

FACEBOOK VIDEO - Fitna e Dajjal - Jul 2018


FACEBOOK VIDEO - Fitna e Dajjal - 
MUST SEE - ضرور دیکھیں

من حفِظ عشرَ آياتٍ من أولِ سورةِ الكهفِ ، عُصِمَ من الدَّجَّالِ(صحيح مسلم:809)

ترجمہ: جو شخص سورہ کہف کی ابتدائی دس آیات یاد کرے گا وہ دجال کے فتنہ سے بچا لیا جائے گا۔

LINK: https://web.facebook.com/ReflectionsofDrIsrar/videos/286041138607496/?hc_ref=ARTK-YuAk38QttgqMf8mPndxSGirA12Qyer7GCKnYV1mirm4cFk6pssPUh8wVoMgIMw&fref=gs&dti=512245202135806&hc_location=group

Sunday, 8 July 2018

VIDEO - ELECTROMAGNETIC WAVES / RADIATIONS


VIDEO - ELECTROMAGNETIC WAVES / RADIATIONS
- Precautions in using cell-phones, laptops etc.


LINK: https://web.facebook.com/syed.r.ahsan.5/videos/10156645699488593/

Friday, 6 July 2018

Nawaz Sharif - Court Decision - 6 July - احتساب عدالت کا فیصلہ



نواز شریف کے بارے میں احتساب عدالت کا فیصلہ
- ٦ جولائی، ٢٠١٨

اللہ اکبر! الحمدللہ کثیراً! آج پوری قوم کو چاہیئے کہ شکرانے کے نوافل ادا کرے۔ ایک ظالم اور فرعون آج اپنے انجام کو پہنچا۔

جس کسی نے بھی رسول اللہﷺ کی اس امانت ،مدینہءثانی، پاک سرزمین کو نقصان پہنچایا، اللہ نے اسے دنیا میں رسوا کیا ۔

جب پاناما کا مقدمہ شروع ہوا تھا تو پوری قوم پر ایک بے یقینی کی کیفیت طاری تھی۔”کچھ نہیں ہوگا“، ”ڈیل ہوجائے گی“، ”سب ڈرامہ ہے“، ”سارے ادارے ان کی جیب میں ہیں“، ”ایک اور این آر او ہوچکا ہے“، جیسی مایوسی کی باتیں ہر کوئی کررہا تھا۔ 

جو کچھ اب کی دفعہ ہوا ہے وہ پاکستان کی تاریخ میں اس سے قبل نہیں ہوا۔ایک طاقتور حکومت وقت کے ہوتے ہوئے ، اس کے اپنے وزیراعظم کے خلاف ،قومی اداروں نے سخت ترین احتساب کرکے اس کو معزول بھی کیا اور اب سزا بھی دلوائی۔ بات بظاہر ناقابل یقین تھی، مگر الحمدللہ، اللہ نے ہمارے یقین کو سچ کردکھایا۔

پاکستان کی تاریخ کے اس بہت بڑے ڈاکو کو سزا دلوانے کا کریڈٹ پاکستان سے پیار کرنے والے افراد کو جاتا ہے کہ جو ملک کے تمام اہم اداروں میں سرفروشی اور جانثاری کے ساتھ پاکستان کے دفاع میں خطرات مول لیتے رہے۔ آج ان تمام محب وطنوں کو ہم مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

تحریک انصاف کی سپریم کورٹ میں درخواست تو رجسٹرار کے دفتر سے ہی رد کردی گئی تھی۔ پھر کیا ہوا۔۔۔؟

سپریم کورٹ نے درخواست قبول بھی کرلی، جے آئی ٹی بھی بن گئی، اس میں ایف آئی اے، آئی ایس آئی اور ایم آئی کو ذمہ داری دی گئی، سپریم کورٹ نے نیب کو مقدمے کیلئے کہا۔۔۔ ان سب کا کردار ہے۔

اس میں کوئی شبہ نہیں ہے کہ نواز شریف کو سزا دلوانے میں سب سے بڑا اور اہم ترین کردار جے آئی ٹی کا ہے۔ جے آئی ٹی کی پشت پر پاکستان کے سول اور فوجی تحقیقاتی ادارے تھے۔ ان کی پشت پر پاک فوج اور پاکستان کی سپریم کورٹ کی طاقت تھی۔جنرل راحیل، جنرل باجوہ، چیف جسٹس ثاقب نثار اصل ہیرو ہیں!!!

نیب کے جج بشیر صاحب خاص طور پر قوم کے ہیرو ہیں۔ تمام تر دباﺅ، لالچ اور دھمکیوں کے باوجود پوری استقامت، دیانت اور جرات سے انہوں نے اس مقدمے کا فیصلہ کیا۔ بے شک نیب کے دیگر درجنوں گمنام مجاہد بھی اس جدوجہد میں مبارکباد کے مستحق ہیں کہ جنہوں نے وطن سے وفاداری کا حق ادا کیا۔

جے آئی ٹی نے تنہا کام نہیں کیا تھا۔ جے آئی ٹی کے ہر فرد کے پیچھے اس کے پورے ادارے کی طاقت تھی۔ ڈی جی ایف آئی اے، ڈی جی آئی ایس آئی، ڈی جی ایم آئی اور ڈی جی نیب پوری قوت کے ساتھ قوم کے ساتھ ہونیوالی اس ڈکیتی کے خلاف محاذ آراءتھے۔ ان سب کو بھی مبارکباد!

یہ بات اچھی طرح سمجھ لیں کہ نواز شریف کو سزا بارش کا پہلا قطرہ ہے، آخری نہیں۔ ابھی اس کو بھی نشان عبرت بنانے کا کام مکمل نہیں ہوا۔ اس کے بعد اب دوسروں کی بھی باری ہے، چاہے زرداری ہو، شہباز ہو، الطاف حسین ہو، اچکزئی ہو یا اسفندیار ولی۔

الحمدللہ، آج پاکستان سے کمینوں اور حرام خوروں کی سرکاری صفائی کا باقاعدہ آغاز ہوگیا ہے۔ یہ ظالم اپنی چالیں چل رہے تھے، اور اللہ اپنی تدبیریں چل رہا تھا، اور بے شک اللہ سب سے بہتر تدبیریں چلنے والا ہے۔ دنیا میں تمام تر طاقت اور اقتدار رکھنے کے باوجود یہ بدنصیب رسوا ہوئے۔ اب دوسروں کی باری ہے، رسوا ہونے کی۔۔۔!!! 

پاکستان سدا سلامت!!! اسلام زندہ باد !!!

Thursday, 5 July 2018

Zia and Bhutto - July 2018

Zia and Bhutto - July 2018 - Click on image to download

لاہور میں حالیہ بارشوں کے بعد حالات - Lahore Rains


لاہور میں حالیہ بارشوں کے بعد حالات - کون زمہ دار؟

باہر کے ممالک میں زیادہ بارش سے سڑکوں اور ہر طرف پانی کھڑا ہر دفعہ نہیں ہوتا - یہ ماننا پڑے گا کہ ہم تعمیری اور بچاو کے منصوبوں میں باہر کے ممالک سے بہت پیچھے ہیں-

لاہور میں برسات کی حالیہ بارشوں کے بعد ہر طرف زیادہ پانی کھڑا ہونے کی کچھ یہ وجوہات بھی ہیں - لاہور میں جہاں پہلے پانی کا نکاس ہوتا تھا وہاں نئی رہائشی آبادیاں یا اسکیمز بن گئی ہیں - اسلئے اب زائد پانی کہاں جائے؟ اس میں کس کو الزام دیں؟ پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی کو یا حکومت کو یا پاکستان کے محکموں کو؟

دوسرا یہ کہ پاکستان کے عوام یعنی ہم لوگ بھی نہایت غیرزمہ دار ہیں - پلاسٹک کے شاپر میں کوڑا بھر کر نالوں اور گٹروں میں پھینک دیتے ہیں جس سے وہ بند ہو جاتے ہیں اور زیادہ بارش کی صورت میں ہر طرف سیلاب نظر آتا ہے- 

پنجاب کے حوالے سے ایک اہم بات یہ ہے کہ حکومت کو اورنج ٹرین جیسے غیرضروری اور اربوں کی مالیت والے پراجیکٹس کے بجائے قدرتی آفتوں سے بچاو کے منصوبوں پر کام کرنا چاہیئے تھا - لیکن جب حکومت کے نمائیندوں کے زہن میں اپنے مفاد زیادہ اہم ہوں تو وہ کیوں عوام کی پرواہ کریں گے؟

- سید رُومان اِحسان

Wednesday, 4 July 2018

Tuesday, 3 July 2018

زیادہ بارش اور شہر - Excessive Rains and cities



زیادہ بارش اور شہر - Excessive Rains and cities

بارش زیادہ ہو جائے تو کوئی بھی شہر ڈوب جاتا ہے - نیچے باہر کے ملکوں کی تصویریں دیکھیں -پیرس، دبئی اور انگلینڈ

Excessive rains can cause drainage problems in countries abroad as well and not just Pakistan. See the photos from Paris, Dubai and England. Second phase of heavy rains last night. Drainage problems arise in the developed countries also after heavy rains but it is admitted that we are far behind in planning. Instead of projects like Orange Train the govt of Punjab should invest in preventive measures during rains







Monday, 2 July 2018