Sunday, 28 January 2024
11 Lessons from a Hen - Jan29,'24
Monday, 22 January 2024
Iss sadee ki kamzor tareen nasal - Jan23,'24
Friday, 19 January 2024
VIDEO - Moeed Pirzada uncovers Pak-Iran dilemma - Jan18,'24
Pakistan's tit for tat strike is being immaturely celebrated by even many educated Pakistanis but listen to Dr. Moeed's brilliant Urdu analysis to understand the greater game of enemies of both Pak and Iran
Thursday, 18 January 2024
Diplomacy & dialogue: Pak-Iran tit-for-tat strikes - Jan18,'24
‘Diplomacy and dialogue’: Global powers, regional stakeholders react to Pakistan and Iran’s tit-for-tat strikes
Wednesday, 17 January 2024
VIDEO DISCUSSION - Iran's Strike on Pakistan - Jan17,'24
VIDEO DISCUSSION - IRAN'S STRIKE ON PAKISTAN - Jan 17, 2024
Summary points before the link:
- In this video discussion of 9 Minutes, Absar Alam has very valid analysis though Iran has made a very wrong move by striking inside Pakistan,
- The USA conducted many drone strikes inside Pakistan killing hundreds of Pakistanis over many years.
- Iran made one strike and we ended our diplomatic ties IMMEDIATELY.
- Absar Alam rightly says that the government of Pakistan should not have acted in haste under public pressure.
- The question of kinetic response (military strike in Iran by Pakistan) should not be considered because we are already facing adverse situations on Indian and Afghan borders.
- We cannot even think of war with Iran as it will affect our oil shipments also.
VIDEO LINK: https://www.youtube.com/watch?v=kIJpbaITG-M
-
Saturday, 13 January 2024
FILM - THE MESSAGE (1976) - Jan2024
FILM - THE MESSAGE (1976)
THE MESSAGE (1976) - I watched this film on YouTube last night. First saw it many years ago but now have a different opinion. It is an uplifting and inspirational film on Islam and makes us revise main principles.
Friday, 12 January 2024
US, UK strike Yemen - Jan12,'24
Thursday, 11 January 2024
VIDEO - امام مہدی کا ظہور - Jan2024
VIDEO - Imam Mahdi Ka Zahoor - What is important to know?
LINK: https://www.facebook.com/100074179879413/videos/677568296578341/
امام مہدی کا ظہور - بات صحیح کی ہے انھوں نے لیکن حدیث کا مفہوم کچھ زیادہ صحیح نہیں فرمایا - یہ درست ہے کہ بہت سے مسلمان امام مہدی کو پہچان نہیں پائیں گے لیکن تین حصوں میں بٹنے والی بات جنگ کے حوالے سے ہے - دوسرا یہ کہ مسلمان ہر طرح کے ہیں - کچھ بہت عیاش ہیں ، کچھ سخت زندگی گذار رہے ہیں اور کچھ نے توازن رکھا ہوا ہے - اسلئے اللہ کن کو ہدایت دیتا ہے کہ وہ امام مہدی کو پہچانیں، یہ سب کچھ ہم مکمل طور پر اخذ نہیں کر سکتے - ہر کسی نے جہاد بھی نہیں کرنا اور ہمیں بحرحال اسلام کے ارکان پر عمل کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے اور انسانیت کی خدمت کرنی چاہیئے - اَللہ ہم سب کو نیک ہدایت دے - آمین
Gaza - Failure of Arab or Muslim Countries - Jan12,'24
GAZA - FAILURE OF ANY ARAB OR MUSLIM COUNTRY
- Jan11, 2024
Wednesday, 10 January 2024
Monday, 8 January 2024
کوششوں کا نتیجہ - Result of Efforts - Jan09
کوششوں کا نتیجہ
*اگست، رمضان کا مہینہ، جمعہ کا وقت*
بغداد کی مرکزی جامع مسجد میں مسلمانوں کے خلیفہ وقت ، المستظهر بااللہ جمعہ کے خطبہ کےلئے منبر پر آکر کھڑے ہوئے۔۔۔
عین اس وقت اچانک سامنے کی صف میں بیٹھے ایک شخص نے اپنے تھیلے سے ایک روٹی نکال کر کھانا شروع کردی ۔۔۔
رمضان کے پہلے جمعہ کا خطبہ، اسلامی دارلحکومت کی مرکزی مسجد اور عباسی خلیفہ کے سامنے ایک شخص یوں روٹی کھانا شروع ۔۔
لوگ غصہ میں مارنے کو دوڑے ۔
پوری مسجد کے لوگ بشمول خلیفہ بھی اس عجیب منظر کو دیکھنے لگے کہ آخر کیا ہورہا ہے۔
کوئی پاگل ہے یا بد تمیز ؟ آخر ہے کون ؟
لوگوں نے غصہ سے پوچھا کہ یہ کیا حرکت کی ؟؟
اس پر اس شخص نے گرج دار آواز میں اب بولنا شروع کیا !
“ تم لوگ میرے رمضان میں یوں کھانا کھانے پر غصہ ہورہے ہو ، تم سب کی غیرت اچانک جاگ گئی کہ کیسے ایک شخص نے مسجد میں کھانا کھا کر توہین کردی ۔۔
لیکن دو ہفتے پہلے بیت المقدس ، مسجد اقصیٰ میں ، صلیبوں نے قبضہ کرلیا ، مسجد میں قران کی توہین کی مگر تم میں سے کسی کی غیرت نا جاگی ۔۔۔
یہاں بغداد میں کسی کے روزمرہ کے کام تک نا رکے ۔
حتی کہ میں ایک ہفتے سے خلیفہ سے ملنے کی کوشش کرتا رہا لیکن انکے محافظوں اور آس پاس گھومتے چمچوں نے ملنے تک نا دیا ۔۔ ،
تمہیں لگا کہ میں نے یہاں کوئی حرام کام کیا ہے جبکہ میں تو دمشق سے آیا ایک مسافر ہوں ، جس پر روزہ رکھنا فرض ہی نہیں ۔ لیکن اے خلیفہ مسلمین ، تم پر تو بیت المقدس کی حفاظت فرض تھی ۔ تم نے کیوں اسے صلیبیوں کے ہاتھ میں جانے دیا ؟
تم یہاں خطبہ دے رہے ہو وہاں ہمارے بھائی در بدر پھر رہے ہیں ہماری بہنوں کی عزتیں محفوظ نہیں۔
میں دمشق کا قاضی اور امام الھراوی ہوں ۔ میں تمہیں جھنجھوڑنے آیا ہوں کہ آنکھیں کھولو! اقصیٰ کو صلیبیوں سے آذاد کرواؤ ۔ اور یہ نہیں کرسکتے تو پھر عورتوں کی طرح گھر بیٹھ جاؤ ۔ “
شیخ الھراوی دیر تک بولتے رہے ۔ لوگ زار و قطار رو نے لگے۔ خود خلیفہ نے روتے ہوئے معافی مانگی اور سلجوق حکمران سے مل کر اقصیٰ کی آزادی کی جدوجہد کا وعدہ کیا ۔
یہ شیخ زین الاسلام الھراوی رح تھے جو افغانستان کے صوبے ھرات میں پیدا ہوئے اور پھر دمشق جاکر دینی علوم میں وہ مہارت حاصل کی کہ قاضی یعنی چیف جسٹس مقرر ہوئے، آپ بڑے عالم اور بہترین خطیب بھی تھے ۔
اقصی پر دشمن نے قبضہ کیا تو آپ نے مدرسہ میں بیٹھ کر پڑھنے پڑھانے کو ختم کرکے ، امت اور امت کے حکمرانوں کے ضمیر کو جگانے کی مہم کا آغاز کیا۔
انہی کی کوششوں کا نتیجہ بالآخر کئی سال بعد صلاح الدین ايوبي کی فتح کی صورت میں ملا.
Copied..
Thursday, 4 January 2024
Election Politics and True Path - Jan05,'24
ELECTION POLITICS & TRUE PATH...!! - January 05, 2024