Friday, 30 June 2017

Truth - Where Art Thou?



TRUTH - WHERE ART THOU?


TRUTH - WHERE ART THOU?


Truth is not being told by our media (especially THE EXPRESS TRIBUNE and DAWN with THE NATION joining the club also). I hope you don't buy their stories. After 9/11, things have changed and global media propaganda against Islam and Pakistan has increased.

DAWN of today is not the same DAWN founded by Mr. Jinnah.

When I say "don't buy their stories" in relation to news by THE EXPRESS TRIBUNE and DAWN, I hope the youngsters don't think I am forbidding them to buy these newspapers or to read them online .

"Don't buy" is an expression which also means "don't believe". Otherwise I myself read these newspapers on and off basis and the other information apart from themes of Islam and Patriotism are not bad, rather these newspapers have great presentation. We just need to be watchful though about the ideological issues related to Islam and Pakistan.

- S Roman Ahsan.

Wednesday, 28 June 2017

Parachinar Attack - Message for Shias



PARACHINAR ATTACK - A MESSAGE FOR SHIAS


Iran's Spiritual leader has called for Muslims around the world to support Kashmiris against 'oppressors and tyrants'.

Last week there was an attack on Shias in Parachinar in which scores of persons were killed and wounded. Let's study things in a different perspective. More than 100,000 Pakistanis have faced death or wounds in RAW-backed terror, only 5% of them were Shias. Attack in Parachinar is not Shia genocide but terrorism against Pakistanis. Shias in Pakistan should understand this and stand by Pakistan Army. Only Pakistan Army can help us, neither India nor Iran.Only Pakistan Army is the protector of both Sunnis and Shias in Pakistan.

Both TTP and LeJ (Lashkar-e-Jhangvi) have been created by India's RAW. Shias in Pakistan should not consider Pakistani Sunnis as their enemies (even if there are some ideological differences) and they should trust and have faith in Pakistan Army. The common enemy of all Pakistanis is India. Even Iran is somewhat involved as per Kulbhushan Yadav's confessions.

Pakistan's security & survival depends on sectarian unity. Yadav stated that his prime duty was to trigger sectarian wars in Pakistan.

Wake up Shias of Pakistan.

Thursday, 22 June 2017

Letter from Ottoman Sultan to Timur, 1402


Letter from Ottoman Sultan Beyazid I to Timur, 1402:

"To fight is our habit, to join in combat our aim, to struggle for our faith is our task. The law of waging war for the cause of Allah is our rule. Our soldiers spend their lives and wealth for Allah, so that they may gain paradise."

Achieving Spirituality - رُوحانیت


عبادت کے ساتھ دل کینہ، تکبر اور حسد سے پاک ہو اور خلقِ خدا کی خدمت کا بھی جذبہ ہو، ، تب رُوحانیت نصیب ہوتی ہے
Along with worship, if the heart is free of hatred, pride and jealousy, and there is the desire to serve humanity, only then one can achieve spirituality.

Those In Pakistan Who Hate Late General Zia


THOSE IN PAKISTAN WHO HATE LATE GENERAL ZIA: 

Those in Pakistan who hate late General Zia are either haters of Islam OR very liberal who don't really want to live by True Islam's limits OR blind lovers of democracy OR those fooled with the propaganda by media which started right after when Benazir Bhutto became Prime Minister in November 1988.

Some Pakistanis living abroad blame General Zia for their going out of country. Well, they should understand that if they fall in either of the categories above, then it is their fault if they opposed General Zia Shaheed for taking steps and measures in favour of Islam though he made some mistakes also (as nobody's perfect). May ALLAH grant him high place in Jannah - Aameen.

- S Roman Ahsan.

VIDEO - Man in India exposing Malala Drama


VIDEO - A MAN IN INDIA EXPOSING MALALA DRAMA

انڈیا میں ایک شخص نے ملالہ کے ڈرامے کا پردہ فاش کردیا

Wednesday, 21 June 2017

Nawaz announces Rs.1 crore prize for cricketers


He is just trying to show that he is loyal to Pakistan and not India. Obviously Nawaz Sharif does not know what is right and what is wrong. Its nation's money, how could he spend it in such careless manner. Just like his laptop scheme. (P.S. - I still don't like Imran Khan though).

Tuesday, 20 June 2017

IMPORTANT VIDEO - Crusade Against Islam Started



کفر عالمِ اسلام کے خلاف جنگ کا آغاز کر چکا ھے۔
 Crusade Against Islam Started
(تجزیہ کار: ایوب بیگ مرزا) ناظمِ نشرواشاعت تنظیمِ اسلامی

LECTURE LINK: https://web.facebook.com/Tanzeem.org/videos/1572606916125583/

Sunday, 18 June 2017

Pakistan Defeat India Al-hamdulillah





Meanwhile in Kashmir - Celebrating Pakistan's win




Jobs and Salah


"O heedless people, do you think that your jobs are more important than salah (prayer) and (khidma) servanthood to Allah Almighty?"


- Mawlana Shaykh Nazim Q.S




Different Worlds Next



DIFFERENT WORLDS NEXT 

Every now and then, why do we hear about the need to go back in history to mend everything? Sir, this world has to close down when its 'tenure' is over. We have to look forward to different worlds next. Did you read about 80,000 boys like scattered pearls who will be at the service of one dweller of paradise? No work there, only entertainment. No suicide attacks there either and no one to snub us. And no ill feeling or negativity between any two individuals there.

The privilege of sighting the immense beauty of God (Almighty Allah) after intervals which will leave all the dwellers of paradise mesmerized. No excretion, just fragrant perspiration or a small 'burp' after which one will be ready to consume food or drink again. Forgetting KFC and McDonald's will be easy when there is endless variety of foods there. Every day, there will be an increase in the rewards by the Almighty. No worship acts there, not even a single prostration (sajda). Worshipping and living by Islam is only for this world to win the entry ticket for paradise. May we be eligible for it and escape the torment of the other world, hell - Aameen.

- by S Roman Ahsan.

Friday, 16 June 2017

Lailat-ul-Qadr (The Night of Decree)



LAILAT-UL-QADR - THE NIGHT OF DECREE

21 Ramadan tonight - We should search for the NIGHT OF DECREE (Laila tul Qadr) in the odd nights of last ten days of Ramadan - So let's close down Facebook, mobile and TV - and spend some time before sehr in worship - We can recite durood shareef (100 times or as much as we can), offer Nawaafil and recite Surah Yaseen (or recite Qur'an) - Surah Yaseen when recited is equivalent to reciting Qur'an 10 times it should be remembered. One can also offer SALAATUL TASBEEH if one wishes. At the end, make dua for yourself (for this world and hereafter), Pakistan, entire Muslim world, entire world, your relatives, for Muslim countries where there is invasion by their enemies and also for anyone near you who is suffering. May ALLAH listen to us this Ramadan and grant all of us His closeness - Aameen Sum Aameen.


- S Roman Ahsan.

Difference between Eastern and Western Thought


DIFFERENCE BETWEEN EASTERN AND WESTERN THOUGHT

There are many differences between Eastern and Western thought-process and beliefs. For example, in the West, many times they don't hesitate to show a picture of Adam (Hazrat Adam a.s.) and Eve (Hazrat Hawwa a,s,) without clothes (Astaghfirullah) in heaven. Muslims not only consider it high blasphemy but as per Islam we are against drawing any portrait of Holy figures even if it's just a face. And here lies the reason why Muslims with too much Westernized minds and devoid of Islamic concern cannot understand that blasphemy against our dear Prophet (pbuh) is a big sin and crime (though we still need to handle the cases against offenders with extra care and vigilance lest innocent people are punished or a mob carries out mass offense).

- S Roman Ahsan.

17 Ramadan - The Day of Badr


17 Ramadan — Victory of Truth against Falsehood.
The day of Victory of Islam.

The Day of Badr...

"Does it not suffice you that your Creator should help you with three thousand angels sent down."
(Surah al-e-Imran, 3:123-124)

The forces of truth and falsehood faced each other for the first time in the Valley of Badr. The number of the army of truth did not exceed 313 whereas the army of falsehood was three times as big as that. The Muslims were not properly equipped. Their means of transport consisted of about seventy camels and a few horses, while the enemy had come with full strength to knock down Islam, consisting of 1000 strong men with 700 camels and 100 horses. In spite of all this, however, truth was victorious and the enemy returned to Makkah after having sustained heavy losses.

Ay kash ! Baras jaye yahan noor ki barish...

Emaan ky sheeshy pr barii gard jama hai ... !!!

VIDEO INTERVIEW - Of General Zia (Shaheed) by American Journalist


VIDEO INTERVIEW - Of General Zia (Shaheed) by American Journalist

LINK: https://web.facebook.com/TakmeelGRW/videos/1495182910534695/

یہ ہوتا ہے بہادر، نگاہ بلند اور غیرت مند رہنماء.. دشمن سے ایسے بات کی جاتی ہے اور دشمن کی آنکھوں میں ایسے دھول جھونکی جاتی ہے..
 ایٹمی ہتھیار بنانے کے بعد وہ یادگار انٹرویو جس میں جنرل ضیاءالحق نے امریکہ کو یقین دلا دیا کہ پاکستان کے پاس کوئی ایٹمی ہتھیار نہیں ہے اور ساتھ ہی بھارت کو بھی دوٹوک پیغام دے دیا!
Watch how General Zia ul Haq Fooled America to protect Pakistan's Nuclear facility and warned India not to bully Pakistan.
Pakistan desperately needs a brave, visionary and dignified leader like himm..

Qatar - Hypocrisy of Arab Rulers


QATAR - HYPOCRISY OF ARAB RULERS

If only Arab rulers took a decision to support the interests of Palestine as quickly as that of cutting ties with Qatar.

Saturday, 10 June 2017

(Urdu) - Precautions Against Anti-Christ (Dajjal)


فتنہءِدجال سے بچاو کی حفاظتی تدابیر

(کتاب فتنہءِ دجال قرآن و حدیث کی روشنی میں - موءلف : مولانا حافظ محمد ظفر اقبال)


فتنہءِدجال سے بچاو کی حفاظتی تدابیر

(کتاب فتنہءِ دجال قرآن و حدیث کی روشنی میں - موءلف : مولانا حافظ محمد ظفر اقبال)

اسلام اور دوسرے ازموں کے درمیان یہ چیز ایک حد فاصل کا کام دیتی ہے کہ اگر اسلام میں کسی چیز کا کوئی نقصان ذکر کرکے اس سے روک تھام اور ممانعت کے احکام جاری کئے جاتے ہیں تو انسانیت کو یوں ہی سسکتا اور بلکتا ہوا چھوڑ نہیں دیا جاتا بلکہ اس کا متبادل اور نعم البدل ضرور مہیا کیا جاتا ہے چنانچہ اس کی سینکڑوں مثالیں پیش کی جا سکتی ہیں مثلاََِ اسلام میں سود کو ایک لعنت زدہ اور حرام فعل قرار دیا گیا ہے، اس کا متبادل اسلامی قانون میں آپ کو “ مضاربت “ کے نام سے مل جائے گا۔ اسلام میں زنا حرام ہے، اس کا متبادل نکاح موجود ہے، اسلام میں غصہ حرام ہے لیکن شجاعت اس کا متبادل موجود ہے۔

اسی طرح فتنہءِ دجال سے بچاو کی تدابیر کو ہم دو حصوں پر تقسیم کر سکتے ہیں۔

١) علمی تدابیر
٢) عملی تدابیر

علمی تدابیر درج ذیل ہیں۔

١) دجال کے ساتھ بشری تقاضے بھی لگے ہوں گے، کھانا پینا، سونا جاگنا، اُٹھنا بیٹھنا، آنا جانا، ان سب سے اس کو واسطہ پڑے گا جو اس کے دعویء ربوعیت کی تکذیب کے لئے کافی سے زیادہ ہوں گے۔

٢) دجال کانا ہو گا

٣) اس کی پیشانی پر کافر کا لفظ اس طرح لکھا ہو گا۔ ک ۔ ف ۔ ر ۔

٤) مرنے سے پہلے دنیوی آنکھوں سے دنیا کے اندر ہی کوئی شخص روءیت باری تعالٰی سے مشرف نہیں ہو سکتا تو دجال کیسے خدا ہو سکتا ہے؟ وہ تو سب کے سامنے ہو گا وغیرہ 

اور عملی تدابیر حسب ذیل ہیں۔

١) اسلام کو مضبوطی سے تھامنا

ضیعف الاعتقاد لوگ دجال کے فتنے میں مبتلا ہوجائیں گے، اس لئے اپنے آپ کو ایمانی اسلحہ سے مسلح کرنا اور حبل اللہ الوثقی سے مضبوط تمسک ہی نجاتِ مسلم کا سبب بن سکے گا۔

٢) اعمال صالحہ میں مسابقت

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے مسند احمد کی یہ روایت ذکر کی جا چکی ہے کہ چھ چیزوں سے پہلے نیک اعمال کر لو، منجملہ ان کے ایک دجال بھی ہے اس لئے خروج دجال سے پہلے اپنے آپ کو اعمال صالحہ کی طاقت سے مضبوط کرنا ہو گا۔

٣) دجال کے چہرے پر تھوک دینا

اگر دجال کا سامنا ہو ہی جائے تو پھر اپنی نفرت اور غیظ و غضب کا اظہار کرنے کے لئے اس کے چہرے پر تھوک دینا بھی بچاو کا ایک حیلہ ہو گا- چنانچہ طبرانی میں حضرت ابوامامہ رضی اللہ عنہ سے یہ ارشاد نبوی منقول ہے: “کہ تم میں سے جو شخص اس سے ملے، اسے چاہئے کہ وہ اس کے چہرے پر تھوک دے-“

٤) دجال کے شر سے پناہ مانگنا

حضرت ابو قلابہ کی یہ حدیث عنقریب گذر چکی ہے کہ جس شخص کا دجال سے آمنا سامنا ہو جائے اگر وہ یہ کہہ دے کہ “ تو ہمارا رب نہیں، ہمارا رب اللہ ہے، اسی پر ہمارا بھروسہ ہے اور ہم اسی کی طرف رجوع کرتے ہیں اور تیرے شر سے اللہ کی پناہ میں آتے ہیں“ تو دجال اس کو کچھ نقصان نہ پہنچا سکے گا۔

٥) نماز میں فتنہءِ دجال سے حفاظت کی دعا کرنا

حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے یہ روایت گذر چکی ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نماز میں فتنہءِ دجال سے پناہ مانگا کرتے تھے، دعا کے الفاظ یہ ہیں:
(see attached file)


جن حضرات کو یہ دعا یاد نہ ہو، وہ اس کو یاد کریں اور نماز میں “رب اجعلنی مقیم الصلوہ“ پڑھنے کے بعد یہ دعا پڑھ کر سلام پھیرا کریں۔

٦) سورہ الکہف کا یاد کرنا

قرآن کریم کے پندرہویں پارے میں دوسرے نصف سے یہ سورت شروع ہوتی ہے اور سولہویں پارے کے تیسرے رکوع پر جا کر ختم ہوتی ہے، اس سورت کی برکات بیشمار ہیں اور اس سے بڑھ کر برکت کیا ہو گی کہ جو شخص اس سورت کو یاد کرلے وہ فتنہءِ دجال سے محفوظ اور مامون ہو جائے گا۔

بعض روایات میں یہ فضیلت پوری سورہ الکہف پڑھنے پر وارد ہوئی ہے، بعض میں سورہ الکہف کی ابتدئی دس یا تین آیات کا ذکر ہے اور بعض میں آخری دس یا تین کا ذکر ہے۔ اس لئے بہتر تو یہ ہے کہ پوری سورہ الکہف ہی یاد کر لی جائے، لیکن اگر ایسا کرنا ممکن نہ ہو تو ابتدا اور اختتام کی دس دس آیتیں یاد کر لی جائیں، ہارے درجے میں کم از کم تین آیات تو ہر مسلمان لازماََ یاد کرے اور اپنے بچوں اور ماتحتوں کو اس کی طرف خوب اہتمام کے ساتھ متوجہ کرے۔

٧) حرمین شریفین کی رہائش اختیار کرنا

چونکہ دجال کا داخلہ حرمین شریفین میں ممنون ہو گا اور وہاں اس کی فتنہ انگیزی کا اثر نہیں پہنچے گا، اس لئے جو شخص فتنہءِدجال سے بچنا چاہے اور اسطاعت بھی رکھتا ہو، وہ ان دونوں شہروں میں کسی ایک کی سکونت اختیار کر لے، گو آج کل بظاہر سعودی عرب کے ویزے میں دشواری تو پیش آتی ہے، پھر خاص حرمین شریفین میں رہائش کا مسلہء اور بھی اہمیت اختیار کر جاتا ہے لیکن کوشش کی جائے تو اللہ تعالٰی مسبب الاسباب ہیں۔

٨) دجال کے قرب سے بچنا

بعض اوقات ایسا ہوتا ہے کہ انسان اگر کوئی عجیب و غریب خبر سنے تو اس کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کا اشتیاق پیدا ہوتا ہے، اسی طرح جب خروج دجال کی خبر مشہور ہو گی تو لوگ چاہیں گے کہ ذرا اپنی آنکھوں سے جا کر دیکھیں تو سہی کہ دجال کیسا ہوتا ہے؟ ہم نے کون سی اس کی بات ماننی ہے؟ جو شخص یہ سوچ کر اس کے قریب چلا گیا تو واپسی پر اس کے دل میں شکوک و شہبات کا ایک جال بچھ چکا ہو گا اس لئے ہر ممکن کوشش کرے کہ اس سے دور رہے۔

٩) تسبیح و تکبیر و تہلیل 

چونکہ خروج دجال کے وقت مسلمانوں کی غذاہی تسبیح و تکبیر ہو گی اس لئے اس کا کثرت سے اہتمام کرنا چاہئے۔

اللہ تعالٰی ہم سب کی فتنہء دجال سے حفاظت فرمائیں - آمین


Wednesday, 7 June 2017

(Urdu) - Authentic Summary - Dajjal & Events


- احوالِ دجال کا خلاصہ -



- احوالِ دجال کا خلاصہ -

حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر قیامت تک دجال سے بڑا کوئی فتنہ نہیں۔

دجال کے متعلق وارد شدہ احادیث اور تفصیلات کا ایک خلاصہ ہدیہء ناظرین کرنا ضروری محسوس ہوتا ہے تاکہ کوئی موٹی باتیں تو زہن میں رہ جائیں، اس کےلئےہم مولانا محمد یوسف لدھیانوی(رح) کی عبارت کا انتخاب کرتے ہیں کیونکہ انہوں نے اس کا بہت اچھی طرح احاطہ کیا ہے۔ چنانچہ آپ ایک سوال کے جواب میں تحریر فرماتے ہیں۔

“دجال کے بارے میں بہت سی احادیث وارد ہوئی ہیں جن میں اس کے حلیہ، اس کے دعوٰی اور اس کے فتنہ و فساد پھیلانے کی تفصیل ذکر فرمائی گئی ہے۔ چند احادیث کا خلاصہ درج زیل ہے۔

(١) رنگ سرخ، جسم بھاری بھرکم، قد پستہ، سر کے بال نہایت خمیدہ، الجھے ہوئے، ایک آنکھ بالکل سپاٹ، دوسری عیب دار، پیشانی پر “ک، ف، ر“ یعنی “کافر“ کا لفظ لکھا ہو گا، جسے ہر خواندہ وناخواندہ مومن پڑھ سکے گا۔

(٢) پہلے نبوت کا دعوٰی کرے گا اور پھر ترقی کر کے خدائی کا مدعی ہو گا۔

(٣) اس کا ابتدائی خروج اصفہان خراسان سے ہو گا اور عراق و شام کے درمیان راستہ میں اعلانیہ دعوت دے گا۔

(٤) گدھے پر سوار ہو گا، ستر ہزار یہودی اس کی فوج میں ہوں گے۔

(٥) آندھی کی طرح چلے گا اور مکہ مکرمہ، مدینہ طیبہ اور بیت المقدس کے علاوہ ساری زمین میں گھومے پھرے گا۔

(٦) مدینہ میں جانے کی غرض سے احد پہاڑ کے پیچھے ڈیرہ ڈالے گا مگر خدا کے فرشتے اسے مدینہ میں داخل نہیں ہونے دیں گے۔ وہاں سے ملک شام کا رخ کرے گا اور وہاں جا کر ہلاک ہو گا۔ 

(٧) اس دوران مدینہ طیبہ میں تین زلزلے آئیں گے اور مدینہ طیبہ میں جتنے منافق ہوں گے وہاں سے گھبرا کر باہر نکلیں گے اور دجال سے جاملیں گے۔

(٨) جب بیت المقدس کے قریب پہنچے گا تو اہلِ اسلام اس کے مقابلے میں نکلیں گے اور دجال کی فوج ان کا محاصرہ کرلےگی۔

(٩) مسلمان بیت المقدس میں محصورہو جائیں گے اور اس محاصرہ میں ان کو سخت ابتلاء پیش آئے گا۔

(١٠) ایک دن صبح کے وقت آواز آئے گی “تمھارے پاس مدد آپہنچی“ - مسلمان یہ آواز سن کر کہیں گے کہ مدد کہاں سے آسکتی ہے؟ یہ کسی پیٹ بھرے کی آواز ہے۔

(١١) عین اس وقت جب کہ نماز فجر کی اقامت ہوچکی ہو گی، حضرت عیسٰی علیہ السلام بیت المقدس کے شرقی منارہ کے پاس نزول فرمائیں گے۔

(١٢) ان کی تشریف آوری پر امام مہدی(رض) جو مصلے پر جا چکے ہوں گے، پیچھے ہٹ جائیں گےاور ان سے امامت کی درخواست کریں گے مگر آپ امام مہدی (رض) کو حکم فرمائیں گے کہ نماز پڑھائیں کیونکہ اس نماز کی اقامت آپ کیلئے ہوئی ہے۔

(١٣) نماز سے فارغ ہو کر حضرت عیسٰٰی علیہ السلام دروازہ کھولنے کا حکم دیں گے۔ آپ کے ہاتھ میں اس وقت ایک چھوٹا سا نیزہ ہو گا۔ دجال آپ کو دیکھتے ہی اس طرح پگھلنے لگے گا جس طرح پانی میں نمک پگھل جاتا ہے۔ آپ اس سے فرمائیں گے کہ اللہ تعالٰی نے میری ایک ضرب تیرے لئے لکھ رکھی ہے جس سے تو بچ نہیں سکتا۔ دجال بھاگنے لگے لگا مگر آپ “باب لد“ کے پاس اس کو جالیں گے اور نیزے سے اس کو ہلاک کر دیں گے اور نیزے پر لگا ہوا اس کا خون مسلمانوں کو دیکھائیں گے۔

(١٤) اس وقت اہلِ اسلام اور دجال کی فوج میں مقابلہ ہو گا۔ دجالی فوج تہہ تیغ ہو جائے گی اور شجر و حجر پکار اُٹھیں گے اے مومن! یہ یہودی میرے پیچھے چھپا ہوا ہے، اس کو قتل کر-

(١٥) دجال اور اس کے ساتھیوں کے قتل کے کچھ عرصے بعد امام مہدی (رض) وفات پا جائیں گے اور حضرت عیسٰی علیہ السلام چالیس سال تک اس دنیا پر حکومت کریں گےجو کہ ایک سنہرا دور ہو گا اور پوری دنیا مسلمان ہو جائے گی۔ ہر طرف خوشحالی ہو گی، شیر اور بکری ایک ہی گھاٹ پر پانی پیئں گے، سانپ کا زہر ختم ہو جائے گا، زمین کی کاشت میں کئی گناہ اضافہ ہو گا۔ انہی کے دور میں یاجوج اور ماجوج بھی نکلیں گے اور پھر ان کا خاتمہ ہو گا۔ اسی دور میں حضرت عیسٰی علیہ السلام شادی بھی کریں گے اور ان کے بچے ہوں گے۔ 

چالیس سال حکومت کرنے کے بعد حضرت عیسٰی علیہ السلام طبعی بیماری سے وفات پائیں گے اور ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلِہ وسلم کے پہلو میں دفن کیا جائے گا۔ اس کے بعد پھر سے دُنیا پر شیطانی راج شروع ہو جائے گا اور قیامت کا قیام دُنیا کے بدترین لوگوں پر ہو گا۔


LECTURE - Triangle Of Akhir Uz Zaman (With Urdu Subtitles)




VIDEO LECTURE - Triangle Of Akhir Uz Zaman (With Urdu Subtitles)
- by Sheikh Imran Nazar Hosein


MUST LISTEN - Insights on Saudia, Yemen and control of Zionists
Zionists = صیہفونی

Sunday, 4 June 2017

Waiting for Man of ALLAH


Waiting for Man of ALLAH

We have to wait for a Man of ALLAH who will put everything right in Madinah-e-Sani, Pakistan, the last fort of Islam. He is nowhere in sight at the moment. But time could be closer - Wallahu Aalam (ALLAH Knows Best).

Saturday, 3 June 2017

Urdu) - Iftar & humanity) - افطاراور انسانیت کی پہچان


 افطاراور انسانیت کی پہچان 

بابا جی! کل میرے گھر میں افطاری ہے، قریباً سو احباب ہونگے، مجھے سموسے اور پکوڑے چاہئیں، کتنے پیسے دے جاوں؟ میں نے پوچھا،



بابا جی نے میری طرف دیکھا اور سوالیہ نظروں سے مسکرائے ۔
"کتنے پیسے دے سکتے ہو"



مجھے ایسے لگا، جیسے بابا جی نے میری توہین کی ہے،
مجھے ایک عرصے سے جانتے ہوئے بھی یہ سوال بے محل اور تضحیک تھی،



میں نے اصل قیمت سے زیادہ پیسے نکالے اور بابا جی کے سامنے رکھ دئیے،
بابا جی نے پیسے اٹھائے اور مجھے دیتے ہوئے بولے،



وہ سامنے سڑک کے اس پار اس بوڑھی عورت کو دے دو، کل آ کر اپنے سموسے پکوڑے لے جانا،

میری پریشانی تم نے حل کر دی، افطاری کا وقت قریب تھا اور میرے پاس اتنے پیسے جمع نہیں ہو رہے تھے، اب بیچاری چند دن سحری اور افطاری کی فکر سے آزاد ہو جائے گی۔


میرے جسم میں ٹھنڈی سی لہر دوڑ گئی۔
وہ کون ہے آپکی ؟؟



میرے منہ سے بے اختیار سوال نکلا ۔ بابا جی تپ گئے،
وہ میری ماں ہے ، بیٹی ہے اور بہن ہے ۔ تم پیسے والے کیا جانو، رشتے کیا ہوتے ہیں، جنہیں انسانیت کی پہچان نہیں رہی انہیں رشتوں کا بھرم کیسے ہو گا، پچھلے تین گھنٹے سے کھڑی ہے، نہ مانگ رہی ہے اور نہ کوئی دے رہا ہے۔

تم لوگ بھوکا رہنے کو روزہ سمجھتے ہو اور پیٹ بھرے رشتوں کو افطار کرا کے سمجھتے ہو ثواب کما لیا۔


"اگر روزہ رکھ کے بھی احساس نہیں جاگا تو یہ روزہ نہیں، صرف بھوک ہے بھوک"



میں بوجھل قدموں سے اس بڑھیا کی طرف جا رہا تھا اور سوچ رہا تھا، اپنے ایمان کا وزن کر رہا تھا، یہ میرے ہاتھ میں پیسے میرے نہیں تھے بابا جی کے تھے، میرے پیسے تو رشتوں کو استوار کر رہے تھے۔

بابا جی کے پیسے اللہ کی رضا کو حاصل کرنے جا رہے تھے۔

میں سوچ رہا تھا کہ اس بڑھیا میں ماں، بہن اور بیٹی مجھے کیوں دکھائی نہیں دی؟

اے کاش میں بھی بابا جی کی آنکھ سے دیکھتا، اے کاش تمام صاحبان حیثیت بھی اسی آنکھ کے مالک ہوتے،

اے کاش، کے ساتھ بیشمار تمنائیں میرا پیچھا کر رہی تھیں۔