Friday, 28 June 2024

Sunday, 23 June 2024

Regular Walks - Jun24,'24

 REGULAR WALKS - June 24,'24

Long days are here again with sun setting late in the evening. Good time for taking regular walks. A blog-post by me written last year:



Forever Young - June 2024

FOREVER YOUNG - Jun'24
Likewise for Men - Indeed the choice is ours and we have to start preparing early!


Friday, 21 June 2024

Current Wave of Killings (Blasphemy) - Jun22,'24

 CURRENT WAVE OF KILLINGS UNDER LABEL OF BLASPHEMY

There have been some recurring incidents of mobs killing people under the cover of blasphemy in Pakistan since the last few years, the latest being in Swat. The killers are not really practicising Muslims as true Islamic spirit abhors such rash behaviour in the concerned situations. In fact, it is highly speculated that these killings are a result of personal enmity with the accused using the label of blasphemy. However, the incident of Salman Taseer involved a very sensitive case about which different media and religious experts have voiced altogether different opinions. But the current wave of blasphemy killings are very tragic and we need to strongly condemn them. Written material in Urdu should be circulated regarding such matters by the authorities, in order to create restraint among masses, especially in small cities of Pakistan.
- S Roman Ahsan (June 22, 2024).

Thursday, 20 June 2024

Wednesday, 12 June 2024

ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ - Jun13,'24


ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ

‏عیدالاضحی ﭘﺮ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﺪﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ 4 ﮐﮭﺮﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﮐﺎ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻫﻮتا ہے, ﺗﻘﺮﯾﺒﺄ 23 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻗصائی ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﮯ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﮐﻤﺎتے ہیں۔
‏3 ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﻩ ﭼﺎﺭﮮ ﮐﮯ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ والے ﮐﻤﺎتے ہیں۔ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﺍ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﻋﯿﺪ ﭘﺮ ﻫﻮتا ہے۔
‏⁧‫#نتیجہ : ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ملتی ہے ﮐﺴﺎﻧﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﻩ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتا ہے.
‏ﺩیہاﺗﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﻮﯾﺸﯿﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻗﯿﻤﺖ ملتی ہے۔
‏اربوں روپے ﮔﺎﮌﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻻﻧﮯ ﻟﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍلے کماتے ہیں۔
‏ﺑﻌﺪ ﺍﺯﺍﮞ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﮯ لیے مہنگا ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻔﺖ ﻣﯿﮟ ملتا ہے ,
‏ﮐﮭﺎﻟﯿﮟ ﮐﺌﯽ ﺳﻮ ﺍﺭﺏ ﺭﻭﭘﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﻫﻮتی ﻫﯿﮟ ,
‏ﭼﻤﮍﮮ ﮐﯽ ﻓﯿﮑﭩﺮﯾﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﻡ ﮐﺮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻣﺰﯾﺪ ﮐﺎﻡ ملتا ہے,
‏یہ ﺳﺐ ﭘﯿسہ ﺟﺲ ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﻤﺎﯾﺎ ﻫﮯ ﻭﻩ ﺍﭘﻨﯽ ﺿﺮﻭﺭﯾﺎﺕ ﭘﺮ ﺟﺐ ﺧﺮﭺ ﮐﺮتے ہیں ﺗﻮ نا ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺘﻨﮯ ﮐﮭﺮﺏ ﮐﺎ ﮐﺎﺭﻭﺑﺎﺭ ﺩﻭﺑﺎﺭﻩ ﻫﻮتا ہے ...
‏یہ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﻏﺮﯾﺐ ﮐﻮ ﺻﺮﻑ ﮔﻮﺷﺖ نہیں ﮐﮭﻼﺗﯽ , ﺑﻠکہ ﺁﺋﻨﺪﻩ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻝ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﮐﮯ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﺰﺩﻭﺭﯼ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﻨﺪﻭﺑﺴﺖ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ ,
‏ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﮐﻮٸی ﻣﻠﮏ ﮐﺮﻭﮌﻭﮞ ﺍﺭﺑﻮﮞ ﺭﻭﭘﮯ ﺍﻣﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﭨﯿﮑﺲ ﻟﮕﺎ ﮐﺮ ﭘﯿسہ ﻏریبوﮞ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﻧﭩﻨﺎ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮ ﺩﮮ ﺗﺐ ﺑﮭﯽ ﻏﺮﯾﺒﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﺍﺗﻨﺎ ﻓﺎﺋﺪﻩ نہیں ہوتا ﺟﺘﻨﺎ ﺍﻟﻠﻪ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﻢ ﮐﻮ ﻣﺎﻧﻨﮯ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﻣﻠﮏ ﮐﻮ ﻓﺎﺋﺪﻩ ﻫﻮﺗﺎ ﻫﮯ  

COPIED FROM FACEBOOK

Monday, 10 June 2024

Finality of death & our preparation - Jun'24

 

FINALITY OF DEATH AND OUR PREPARATION

TRANSLATION OF ATTACHED URDU SAYING: No human being is aware that he has to finally die. He accumulates belongings for a hundred years without reflecting that death occurs in an instant.

Wednesday, 5 June 2024

غزہ ، رفح ، الاقصٰی ، حزب اللہ ، ہیکل سلیمانی - Jun05,'24

 

غزہ ، رفح ، الاقصٰی ،  حزب اللہ ، ہیکل سلیمانی 

آج بڑی تعداد میں 800 اسرائیلی انتہا پسند ( extremist) مسجد الاقصیٰ کے حدود میں داخل ہو گئے ۔ ساتھ میں اسرائیلی پولیس بھی ہے ۔ صیہونی یہودیوں (Zionissts) کا بہت پرانا پلان ہے مسجد الاقصیٰ کو گرا کر ہیکل سلیمانی (third temple) بنانے کا ۔ مسلمانوں کو اس موضوع کے بارے میں علم ہونا چاہئیے ۔ اسرائیلی وزیر اعظم نے ایک دو دن پہلے کہا تھا کہ ہم غزہ میں سات مہینے مزید جنگ لڑیں گے ۔ امریکی حکومت کے مطابق اسرائیل نے رفح میں حملہ کر کے کوئی ریڈ لائن کراس نہیں کی ۔ رفح اصل میں غزہ کا وہ حصہ ہے جہاں فلسطینی پناہ گزین، لاکھوں کی تعداد میں خیموں میں رہ رہے ہیں ۔ دو مہینے سے پوری دنیا اسرائیل کو منع کر رہی تھی کہ رفح میں حملے نہ کرے ۔ افسوس کے اسرائیلی فوج نے بالآخر دس دن پہلے رفح میں بھی حملہ کر دیا 😓 ۔
اسی اثنا میں امریکی یونیورسٹیوں کے طالب علم اور دوسرے لوگ اسرائیل کی جارحیت کے خلاف مظاہرے کر رہے ہیں ۔ ان کا ضمیر کم از کم امریکی حکومت کے نمائندوں کے مقابلے میں جاگ رہا ہے ۔ کراچی، پاکستان میں بھی دو تین دن پہلے عوام کی بھاری تعداد نے سڑکوں پر آکر اسرائیلی حکومت کے خلاف مظاہرہ کیا ۔ یہ یاد رہے کہ بہت سے اسرائیلی یہودی جو عوام میں سے ہیں ، وہ اسرائیل کے وزیر اعظم کے خلاف بول رہے ہیں ۔ لیکن اس کے مقابلے میں پھر بھی زیادہ تر عام اسرائیلی یہودی فوج کی تائید کر رہے ہیں اگرچہ اس کے تناسب کا ابھی مکمل اندازہ نہیں لگا جا سکتا ۔
لبنان کے حزب اللہ نے اسرائیل پر کل بہت شدید میزائیلی حملے کئے جس سے اسرائیل کے کئی ایکڑ زمین، آگ کے شعلوں کے لپیٹ میں آگئے ۔ اب صورتحال خطرناک ہوتی جارہی ہے ۔ اسرائیل نے حزب اللہ کو بھرپور جواب دینے کا اعلان کیا ہے ۔ جنگ پھیلتی جا رہی ہے ۔ یمن کے مجاہد بھی مسلسل فلسطینیوں کے ساتھ کھڑے ہیں ۔
ہمیں بحیثیت مسلمان فلسطینیوں کی سلامتی کیلئے دعا کرتے رہنی چاہئیے ۔ لیکن فلسطینیوں کو دعا سے زیادہ صحیح معنوں میں مسلم ممالک کی عسکری مدد کی ضرورت ہے ۔
SRA - 5th June, 2024.

Tuesday, 4 June 2024

Need of time, وقت کی ضرورت - Jun04,'24

وقت کی ضرورت - Need of time

شاعر کہتا ہے کہ دنیا کو مری شاعری کی ضرورت ہے ۔ مجاہد کا خیال ہے کہ وقت کی ضرورت تلوار ہے تاکہ ظلم کا خاتمہ کیا جا سکے ۔ دنیاوی انسان سائنس اور ٹیکنالوجی میں ترقی کو ہی سب سے بہتر راستہ گنواتا ہے ۔ ماہر نفسیات نئی نئی بیماریاں گھڑ کر لوگوں کو بے قوف بنانے کی کوشش کرتا ہے ۔ حسن پرست سمجھتا ہے کہ صرف دنیا کو خوبصورت بنا کر کامیابی حاصل کی جاسکتی ہے ۔ آپ کا کیا خیال ہے ؟
- S Roman Ahsan. Jun01, 2024

Welcome Stranger - May 2024

WELCOME STRANGER !! - May 2024

These days, we have a regular guest in our house. A dark brown cat. It seems it's stricken by current heat wave of summer. During the day, it rests in our porch but towards the evening, it sprawls on the metal lawn table where it is found all night. We have placed clay pots with water in the lawn under shade of trees for free birds and cats. It is a form of 'Sadqa' and should be maintained in both summer and winter!