Sunday, 11 May 2025

ALERT - Ceasefire or Deception? - May12,'25

 

ALERT - خبردار
[11th May, 2025]

جشن منانے یا آتش بازی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ ابھی خطرہ ٹلا نہیں ۔ کئی زرائع کے مطابق انڈیا کی جنگ بندی ایک چال ہے۔ وہ غفلت میں ڈال کر پھر سے حملہ کرسکتاہے۔

سکھ بھی پاکستان کے ساتھ ہیں کیونکہ ان کی عبادت گاہ پر بھی انڈیا نے ڈرون حملے کئے ہیں ۔ سکھ لیڈر نے انڈیا پاکستان جنگ بندی کے حوالے سے کہا کہ آپ سانپ پر بھروسہ کر سکتے ہیں لیکن ہندو پر نہیں ۔ انھوں نے یہ بھی کہا کہ انڈیا نے جو سندھ طاس معاہدہ (Indus water treaty) معطل کیا تھا اور اس کے ساتھ کشمیر کا مسلہ ، یہ سب ویسے کا ویسا ہی رہے گا ۔ کوئی حل نہیں نکلے گا ۔

ایک اہم بات یہ ہے کہ جب بھارت نے پاکستان پر مزائل پھینک کر عام شہریوں کو نشانہ بنایا تو امریکہ کی طرف سے بیان آیا کہ یہ دونوں ملکوں کا اپنا معاملہ ہے ۔ اس کے بعد بھارت نے ڈرون بھی بھیجے تاکہ پاکستانی شہروں میں عوام میں خوف و ہراس پھیلے ۔ یہ ڈرون اسرائیل کے بنے ہوئے تھے ۔ جواب میں جب بالآخر پاکستان نے حملے کئے اور بھارت کی فوجی تنصیبات کو بھاری نقصان پہنچایا (پاکستان نے بھارت کے برعکس عام شہریوں کو نشانہ نہیں بنایا اور نہ ہی رات کے اندھیرے میں بزدلانہ حملے کئے) تو امریکہ فوراً ثالثی بن کر بیچ میں آگیا اور جنگ بندی کروادی ۔ امریکہ کا یہ طرزعمل ایک عام پاکستانی کو بھی اچھی طرح سمجھ لینا چاہئیے ۔ بھارت ، امریکہ اور اسرائیل ساتھ ساتھ ہیں ۔ امریکہ اسرائیل کے ساتھ مکمل کھڑا ہے اور صدر ٹرمپ کو معصوم فلسطینیوں کے ساتھ کوئی ہمدردی نہیں جن پر دن رات قیامت ٹوٹ رہی ہے ۔

اسلئے ہمیں چوکنا رہنا ہو گا ۔ جنگ کے حوالے سے ۔ غزوہ ہند کی نیت کرنا ہو گی کیونکہ یہ آخری معرکہ ہونا ہی ہونا ہے ۔

ابھی بھی زرائع یہ کہہ رہے ہیں کہ انڈیا پھر حملہ کرنے والا ہے (خدانخواستہ) ۔

- SRA (11th May, 2025 - 11:45 pm)

No comments:

Post a Comment