Sunday, 27 October 2019

The Sunnah ways of drinking water


The Sunnah ways of drinking water are:

1. Drink water by sitting..
2. Hold glass in your right hand.
3. See the water before drinking.
4. Say "Bismillah - - - " before drinking water
5. Drink water in 3 Sips.
6. Remove glass from your mouth after each sip.
7. After drinking water say Al-hamdulillah

BENEFITS OF SUNNAH OF DRINKING WATER by Sitting and with 3 sips of drinking water.

1. Kidneys never fails.
2. Knees are functional always.
3. Backbone is always strong.
4. Heart Valves never stop.
5. Mind is always active.

SubhaanAllah, share these benefits with everyone and do remember us in your Dua.

Yaa Allah, the person who did this publicity and who forwarded and share it for the reward, reward him and his family with good health and wealth and grant him the reward of Maghfirath. 'Aameen'....

Friday, 25 October 2019

(INSIGHT) - Days before 9/11 and a Dream



Days before 9/11 and a Dream - (Return of Prophet Jesus / Isa pbuh, End times etc)

AoA - I am sharing an important insight "Days before 9/11 and a Dream" here written by someone who was visiting India before 9/11. Do read it. And if you remember, I shared a post or article with you in May this year "Modi comes to power again, what lies ahead?" - The link of that post is given below again in case you want to refresh it in your mind. At that time after Modi winning elections, our Prime Minister congratulated him for coming to power again and forwarded him several peace gestures as well. But Modi did not even invite our PM to his oath-taking ceremony even though heads of state of smaller countries were invited by him. That was so bad for Pakistani nation and we had been continuously raising the alarm that Modi is NO GOOD. Imran Khan failed the nation then. I still consider Imran Khan at least better than his other political rivals in this current set-up (though I did not take part in elections) but we have to accept all this!

So reading this post or article will again inform you what lied ahead then and our government was still igoring clear signs thus acting weak. It was due to the weak stance of our goverment that India annexed Indian Occupied Kashmir (IoK) on August 05, 2019. They checked our pulse first and carried out their evil plans next.

Now for the important insight "Days before 9/11 and a Dream" after the link below. Except for few minor points the rest of the matter here is quite credible and based on authentic research on End times. Develop an understanding of such insights people because we as Muslims are being challenged everywhere. Do not fall for the false glitter and apparent of whatever is happening in this world. EQUIP YOURSELF WITH THESE INSIGHTS AND FAST - TIME COULD BE QUITE CLOSE THOUGH ALLAH KNOWS BEST !!!

- S Roman Ahsan. [ Please check current insight after the link below ]


LINK: http://together-we-rise.blogspot.com/2019/05/modi-comes-to-power-again-what-lies.html

Days before 9/11 and a Dream - (Return of Prophet Jesus / Isa pbuh, End times etc)

I was in Hyderabad, India when 9/11 happened, but few days before that incident happened, I was very impatient and was sensing that something major is going to happen and not good for Muslims. So in our neighborhood I discussed my feelings with one of the most learned person. My friend Omer Bin Abdul Aziz’s father Aziz bin Salem. Little background about Aziz uncle in India, Muslims are an Oppressed Minority. Usually people in these conditions develop certain qualities like pessimism, hopelessness, lack of knowledge of history, lack of interest in reading books.

So when I moved to India in 1990 Abdul Aziz uncle gave a Book “Durre Yateem” which is a seerah of Hadrat Muhammed ﷺ as a gift of wedding to my Mamu (Maternal uncle). He never read it, but I ended up reading the book. That was the only book that my Mamu got as a gift and I lived in India for 13 years and I don’t remember getting a book as a gift ever again. Abdul Aziz uncle was also a strong proponent of educating a child in his native language in Hyderabadi case Urdu language as a child. One who gets education in someone else’s language have comprehension ability reduced by 70%. So he can become Doctor, Engineer, but he will be just doing copy paste, but can never be an innovator. [1][2] India is a former British colony, so the people have inferiority complex and they try to educate their Children in English which have disastrous consequences.

So when I was feeling unease, I thought Aziz uncle is the best person to go to as he is a well-read person and has some knowledge. But if you want to find truth and sincere and willing to sacrifice to follow Al-Haq, you will find it in most of the darkest of times and it is a favor from Allah. As Allah says: "وَالَّذِينَ جَاهَدُوا فِينَا لَنَهْدِيَنَّهُمْ سُبُلَنَا ۚ وَإِنَّ اللَّهَ لَمَعَ الْمُحْسِنِينَ As for those who strive in Our way, We will certainly take them onto Our paths, and indeed Allah is with those who are good in deeds." Surah Ankabut 29:69.

It so happens that I talked to him about this but did not get something satisfactory from him. Few days later 9/11 happened and I was again walking towards his house to remind him of my feelings which I discussed with him few days ago. But Allah had something else destined for me so I ran into someone who was more knowledgeable about Ahadith of Fitan (Islamic Eschatology), Dreams, Dream Interpretation and had an amazing Firasah (Intuition) and Basirah (Foresight). That person was visiting Hyderabad from Saudi Arabia and I told him what I was thinking days before 9/11.

He told me a war will start now between Muslims and the West and would last for 27 years. At the end of which Muslims will prevail and then he left. During this time I came to read about the dreams of Mujahideen in Afghanistan of what they saw day before 9/11 and what they saw after US attacked Afghanistan on October 7th 2001. [3] This was my first introduction to Ahadith of fitan which started a long journey and years later I would learn that Sheikh Yasin of Filisteen also predicted Jerusalem will be liberated by year 2027. [4]

Now just few months ago I came to know about dreams of the Priosners of Guantanamo and one of the brother was describing that “Several of the inmates saw Hadhrat Esa (Jesus) A.S in their dreams and he gave them glad tidings that “Do not fear the path you are on, I will come at the end (Meaning when Prophet Esa pbuh would descend and kill ad-Dajjal.).”

Anas ibn Malik (R.A) said that the Messenger of Allah, (ﷺ), said, "The good dream of a man who is Salih is a forty-sixth part of prophecy." Maliks Muwatta Book 52, Number 52.1.1
True dreams are a part of Prophethood, as it was reported that the Prophet (peace and blessings of Allah be upon him) said: “True dreams are one of the forty-six parts of Prophethood.” (al-Bukhaari, 6472; Muslim, 4201)

Ayesha (R.A) said: "The first revelation that was granted to the Messenger of Allah (ﷺ) was the true dream in a state of sleep,’ so that he never dreamed a dream but the truth of it shone forth like the dawn of the morning...."

So why are dreams 1/46th forty-six parts of Prophethood. Because Dreams marked the onset of Revelation (al-Bukhaari, 3; Muslim, 231). The first Wahy (revelation) came down for Six Months. And Wahy (revelation) lasted 23 years. So the first Wahy being 6 months ( because 2 six months = 1 Year) 2 x 23 years = 46 months. Thus Dreams are 1/46th part of Prophethood.

True dreams increase towards the end of times.

Ibn Sirin رحمه الله said,” I heard Abu Hurairah saying, ‘Prophet صلى الله عليه و سلم said, “When Time approaches, the dream of the believer rarely would lie.’” [Sahih al-Bukhari]
“When Time approaches…”is explained in two different opinions:

1)- Al-Khattabi رحمه الله said, “The meaning of ‘When Time approaches…” is the time of night and the time of day. When the time of night approaches the length the time of day, then the dreams of the believer will be true. These are the two times when flowers open up and when fruits are ripe. The scholars of dream interpretation actually state that these are the two time when the dreams are most likely to be true.”

2)- Al-Qurtubi رحمه الله says, “What is meant by this hadith, and Allah سبحانه و تعالى knows best, is the end of times and it is talking about the group of believers that will be with ‘Isa ibn Maryam عليه سلام after he kills dajjal.”

Ibn Abi Jamrah رحمه الله says,” The reason why the believer sees true dreams at the time is because the believer will be ghareeb (stranger) as was mentioned in the hadith, ‘Islam began as something strange and it will return to the way it began being strange so give glad tidings to the strangers.’”

Ibn Hajar al-‘Asqalani رحمه الله comments on all the opinions by saying, “Whenever the times are difficult for the believer, he will see dreams that are true frequently because he needs help. When the believer is alone, when the times are difficult, when you don’t find people supporting on truth, then Allah سبحانه و تعالى will inspire you to give you glad tidings through the good dreams you would see and this is to give strength to the believers in those difficult and testing times, it gives them confidence, it gives them hope so they would see a lot of dreams that would come true.”

The truthfulness of the dream is related to the sincerity of the dreamer. Those who have the most truthful dreams are those who are the most truthful in speech. (Muslim, 4200)

Towards the end of time, hardly any dreams will be untrue. The Prophet (peace and blessings of Allahbe upon him) said: “That will be because the Prophethood and its effects will be so far away in time, so the believers will be given some compensation in the form of dreams which will bring them some good news or will help them to be patient and steadfast in their faith.” (al-Bukhaari, 6499; Muslim, 4200)

Most of the times, if the dream is a glad tiding from Allah سبحانه و تعالى it would take long for it to occur while if it is a warning it would occur swiftly.

For example Hadhrat Yusuf عليه سلام’s dream took a very long time for it to happen, around 40 years. Some scholars say this is because Allah سبحانه و تعالى gives the believer glad tidings early on to give him confidence and hope, to inspire him in his life. While if it is a warning, you would see it and it would occur very soon so that it would be the reason of fear in your heart.

Dreams are glad tidings or warnings but cannot be used as a source of Shari‘ah.

Ash-Shatbi رحمه الله says regarding this, “Benefit of the dream in giving the believer a glad tiding or warning not in legislation and judgement or rulings.”

FROM FACEBOOK PAGE - Al ilm Trust - https://web.facebook.com/alilmtrust/
References:
1) https://ie-today.co.uk/…/the-importance-of-mother-tongue-i…/
2) https://consiliumeducation.com/…/08/20/mother-tongue-learn…/
3) https://www.independent.co.uk/…/robert-fisk-visions-that-co…
4) http://www.richardwhelan.com/…/hamas-assumes-israel-will-d…/

Thursday, 24 October 2019

Friday, 18 October 2019

ریاست مدینہ - جاوید چوہدری - Riyasat Madinah


ریاست مدینہ - جاوید چوہدری

جاوید چوہدری کا لکھا ہوا یہ آرٹیکل پڑھیں جو غیرجانب دار ہے - اس کے بعد آرٹیکل کے بارے میں نیچے میرے کچھ کمنٹ ہیں  

LINK: https://www.express.pk/story/1840135/268/

جاوید چوہدری کا آرٹیکل “ ریاست مدینہ “ پڑھا آپ نے؟ اس میں جو بنیادی بات کی گئی ہے وہ سمجھنے والی ہے کہ کہاں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مدینہ اور کہاں ہم ؟ مطلب یہ کہ حکومت اور قوم کا کیا رحجان ہے ؟ اصل میں چھوٹا مُنہ ، بڑی بات - کم از کم ااسلام  کی روح کو تو سمجھ لیں ہم، عمل بعد میں آئے گا - پاکستان میڈیا میں جو کچھ ہو رہا ہے اس کی بات نہیں کی جاوید چوہدری نے، صرف ٹیلی ویژن کا ذکر کیا ہے  ُ

پاکستان کے ستر سالہ صدر عارف علوی چھچھوری پاکستانی فلم “ جوانی پھر نہیں آنی “ سینیما میں دیکھ کر آئے اور پھر انھوں نے ٹوئیٹ کیا کہ بہت اچھی فلم - یہ تو حال ہے اس ملک کے سب سے بڑے عہدے پر فائز شخص کا - تو واقعی آپ کس کو دھوکہ دے رہے ہیں ؟ کیا نعوز بااللہ آپ اللہ تعالٰی کو دھوکہ دے سکتے ہیں ؟ 

ابھی کچھ دن پہلے پاکستان کی حکومت نے اداکارہ مہوش حیات کو لڑکیوں کے حقوق کی سفیر کا عہدہ دیا ہے - اس سے ایک دو دن پہلے محترمہ کے آدھے لباس میں سٹیج پر ڈانس کرنے پر سوشل میڈیا پر بہت شور مچا تھا - کیا یہ سب کچھ حکومت سے چھپا ہوا تھا ؟

کچھ باتیں اس آرٹیکل میں ٹھیک نہیں تھیں اگرچہ لکھنے والے نے مجموعی طور پر کافی تحقیق کے بعد یہ لکھا ہے - انھوں نے لکھا کہ ریاست صرف دو انبیاء کرام کو عطا کی گئی، حضرت داود علیہ السلام اور حضرت سلیمان علیہ السلام - اصل میں ان باپ بیٹے کو بادشاہت عطا کی گئی تھی - ریاست کہنا مناسب نہیں - دوسرا یہ کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو “ شاہِ مدینہ “ بھی کہتے ہیں - ان کی حیثیت مدینہ میں ایک سربراہ کی سی تھی اور اللہ کی طرف سے تمام فیصلے کرتے تھے - 

ایک اہم بات یہ کہ پاکستان کو اللہ والے بہت عرصے سے “ مدینہءِ ثانی “ کہتے رہے ہیں - لیکن اس کا مطلب ہے مدینہ سے مماثلت - ریاست مدینہ بنانے کا دعوٰی کرنا کچھ مناسب نہیں اور پہلے آپ اپنے اندر کے مسلمان کو ٹٹولیں  

آخر میں فضل الرحمان صاحب کی آنے والی لانگ مارچ ؟ تو اس سلسلے میں ہم صرف یہ کہتے ہیں کہ پاکستان میں اس سیاسی نظام کا ہی اسلام سے کم تعلق ہے اور فضل الرحمان صاحب موجودہ حکومت کو گرا کر دوبارہ الیکش کرانا چاہتے ہیں - یہ سب کچھ پاکستان میں انتشار پھیلانے کا ارادہ ہے اور دوبارہ الیکشن کا خرچہ الگ جب کہ ملک کی معیشت کا حال برا ہے - اسلئے فی الحال موجودہ حکومت جیسی بھی ہے ، جب تک اللہ کی طرف سے مجاہد حکمران نہیں آجاتا، ہمیں اسے برداشت کرنا ہو گا - کم از کم عمران خان بین الاقوامی سطع پر بولنے میں تو اچھے ہیں - البتہ ہمیں کسی بھی حکومت کی اندھی تقلید سے گریز کرنا چاہیئے اور حق کیلئے اپنی آواز مسلسل بلند کرتے رہنا چاہیئے 

اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو - آمین

سید رُومان اِحسان -
16 th October, 2019

Tuesday, 15 October 2019

عالمی جغرافیائی سیاست کی بساط - IMPORTANT - Oct 16, 2019


عالمی جغرافیائی سیاست کی بساط

تحریر: سید زید زمان حامد
ترجمہ: ابو حذیفہ

مشرق وسطیٰ میں اس وقت عقل کو چکرا دینے والا فساد و انتشار برپا ہے۔ یہ دور دجل و فریب، جھوٹی اطلاعات کی نشرواشاعت اور نفسیاتی جنگ کا ہے۔ جہاں سحر سامری کے جدید حربے انسان کے ذہن کو غلام بنانے کا کام دے رہے ہیں۔جس میں میڈیا جدید ترین اور وسیع پیمانے پر تباہی پھیلانے والا سب سے مہلک ہتھیار ہے۔ سی این این، بی بی سی، فاکس وغیرہ محض نیوز چینلز ہی نہیں ہیں، یہ ابلاغی جنگ میں ان جدید نفسیاتی ہتھیاروں سے لیس پلیٹ فارمز ہیں کہ جو ایٹمی ہتھیاروں کی طرح وسیع پیمانے پر تباہی پھیلارہے ہیں۔اگر آپ پوری طرح چوکنا نہیں ہیں تو یہ اپنے جھوٹے بیانیوں سے آپ کو مخمسے میں مبتلا کرکے نظریاتی تذبذب اور خوف کے اندھے کنویں میں دھکیل دیں گے۔ عام آدمی کیلئے میڈیا کے جھوٹ سے بچنا ناممکن ہے۔

عالمی جغرافیائی سیاست کا تجزیہ کرکے تہہ میں پہنچیں توپتہ چلے گا کہ مشرق وسطیٰ میں فساد اور افراتفری کا ایک ہی مقصد ہے اور وہ یہ ہے کہ ”عظیم تر اسرائیل“ کا قیام۔ باقی جو بھی انتشار جہاں بھی ہے، اسی ”عظیم مقصد“ کا شاخسانہ ہے۔اسرائیل کے دفاع اور تحفظ کیلئے اس کے گرد و پیش میں موجود تمام تر مسلم ممالک کا خاتمہ لازم ہے۔ اوراس کے دفاع اور تحفظ کیلئے یہ بھی اتنا ہی لازم ہے کہ کسی اسلامی ملک کے پاس جوہری ہتھیار بھی نہ ہوں۔اسرائیل اور بھارت کے اتحاد کا بھی یہی مقصد ہے اور آنے والے دنوں میں اسی اتحاد کی وجہ سے جنوبی ایشیاءمیں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک خونریز جنگ بھی برپا کی جائے گی۔

اگرچہ ترکی ایک جوہری طاقت نہیں ہے، لیکن وہ ماضی کی ایک شاندار تاریخ اور تہذیب کا امین ہے، لہذا اسرائیل کیلئے ترکی کو راستے سے ہٹانا بھی ضروری ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسرائیل اور امریکہ پوری عرب دنیا میں خلافت عثمانیہ کے احیاءکا خوف پیدا کرکے اسے ترکی کے خلاف متحرک کررہے ہیں۔

جنوبی ایشیاءمیں آر ایس ایس کی نازی جماعت کا ابھرنا اور اس کا اسرائیل کے ساتھ پاکستان کے خلاف اشتراک بھی اس سارے تناظر کا ایک منطقی نتیجہ ہے۔ کیونکہ پاکستان ہی اپنے جوہری ہتھیاروں، اسلامی نظریاتی اساس اور جنگ کی بھٹی میں تپائی گئی فوج کے ساتھ، اسرائیل کے وجود کو درپیش سب سے بڑا خطرہ ہے۔ اسی خطرے کے سدباب کیلئے آر ایس ایس کی قیادت میں بھارت کو جلد از جلد پاکستان کے خلاف مشن سونپا جانا لازمی تھا۔

دوسری طرف امریکہ کے بڑے تزویراتی اہداف میں : اسرائیل کا دفاع، مسلم دنیا کوجوہری طاقت سے محروم کرنا، اسلام کا بحیثیت ایک سیاسی قوت سدباب کرنا، زیادہ سے زیادہ قدرتی وسائل اور ایندھن کے ذرائع پر اختیار حاصل کرنا، پانی اور تجارتی راستوں پر اجارہ داری اور چین اور روس کی جغرافیائی و اقتصادی پیش رفت کے آگے بند باندھنا شامل ہیں۔

اسرائیل یہ سمجھتا ہے کہ وہ ابھی تک پوری طرح محفوظ نہیں ہوا،اگرچہ وہ یہ کہتا ہے کہ اسے اپنے ہمسایہ عرب ممالک سے اب کوئی خطرہ نہیں ہے، لیکن حقیقت یہ ہے کہ جب تک پاکستان اور ترکی اپنی جوہری اور فوجی طاقت کے ساتھ اپنے پیروں پر کھڑے ہیں، اسرائیل کبھی بھی خود کو محفوظ تصور نہیں کرسکتا۔ اسی خطرے کا قلع قمع کرنے کیلئے اسرائیل، امریکہ۔عرب اتحاد کو ترکی کے خلاف، اوربھارت کو پاکستان کے خلاف استعمال کررہا ہے۔

یعنی اگر ہم حقیقت کی دنیا میں رہتے ہوئے صورتحال کا جائزہ لیں تو اسرائیل کو اپنی بقاءکیلئے مزید جنگوں کی ضرورت ہے اور اب یہ جنگیں شروع بھی ہوچکی ہیں۔ مشرقی وسطیٰ میں بھی اور جنوبی ایشیاءمیں بھی۔ پاکستان اورترکی کو گرانا اس مقصد کیلئے ناگزیر ہے، اور اس مقصد کے حصول کیلئے خلیجی ممالک، عرب دنیا اور بھارت کے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔

بھارت جانتا ہے کہ پاکستان اسرائیل کیلئے خطرہ ہے اور اسی اسرائیلی خوف کو آر ایس ایس کے صیہونی استعمال کرکے اپنے توسیعی مقاصد حاصل کرنا چاہتے ہیں کہ جن میں سرفہرست ”اکھنڈ بھارت“ کے دیو مالائی تصور کو عملی جامہ پہنانا ہے۔ اور جس کے لیے انہیں پاکستان سے ایک آخری اور نتیجہ خیز جنگ لڑنا ہوگی۔اسی مقصد کے حصول کیلئے بھارت اسرائیل کی دلالی کررہا ہے کہ جس کے صلے کے طور پراسے عالمی سطح پر امریکہ اور ا سکے حواریوں کی طرف سے تحفظ، اسلحہ اور ٹیکنالوجی مل رہی ہے، اور یہی وہ وجہ اور ضمانت ہے کہ جس کے بل بوتے پر مودی نے تمام تر دباﺅ کے باوجود نوے لاکھ کشمیریوں پر کرفیو نافذ کر رکھا ہے۔عالمی سیاست کا غنڈہ اسرائیل اپنے تمام تر سفارتی اثرورسوخ، اقتصادی طاقت اور وائٹ ہاﺅس میں اپنے اثر کو استعمال کرتے ہوئے پاکستان کے خلاف بھارت کی پوری طرح پشت پناہی کررہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ 70 دن کے شدید ظالمانہ کرفیو کے باوجود بھارت اس حوالے سے کوئی خاص دباﺅ محسوس نہیں کررہا۔

وزیراعظم عمران خان اپنی تمام تر نمائشی خود اعتمادی کے ساتھ بھی بھارت پر کوئی دباﺅ ڈالنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔ اورا ب یہ صورتحال ہے کہ پاکستان کے پاس مزید چالیں چلنے کو بھی کچھ نہیں بچا، سوائے اس کے کہ اب انتظار کریں۔ یہ بات مودی کے لیے نہایت اطمینان کا باعث ہے کہ وہ کشمیر کے محاذ پر پاکستان کے خلاف سفارتی جنگ جیت رہا ہے۔ اس موجودہ صورتحال کو اگر بدلنا ہے تو پاکستان کو کوئی بہت بڑا غیرروایتی قدم اٹھاناہوگا۔ کچھ ایسا کرنا ہوگا کہ جو مودی کو اس قدر تکلیف میں مبتلا کردے کہ اسے اپنی موجودہ پالیسی بدلنی پڑے۔ بصورت دیگر مودی اپنے منصوبے کے اگلے مرحلے کی طرف پیش قدمی کرتا جائے گا، اور نتیجتاً ریاست پاکستان کا وجود ہی خطرے میں پڑسکتا ہے۔

اس سب سے یہ بھی اخذ ہوتا ہے کہ ہم جنگوں کے ایک طویل سلسلے میں داخل ہوچکے ہیں کہ جو مسلم ممالک کے قلب میں لڑی جائیں گی اور جس کی لپیٹ میں پاکستان سمیت پوری مسلم دنیا ہوگی۔ مشرق میں پاکستان سے لیکر مغرب میں ترکی تک، اور اس کے بیچوں بیچ مشرق وسطیٰ کا میدان جنگ، کہ جسے فتح کرنا اسرائیل کا سب سے بڑا خواب ہے۔

آج جو آپ پاکستان اور بھارت کے بیچ نسبتاً ٹہراﺅ دیکھ رہے ہیں، یہ دراصل ایک بڑے طوفان کی آمد سے پہلے کی خاموشی ہے۔ امن پسندی اور عدم تشدد کی نفسیات سے پاکستان کی قیادت کے کچھ بھی ہاتھ نہیں آئے گا۔ بلکہ یہ ممکنہ بھارتی حملے کی صورت میں قوم کو شدید نقصان پہنچانے کا باعث ہوگا۔پاکستان کی قیادت اور قوم کو یہ سمجھتا ہوگا کہ اب فیصلے کی گھڑی آن پہنچی ہے!!!

آخری زمانہ کی تفصیلات - Details on End times


آخری زمانہ کی تفصیلات

آخری زمانہ کے حوالے سے احادیث میں کافی کچھ ہے - دراصل مختلف علماء نے مختلف باتیں نکالی ہیں - کچھ کہتے ہیں کہ بڑی عالمی جنگ جسے احادیث میں الملحمتہ الکبرٰی کہتے ہیں، اس کے بعد امام مہدی کا ظہور ہو گا - کچھ نے کہا ہے کہ نہیں ، بڑی جنگ سے پہلے ان کا ظہور ہے - شیخ عمران حسین جنھوں نے کراچی سے دینی تعلیم حاصل کی اور باہر ہوتے ہیں ( انگلش میں ہی لیکچر دیتے ہیں اور آخر الزماں پر کتابیں بھی لکھی ہیں ) ان کے مطابق پہلے دجال خروج کرے گا ( دجال کے ظاہر ہونے کو خروج کرنا کہتے ہیں ) اور پھر اس کے بعد امام مہدی کا ظہور ہو گا -

بحرحال احادیث کے مطابق اور دوسرے زیادہ تر علماء کے مطابق پہلے امام مہدی کا ظہور ہوگا اور وہ سات سے نو سال کے عرصے تک دجالی قوتوں کے خلاف خونی جنگیں لڑیں گے - پھر ان کے دور کے آخر میں دجال خروج کرے گا - دجال دنیا میں چالیس دن کیلئے رہے گا جو ایمان والوں کیلئے سخت آزمائش کا وقت ہو گا - دجال کا پہلا دن ایک سال کے برابر ہو گا، دوسرا دن ایک مہینے کے برابر ہو گا ، تیسرا دن ایک ھفتے کے برابر ہو گا اور باقی سینتیس دن عام دنوں کے برابر ہوں گے - آخر میں حضرت عیسٰی علیہ السلام کا شام میں ایک مینار پر نزول ہو گا - اس وقت امام مہدی اور ان کے ساتھی ایک قلعے میں محصور ہوں گے اور دجال اپنے ساتھیوں کے ساتھ ان پر چڑھائی کیلئے تیار ہو گا - طویل سخت رات کے بعد فجر کے وقت عیسٰی علیہ السلام کا نزول ہو گا اور پھر وہ امام مہدی کی مدد کرتے ہوئے دجال اور اس کے ساتھ باقی سب یہودیوں کو نیست و نابود کردیں گے-

دجال کے قتل کے کچھ عرصے بعد امام مہدی طبعی طور پر وفات پاجائیں گے - پھر حضرت عیسٰی علیہ السلام قران و سنت کے مطابق چالیس سال پوری دنیا پر حکومت کریں گے جو دنیا کا سنہری دور ہو گا - وہ شادی بھی کریں گے اور ان کے بچے بھی ہوں گے - چالیس سال بعد وہ وفات پاجائیں گے اور ان کو نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پہلو میں دفن کیا جائے گا - ان کی وفات کے بعد دنیا پر شیطان کا پھر سے راج ہو جائے گا اور پھر قیامت دنیا کے بدترین لوگوں پر آئے گی -

اللہ ہم سب کو دین کو سمجھنے اور دین پر عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے - آمین

- سید رُومان اِحسان

Muslim man of the year?




Muslim man of the year?

It is good that Imran Khan has been named 'Muslim man of the year' by Jordan's Royal Islamic Strategic Studies Centre after his UN speech recently. We will talk about how Islamic the state of Jordan really is later on but first let's talk from an other perspective.

Actually, the world only notices a few things which are "apparent" like a UN speech etc. Some of us here in Pakistan who are neutral and have not voted for any political party in the last two elections are able to draw more valid points either in favour of him or against him.

He has basically an aura of glamour around him which is not so important to many of us. Has the curfew in Kashmir been lifted? He and Bajwa say that it was not Jihad 40 years ago against USSR. And now when the situation in Indian Occupied Kashmir (IoK) demands military operation by Pakistan, he has still not sent forces there like a true Muslim leader. Some retired Army officers in Pakistan have said that we should send our forces there when patients are dying due to unavailablity of medicines, men are being tortured and our sisters are being raped.

There are many other things against him which we can point out. Check this latest post for instance about him: https://together-we-rise.blogspot.com/2019/09/the-west-and-us.html?fbclid=IwAR0ztfD_xiC2a5bg7E-2xO8IOE8RXljbS0Oh22fqjngnH2S9-cpZ07HSRu0

- S Roman Ahsan

Sunday, 13 October 2019

So strange !! - Oct 2019


SO STRANGE !!

In March 2017, I wrote a blog-post "No lasting beauty on Earth" and specifically mentioned actor Roger Moore in it at the start (along with some of his pics) who was alive then. The objective of the post was to convey some concerns about afterlife. Just two months later in May 2017, the actor passed away. So strange!

Here's the link of that post: http://together-we-rise.blogspot.com/2017/03/no-lasting-beauty.html

 - S Roman Ahsan.

Thursday, 10 October 2019

Tariq Jameel and Imran Khan


Tariq Jameel and Imran Khan

Even though the political Opposition of current Pak government has little merit but here are my views about Tariq Jameel Sahib (after long exposure to Tableeghi Jamaat though without participation in their trips and listening to TJ's lectures over the years which inspired me initially) :

Tariq Jameel Sahib is a highly popular religious scholar of Pakistan. Even though he exaggerates many times in narrations but overall he still manages to inspire Muslims. Unfortunately, he also likes to heavily praise celebrities or people in authority which is unbecoming of a good religious scholar.

Tariq Jameel Sahib also heavily praised Indian actor Amir Khan few years back. And in 2018, Amir Khan gave positive commens about the new Indian law which is in favour of homosexuality 

This shows that we cannot really trust Tari Jameel Sb. Secondly, the Tableeghi Jamaat is not really credible since it has expanded by many times over the decades but the moral values of our society are shrinking. Almighty Allah's Jamaat is always small.

Tuesday, 8 October 2019

VIDEO - KASHMIR - Last option for us - Oct 09. 2019



VIDEO - KASHMIR - Last option for us (so don't waste more time) - Oct. 09, 2019

کشمیر - ہمارے پاس آخری آپشن یہی رہ گیا ہے ، اسلئے دیر نہ کریں

LINK: https://www.youtube.com/watch?v=fYvZJ2Jny8o

Well done by the Creators of this video

Saturday, 5 October 2019

میں نے بھی تالی بجائی - UN speech



جاوید چوہدری
زیرو پوائنٹ

میں نے بھی تالی بجائی

عمران خان نے 27 ستمبر کو سلامتی کونسل میں خطاب کر کے میچ اور دل دونوں جیت لیے‘ پورے پاکستان نے کھل کر تالیاں بجائیں‘ میں نے بھی دل سے کھل کر عمران خان کو شاباش دی اور تعریف بھی کی‘ عمران خان کی تقریر میں کیا تھا جس نے مجھ جیسے ناقد کو بھی تعریف پر مجبور کر دیا‘ میں اس طرف آنے سے پہلے آپ کو چند لمحوں کے لیے 1971ءمیں لے جاﺅں گا۔بھارت نے مکتی باہنی کے ذریعے 1969ءمیں مشرقی پاکستان میں چھیڑ چھاڑ شروع کر دی تھی۔
پاکستان کے معاشی اور سیاسی حالات آج جیسے تھے‘ انڈسٹری بند ہو رہی تھی‘ جنرل یحییٰ خان نے 303 بیورو کریٹس کو نوکریوں سے نکال دیا چناں چہ افسروں نے خوف زدہ ہو کر کام بند کر دیا تھا‘ فائلیں رک گئی تھیں اور محکمے نیچے آنا شروع ہو گئے تھے‘ ملک میں عیاشی اور طوائف الملوکی کا دور بھی شروع ہو گیا تھا‘ گانے والیاں بڑے بڑے فیصلے کرا دیتی تھیں اور رہی سہی کسر 1970ءکے انتخابات نے پوری کر دی‘ ذوالفقار علی بھٹو نے مغربی پاکستان اور شیخ مجیب الرحمن نے مشرقی پاکستان سے اکثریت حاصل کر لی‘ شیخ مجیب کی نشستیں ذوالفقار علی بھٹو سے کہیں زیادہ تھیں مگر خوب صورت اور بہادر جنرل یحییٰ خان ”بدصورت اور ٹھگنے“ بنگالیوں کو اقتدار نہیں دینا چاہتے تھے لہٰذا ملک میں خوف ناک سیاسی بحران پیدا ہو گیا‘ 1970ءمیں قومی اسمبلی ڈھاکا اور وزیراعظم ہاﺅس اسلام آباد میں ہوتا تھا گویا آئینی قبلہ مشرقی پاکستان اور حکومتی مرکز مغربی پاکستان ہوتا تھا‘الیکشن کو چارماہ گزر گئے مگر قومی اسمبلی کا پہلا اجلاس نہ ہو سکا‘ جنرل یحییٰ خان اجلاس کے راستے میں رکاوٹ بن گئے‘ کیوں؟ کیوں کہ وہ جانتے تھے شیخ مجیب الرحمن اسمبلی کے پہلے اجلاس ہی میں وزیراعظم بن جائیں گے اوریہ لوگ کسی بھی قیمت پر یہ دن نہیں دیکھنا چاہتے تھے‘ ذوالفقار علی بھٹو بھی شیخ مجیب کو مسند اقتدار پر دیکھنے کے لیے تیار نہیں تھے چناں چہ انہوں نے مینار پاکستان کے سائے میں کھڑے ہو کر اعلان کر دیا ”جو بھی ڈھاکا جائے گا ہم اس کی ٹانگیں توڑ دیں گے“۔

یہ سیاسی بحران تیزی سے فوج کے امیج کو نقصان پہنچانے لگا‘ بھارتی وزیراعظم اندرا گاندھی کو مشیروں نے مشورہ دیا ہم اگر پاکستان پر حملہ کریں تو عوام اپنی فوج کا ساتھ نہیں دے گی لہٰذا ہم 1965ءکی ہزیمت کا بدلہ لے لیں گے‘ اندراگاندھی قائل ہو گئی اور اس نے 22 نومبر کو عیدالفطر کے دن اپنی فوجیں مشرقی پاکستان میں داخل کر دیں‘ پاکستانی فوج نے بھارتی توقعات کے برعکس بے جگری سے جواب دیا‘ بھارت کے چھکے چھوٹ گئے‘ بھارت کا خیال تھا یہ مغربی سرحدوں کو چھیڑے بغیر مشرقی پاکستان پر قبضہ کر لے گا لیکن پاک فوج کے ردعمل نے اسے پریشان کر دیااور یہ پاکستان کی توجہ تقسیم کرنے کے لیے 3 دسمبر کو مغربی پاکستان پر بھی حملہ کرنے پر مجبور ہو گیا۔

پاکستانی فوج جذبے کے ساتھ لڑ رہی تھی لیکن سیاسی طاقت اس وقت فوج کے ساتھ نہیں تھی لہٰذا پاکستان دباﺅ میں آ گیا‘ آغا شاہی اس وقت اقوام متحدہ میں پاکستان کے نمائندے تھے‘ یہ چار دسمبر کو سلامتی کونسل چلے گئے‘ سوویت یونین بھارت کا اتحادی تھا‘ روس نے بنگلہ دیش کی جلاوطن حکومت کو سلامتی کونسل میں فریق بنانے کی قرارداد پیش کر دی‘ چین اس وقت بھی پاکستان کا دوست تھا‘ چین نے اس قرارداد کو ویٹو کر دیا‘ جنرل یحییٰ خان کو پاکستان اور فوج دونوں کو بچانے کے لیے سلامتی کونسل میں موثر آواز چاہیے تھی اور ملک میں اس وقت ذوالفقار علی بھٹو کے علاوہ کوئی موثر آواز نہیں تھی۔

جنرل یحییٰ خان نے بھٹو صاحب کو تیار کیا اور انہیں وزیر خارجہ کا اعزازی ٹائٹل دے کر سلامتی کونسل بھجوا دیا‘ بھٹو صاحب 11 دسمبر 1971ءکو نیویارک پہنچ گئے‘ امریکا اور چین نے فائر بندی کی قرارداد پیش کر رکھی تھی‘ اس دوران پولینڈ نے بھی سوویت یونین کی مدد سے سیز فائر کی درخواست جمع کرا دی چناں چہ اقوام متحدہ کے پانچ میں سے تین مستقل ارکان سیز فائر پر متفق ہو گئے‘ پاکستان جنگ ہار رہا تھا‘ ہمارے 90 ہزار فوجی مشرقی پاکستان میں پھنس چکے تھے۔
فائر بندی اس وقت پاکستان اور پاک فوج کے لیے واحد آپشن بچا تھا‘ 15 دسمبر کا دن آ گیا‘ ذوالفقار علی بھٹو سلامتی کونسل پہنچے‘ ایک خوف ناک جذباتی تقریر کی‘ سلامتی کونسل کو برا بھلا کہا‘ پولش قرارداد پھاڑ کر پھینکی اور یہ فرما کر ”ہم (ہزار سال تک) لڑیں گے“ سلامتی کونسل کے فلور سے اٹھ گئے‘ یہ تقریر پوری قوم کے جذبات کی ترجمانی تھی‘ قوم نے حلق کی پوری طاقت سے جیے بھٹو کا نعرہ لگایا اور تالیاں بجا کر آسمان سر پر اٹھا لیا لیکن اس شان دار تقریر کے اگلے دن کیا ہوا؟ 16 دسمبر 1971ءکو جنرل نیازی نے ڈھاکا کے پلٹن میدان میں ہتھیار ڈال دیے۔

پاکستان دو حصوں میں تقسیم ہو گیا اور مشرقی پاکستان بنگلہ دیش بن گیا‘ بھٹو صاحب کی تقریر شان دار تھی‘ شان دار ہے اور شان دار رہے گی لیکن ہم نے اس شان دار تقریر کے بدلے میں کیا پایا؟ ہم نے آدھا پاکستان گنوا دیا‘ مورخین آج بھی کہتے ہیں ذوالفقار علی بھٹو اگر اس دن جذباتی تقریراور کاغذات پھاڑنے کی بجائے پولینڈ کی قرار داد پاس ہونے دیتے تو سیز فائر ہو جاتا‘ فوجیں واپس چلی جاتیں اور شاید پاکستان بچ جاتا لیکن یہ نہ ہو سکا اور یہ حقیقت ہے ماضی ماضی ہی ہوتا ہے اور شاید قدرت بھی ماضی کو نہیں بدل سکتی۔

وزیراعظم عمران خان کی 27 ستمبر کی تقریر بلاشبہ ذوالفقار علی بھٹو کی 15 دسمبر 1971ءکی تقریر سے زیادہ شان دار اور جان دار تھی‘ میں نے بھی تقریر کے بعد قوم کے ساتھ کھڑے ہو کر عمران خان کے لیے تالی بجائی تھی‘ ہم بہادر لیڈر شپ کو ترسے ہوئے لوگ ہیں‘ ہم جب بھی اپنے کسی لیڈر کو دنیا کو للکارتے ہوئے دیکھتے ہیں تو ہمارے اندر جذبہ بھی پیدا ہو جاتا ہے اور ہم دل کھول کر اس کی تعریف بھی کرتے ہیں‘ عمران خان نے بھی 27 ستمبر کو سلامتی کونسل کے ڈائس پر کھڑے ہو کر جو کہا قوم یہ دہائیوں سے سننا چاہتی تھی۔

ہم چاہتے تھے ہمارے لیڈر اقوام عالم کے درمیان کھڑے ہو کر پاکستان اور کشمیر کا مقدمہ لڑیں لیکن بدقسمتی سے ماضی کا کوئی بھی لیڈر اقوام متحدہ میں عمران خان کی طرح کھل کر بات نہیں کر سکا‘ عمران خان کی باتوں میں درد بھی تھا‘ جذبہ بھی‘ دلیل بھی اور اثر بھی‘ پوری دنیا نے اس تقریر کو سراہا اور میں دل سے سمجھتا ہوں عمران خان نے 27 ستمبر 2019 ءکودوسری بار ورلڈ کپ حاصل کر لیا‘ یہ مدر آف آل ورلڈ کپس لے کر پاکستان آئے‘ مجھے افسوس ہے میں ان کے استقبال کے لیے ائیرپورٹ نہیں جا سکا۔

یہ تقریر واقعی جان دار اور شان دار تھی لیکن اس شان دار تقریر کے باوجود یہ بھی حقیقت ہے آج مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 59 دن ہو چکے ہیں اور دنیا کے 245 اور اقوام متحدہ کے 193رکن ملکوں میں سے کسی ملک نے بھارت کو کرفیو اٹھانے کا حکم نہیں دیا‘ سعودی عرب کے ولی عہد نے ہمارے وزیراعظم کو نیویارک جانے کے لیے اپنا جہاز دے دیا مگر نریندر مودی کو”کرفیو اٹھا دو“ کا ایک ایس ایم ایس تک نہیں کیا‘ طیب اردگان اور مہاتیر محمد نے بھی سلامتی کونسل میں کشمیر کا ذکر کیا مگر بھارت کے ساتھ تجارتی اور سفارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان نہیں کیا۔

چین‘ روس اور امریکا کشمیر کے ایشو پر ہمارے ساتھ ہیں مگر یہ نریندر مودی کونہیں سمجھا رہے اور ہم نے شان دار خطاب فرما کر دوسری بار ورلڈ کپ بھی لے لیا مگر ہم اس تقریر کے باوجود کشمیر حاصل کر سکے اور نہ ہی کشمیریوں کو ”کرفیو اٹھ گیا“ کی خوش خبری دے سکے‘تقریر کے باوجود حالات جوں کے توں رہے۔میں دل پر بھاری پتھر رکھ کر یہ کہنے پر مجبور ہوں دنیا کے مسئلے اگر تقریروں سے حل ہو سکتے تو کشمیر 27 ستمبر کو آزاد ہو چکا ہوتا۔

دنیا میں اگر تقریریں سب کچھ ہوتیں تو عمران خان 27 ستمبر کو دنیا کے سپر سٹار اور نریندر مودی زیرو سٹار بن چکے ہوتے اور راوی صرف اور صرف عمران خان کے لیے بانسری بجا رہے ہوتے مگر یہ دنیا بڑی ظالم ہے‘ اس میں مودی تقریر کا مقابلہ ہارنے کے باوجود جیت کر دہلی پہنچ جاتا ہے اور ہم تقریر کا ورلڈ کپ لے کر بھی خالی ہاتھ اسلام آباد آتے ہیں‘ ہم سچے ہیں لیکن ہماری جھولی خالی ہے جب کہ مودی جھوٹا ہے اور اس کی جھولی میں کشمیر چمک رہا ہے۔

ہمیں تقریریں ضرور کرنی چاہئیں‘ لیڈروں کو دلائل اور بے خوفی بڑا لیڈر بناتی ہے ہمیں بھی بڑا لیڈر بننا چاہیے مگر یہ بھی ذہن میں رکھنا چاہیے قوموں کو تقریریں نہیں اندرونی استحکام‘ معاشی توازن اور سیاسی اتحاد بچایا کرتے ہیں چناں چہ کشمیرجب بھی آزاد ہوگا مضبوط پاکستان کے ذریعے آزاد ہو گا‘ تقریروں اور خطبوں سے نہیں‘ شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کے سو سالوں سے بہتر ہوتی ہے‘ یہ بات صرف کتابوں میں اچھی لگتی ہے جب کہ حقیقت تو یہ ہے بنگال گیدڑ چھین کر لے گئے تھے اور میسور کے شیر کے ہاتھ میں اس ایک فقرے کے سوا کچھ نہیں بچا تھا۔

لہٰذا محترم وزیراعظم! مقدمے جیتنے کے لیے لڑے جاتے ہیں یہ سننے کے لیے نہیں کہ بے گناہ ملزم پھانسی پر لٹک گیا مگر وکیل کے دلائل نے جج کو انگلی دانتوں میں دابنے پر مجبور کر دیا اور جنگیں بھی جیتنے کے لیے لڑی جاتی ہیں مخالف فوجوں سے تالیاں بجوانے کے لیے نہیں۔عمران خان کی تقریر ذوالفقار علی بھٹو کے خطاب سے اچھی تھی مگر سوال یہ ہے قوم کو چسکے کے علاوہ تقریر سے کیا ملا؟آپ اگر مزید چسکا لینا چاہتے ہیں تو آپ سلامتی کونسل کے آرکائیو سے یاسرعرفات‘ ہیوگو شاویز‘ معمر قذافی اور خروشیف کی تقریریں نکال کر سن لیں۔

آپ تالیاں بجا بجا کر پاگل ہو جائیں گے‘ خروشیف نے تو اپنا جوتا ڈائس پر مار کر کہاتھا ”میں تمہیں دفن کردوں گا“ لیکن نتیجہ کیا نکلا؟ سوویت یونین ٹوٹ گیا‘ قذافی کی لاش گلیوں میں گھسیٹی گئی‘ ہیوگوشاویز کاملک خوف ناک کساد بازاری کا شکار ہوگیا اور یاسرعرفات کا فلسطین آج بھی اسرائیلی فوج کے قبضے میں ہے لہٰذا تاریخ کہتی ہے قوموں کو محمد بن قاسم چاہیے ہوتے ہیں‘ محمد بن قاسم کی تقریریں نہیں اور ہم خطاب کے ذریعے دنیا فتح کرنا چاہتے ہیں اور یہ صرف ہم ہی کر سکتے ہیں۔🌹



Friday, 4 October 2019

VIDEO - Oct Long March by Govt Opposition


VIDEO - 27th October Long March by Govt Opposition 

- 2 Minutes

موجودہ دور میں علماء حق کی کمی ہے ،علماء سو کی تعداد بڑھ گئی ہے - اس پرفتن دور میں دین کے لیے کھڑا ہونا بہت بڑا جہاد ہے - لیکن کیا پاکستان کی موجودہ حکومت کی سیاسی اپوزیشن حق پر ہے ؟ فضل الرحمٰن صاحب ایک دینی عالم ہیں یا سیاسی عالم ؟ کیا یہ لانگ مارچ دین اسلام کو غالب کرنے کیلئے ہو رہا ہے یا محض اپنی کرسی اور سیاست کیلئے ؟ بحرحال یہ وڈیو دیکھیں :

LINK: https://www.youtube.com/watch?time_continue=41&v=Ea9qARKYV7I

Touheed ki AMANAT


توحید کی امانت سینوں میں ہے ہمارے
آساں نہیں مٹانا ، نام و نشاں ہمارا
"Touheed ki AMANAT Seeno me hai Hamary
Aasaan nahi Mittana Naam O Nishan Hamara."

حکومت پاکستان اور افغان طالبان



حکومت پاکستان اور افغان طالبان

جنرل حمید گل شروع دن سے افغان طالبان کے ساتھ کھڑے تھے اور انکی حمایت ہمیشہ جاری رکھی جو کہ آج حکومت پاکستان کئی سال بعد آخر افغان طالبان کی قیادت کو تسلیم کررہی ہے مجاہد اسلام غازی جنرل حمید گل ؒ کی دور اندیشی اور موجودہ وقت کو دیکھیں آج تاج ملا عمر مجاہد کے سر پر رکھا جارہا ہے یا نہیں ۔۔۔

Thursday, 3 October 2019

VIDEO - India's reply at UN after PM Imran's speech


VIDEO - India's reply after Pakistan PM Imran Khan's speech at UNGA

- 4 Minutes

This is India's reply at UN right after Imran Khan's speech. We should not underestimate our enemy just because Khan delivered a speech at UN - India is playing a dangerous game by twisting facts and putting all blame on Pakistan without even throwing light on Indian oppression in Kashmir. This Indian lady almost destroyed Imran Khan's speech in just 4 minutes with her false narrative and statistics. Pakistanis should better wake up !!


KASHMIR - وارننگ - خبردار



وارننگ - خبردار 

 اکتوبر٢، ٢٠١٩ - October 02, 2019

کیا کشمیر کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعہ حل ہو سکتا ہے؟ کشمیر پر جنگیں بھی ہو چکی ہیں اور کئی دفعہ مذاکرات بھی، لیکن یہ مسئلہ حل نہ ہو سکا۔ آج ایک دفعہ پھر پوری دنیا بھارت اور پاکستان پر زور دے رہی ہے کہ مسئلہ کشمیر کو مذاکرات کے ذریعہ حل کیا جائے۔ پاکستان تو مذاکرات پر آمادہ ہے لیکن بھارت کا وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بڑے تکبر کیساتھ اعلان کر رہا ہے کہ ہاں مذاکرات ہونگے لیکن آزاد کشمیر پر ہونگے۔ آج کے دور میں عالمی تنازعات کو حل کرنے کا بہترین راستہ مذاکرات کو سمجھا جاتا ہے لیکن دوحہ میں سپر پاور امریکہ اور افغان طالبان کے مابین ہونیوالے مذاکرات نے دنیا بھر کی محکوم اقوام کو یہ سبق دیا ہے کہ مذاکرات اُسی وقت آگے بڑھتے ہیں جب کمزور کے ہاتھ میں بھی بندوق ہو اور وہ مرنے مارنے پر اتر آئے۔

 امریکہ اور اس کے حواری کئی سال تک طالبان کو دہشت گرد قرار دیتے رہے اور آج ان دہشت گردوں کیساتھ مذاکرات کے نو رائونڈ مکمل کئے جا چکے ہیں۔ مسئلہ کشمیر کا بھی افغانستان کے ساتھ بہت گہرا تعلق ہے اور اگر ہم تاریخ پر نظر ڈالیں تو پتا چلتا ہے کہ افغانیوں اور برطانوی فوج کی پہلی لڑائی میں راجہ گلاب سنگھ نے برطانیہ کی مدد کی۔ پھر جب سکھوں اور برطانوی فوج کی 1845ء میں لڑائی ہوئی تو راجہ گلاب سنگھ نے سکھوں کے ساتھ غداری کی اور اسکے انعام میں اگلے ہی سال برطانوی گورنر جنرل ہیری ہارڈنگز نے معاہدۂ امرتسر کے ذریعہ ریاست جموں و کشمیر محض 75لاکھ نانک شاہی سکوں کے عوض گلاب سنگھ کو فروخت کر دی۔ 

گلاب سنگھ نے سرینگر پر قبضے کیلئے جموں سے فوج بھیجی تو شدید مزاحمت ہوئی جس پر ہارڈنگز نے اس کی مدد کی۔ یہ کشمیر فروش انگریز گورنر جنرل بعد ازاں برطانوی فوج کا کمانڈر انچیف اور فیلڈ مارشل بنا۔ 1947ء میں ایک اور انگریز گورنر جنرل لارڈ مائونٹ بیٹن نے گلاب سنگھ کے خاندان کیساتھ ملی بھگت کر کے ریاست جموں و کشمیر کا بھارت کیساتھ الحاق کروا دیا۔ اس الحاق کیخلاف مسلح بغاوت ہوئی اور بھارت و پاکستان میں جنگ شروع ہو گئی۔ جب بھارت کو کشمیر ہاتھ سے نکلتا نظر آیا تو وہ بھاگم بھاگ اقوام متحدہ پہنچا اور سیز فائر کرا دیا۔ پاکستان نے اقوام متحدہ پر اعتماد کرکے کشمیر کی آزادی کا یہ پہلا موقع کھو دیا۔

اقوام متحدہ نے مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے 13اگست 1948ء اور 5جنوری 1949ء کی قراردادیں منظور کیں جنکے تحت کشمیریوں کو رائے شماری کے ذریعہ اپنے مستقبل کے فیصلے کا حق دیا گیا لیکن جب بھارت کا جموں و کشمیر پر فوجی قبضہ مستحکم ہو گیا تو اس نے ان قراردادوں کو فراموش کر دیا۔ اس دوران سلامتی کونسل نے آسٹریلیا کے ایک جج اوون ڈکسن کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالث مقرر کیا۔ ڈکسن نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ایک سیدھا سادہ ریفرنڈم کرانے کے بجائے بڑا پیچیدہ منصوبہ پیش کر دیا جو ڈکسن پلان کہلایا۔ ڈکسن نے کہا کہ ریاست جموں و کشمیر کو چار زونز میں تقسیم کر دیا جائے۔ کشمیر، جموں، لداخ اور آزاد کشمیر و شمالی علاقہ جات۔ پھر ان چاروں زونز میں ضلع بہ ضلع رائے شماری کرائی جائے۔ پاکستان نے یہ منصوبہ مسترد کر دیا کیونکہ اسکا مقصد جموں اور لداخ کو بھارت کے حوالے کرنا نظر آتا تھا۔ بعد ازاں ڈکسن نے چناب فارمولا پیش کیا جسکے تحت دریائے چناب کو بنیاد بنا کر تقسیم کرنے کی تجویز پیش کی گئی تاکہ کپواڑہ، سرینگر، بارہ مولا، اسلام آباد، پلوامہ، بڈگام، پونچھ اور راجوری پاکستان میں آ جائیں اور جموں بھارت میں چلا جائے۔ پاکستان نے یہ تجویز بھی مسترد کر دی۔ 1956ء میں حسین شہید سہروردی پاکستان کے وزیراعظم بنے تو امریکی صدر آئزن ہاور نے اُن سے پاکستان میں ایک فوجی اڈہ مانگا۔ سہروردی نے شرط رکھی کہ مسئلہ کشمیر حل کرا دیا جائے تو پاکستان پشاور کے قریب امریکہ کو فوجی اڈہ دیدے گا۔ امریکہ کی کوشش سے جنوری 1957ء میں مسئلہ کشمیر ایک دفعہ پھر سلامتی کونسل کے ایجنڈے پر آ گیا لیکن اکتوبر 1957ء میں میجر جنرل اسکندر مرزا نے اُن سے زبردستی استعفیٰ لے لیا۔ ایوب خان کے ایک قریبی ساتھی مرید حسین نے منیر احمد منیر سے انٹرویو میں بتایا کہ استعفیٰ کے بعد سہروردی نے کہا کہ پرائم منسٹر شپ تو آنی جانی چیز ہے لیکن کشمیر ہمیشہ کیلئے ہاتھ سے گیا۔ (اَن کہی سیاست صفحہ22)۔

تیسری دفعہ کشمیر کی آزادی کا موقع 1962ء میں آیا جب چین اور بھارت میں جنگ شروع ہوئی۔ چین نے ایوب خان کو پیغام بھیجا کہ بھارتی فوج چین کی سرحد پر اکٹھی ہو گئی ہے، کشمیر خالی ہے اسے آزاد کرا لو لیکن امریکی صدر جان ایف کینیڈی اور برطانیہ کے وزیراعظم ہیرلڈ میکملن نے ایوب خان کو کشمیر پر حملے سے باز رکھا۔ امریکی سی آئی اے کے ایک سابق افسر بروس ریڈل نے اپنی کتاب 
JFK’s Forgotten Crisis
میں پوری تفصیل بیان کی ہے کہ کیسے پاکستان کو کشمیر پر حملے سے روکا گیا۔ اس دوران 22دسمبر 1962ء کو پنڈت نہرو نے واشنگٹن پوسٹ کو انٹرویو میں کہا کہ سیز فائر لائن میں معمولی رد و بدل کرکے اسے سرحد تسلیم کر لیتے ہیں۔ جنوری 1963ء میں اس تجویز پر پاکستان اور بھارت کے مذاکرات ہوئے، پاکستان نے کشمیری قیادت کو اعتماد میں لینے کا مطالبہ کیا اور مذاکرات ناکام ہو گئے۔

1965ء میں ایوب خان نے آپریشن جبرالٹر کی منظوری دی۔ پاکستان کے فوجی دستے مقبوضہ جموں و کشمیر میں داخل ہو گئے لیکن بھارت نے لاہور پر حملہ کر دیا اور عالمی طاقتوں کی مداخلت سے سترہ دن کے بعد پھر سیز فائر ہو گیا۔ 1989ء میں افغانستان سے روسی فوج کی واپسی کے بعد کشمیر میں بھی مسلح مزاحمت کا آغاز ہوا۔ جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے مرحوم رہنما امان اللہ خان نے اپنی آپ بیتی ’’جہدِ مسلسل‘‘ (جلد سوم) میں لکھا ہے کہ اُنکی جماعت نے 1987ء میں خود مختار کشمیر کیلئے مسلح جدوجہد جنرل ضیاء الحق کی تائید و حمایت سے شروع کی لیکن جنرل ضیاء کی موت کے بعد جے کے ایل ایف کے مقابلے پر حزب المجاہدین کو کھڑا کر دیا گیا، اسکے باوجود 1995ء میں کشمیر اپنی آزادی کے قریب تھا۔ جے کے ایل ایف اور حزب المجاہدین کے اختلافات ختم ہو گئے تھے لیکن پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کے باعث ہم آزادی حاصل نہ کر سکے۔

1999
ء میں کارگل آپریشن کے ذریعہ کشمیر کی آزادی کی ایک اور کوشش ہوئی اور غلط حکمت عملی کی وجہ سے ایک طرف کشمیر کی تحریک آزادی پر دہشت گردی کا لیبل لگ گیا دوسری طرف سول ملٹری تعلقات میں کشیدگی نے جنم لیا اور نواز شریف کی حکومت ختم ہو گئی۔ 2007ء میں پرویز مشرف اور منموہن سنگھ مسئلہ کشمیر کے اُس حل پر متفق ہو گئے جو پہلی دفعہ اوون ڈکسن نے پیش کیا تھا اور بعد ازاں نہرو نے بھی یہی فارمولا پیش کیا تھا کہ لائن آف کنٹرول کو مستقل بارڈر تسلیم کر لیا جائے۔ حریت کانفرنس کے لیڈر سید علی گیلانی نے اس فارمولے کو کشمیریوں سے غداری قرار دیکر مسترد کر دیا اور پھر وکلاء تحریک کے نتیجے میں پرویز مشرف زوال کا شکار ہو گئے اور اپنے فارمولے پر عملدرآمد نہ کر سکے۔ 5اگست 2019ء کے بعد سے بھارت کی حکومت نے جو اقدامات کئے ہیں ان سے لگتا ہے کہ مشرف اور منموہن سنگھ میں طے پانیوالے فارمولے پر طاقت کے ذریعہ عملدرآمد کیا جا رہا ہے۔ یہ معاملہ اتنا سادہ نہیں۔ راج ناتھ سنگھ کی دھمکی کو محض سیاسی بڑھک نہ سمجھا جائے۔ ذوالفقار علی بھٹو نے 1967ء میں اپنی کتاب 
The Myth of Independence
 میں لکھا تھا کہ نہرو کی سوچ وہی ہے جو آر ایس ایس کے لیڈر ساوارکر کی تھی۔ یہ اکھنڈ بھارت پر یقین رکھتے ہیں اور ناصرف کشمیر پر قبضے کی کوشش کرینگے بلکہ پاکستان کو بھی توڑنے کا منصوبہ بنائے بیٹھے ہیں۔ اس کتاب کی اشاعت کے چار سال بعد پاکستان ٹوٹ گیا۔

 بھٹو نے لکھا تھا کہ پاکستان کیخلاف ہر سازش میں بھارت کو امریکہ کی تائید حاصل رہی ہے اور آئندہ بھی حاصل رہے گی۔ یہ دونوں ملکر پاکستان کا وجود مٹانا چاہتے ہیں اور کشمیری پاکستان کے تحفظ کی جنگ لڑ رہے ہیں - 

بھٹو کو ہم نے ٹھیک پھانسی پر لٹکا دیا لیکن بھٹو کی وارننگ کو نظر انداز نہ کریں کیونکہ دشمن کی نظر صرف آزاد کشمیر پر نہیں بلکہ پاکستان پر بھی ہے۔

- Article by Hamid Mir (with little changes)

Tuesday, 1 October 2019

Return of Imran Khan - Our Concerns - Oct. 01, 2019



RETURN OF IMRAN KHAN - OUR CONCERNS - Oct. 01, 2019

In two previous posts written by me, following two concerns were raised

1- We are emulating the ways of foreign nations without considering true Islam.

2- How will Imran Khan defend image of Islam with his proposed international English TV channel when his basics are not correct?

Now please read my last post which is about the phrase "Children of a lesser god" in relation to IK's UN speech. LINK: http://together-we-rise.blogspot.com/2019/09/the-west-and-us.html


Don't worry most of the so-called literate Pakistanis will not bother about these matters even if Oneness of Almighty Allah is challenged (Naooz Billah). And I tell you again that Imran's basics of Islam are not right and he will keep making blunders in this regard. As a student of Islam who has been researching on our beautiful religion with the motive of being a striving Muslim, at least I am not impressed by the Great Khan in whatever he is doing because of these reasons.

Secondly, the various dynamics and aspects of issues related to Islamophobia have been addressed amicably by different Islamic scholars and thinkers after 9/11 on different forums. Imran basically repeated what we and the West already know even if they served as reminders.

Regarding current issue of Kashmir and how Imran spoke about it in his speech, we should not forget that it was Imran also who told some journalists in a meeting in April this year that if Modi's party wins the coming elections in India then some settlement of Kashmir would be reached. Here is the link fellows: https://www.dawn.com/news/1474973

Some 'Ulema' (scholars) of Pakistan who have praised IK's UN speech basically don't understand English and so have missed the point I have raised 😊. And then many times they praise a popular ruler in order to earn public approval 😊.

Has the curfew been lifted in Indian Kashmir (IoK)? Modi just delivered a 10 minutes speech and that too in Hindi because he knew that the imperial powers (which includes covert support of UN) are behind his back. It is no hidden truth that Israel is close ally of India.

So it is no time to celebrate and we have to ponder what we are lacking instead of becoming over-confident. 
Imran said at the airport while addressing Pakistanis after his return that even if the world is not with Kashmir but Pakistan will keep standing with Kashmir and this is Jihaad. So he is calling ‘standing with Kashmiris’ (Kashmir kay saath khara hona) as Jihaad. And he has declared his disappointment after his return that the world is not with Kashmir. 

Our concern should be if he cannot send forces to Indian occupied Kashmir (IoK) then it is his decision as he is the head of the state. But if the world is not with us and neither Almighty Allah is with us (God forbid), then where do we stand? At least secure your bond with Almighty Allah O Leader for the sake of nation and Kashmiris. Do not make such comments in front of the world where you are challenging Oneness of God. You are not a teenager but a Muslim man well above 60 and the ruler of a Muslim country.

Putting all the blame on Opposition is not going to help us even if we agree that the current Opposition of Pak government has little merit.

If the leader has problems with such basic concepts on Oneness of God (Almighty Allah) then the so-called educated lot in the country (especially youngsters) will also be careless. WHERE DO YOU STAND O PAKISTANIS?

S Roman Ahsan.

- October 01, 2019