"THE LAST ENCOUNTER" - A blog-post by me written in 2017 -
https://together-we-rise.blopot.com/2017/07/the-last-encounter-prophet-jesus-pbuh.html?
"THE LAST ENCOUNTER" - A blog-post by me written in 2017 -
https://together-we-rise.blopot.com/2017/07/the-last-encounter-prophet-jesus-pbuh.html?
کیا امام مہدی کا ظہور قریب ہے ؟ غزہ کے نہتوں پر ظلم اور اسرائیل کے گریٹر اسرائیل کے جاری منصوبے کے تناظر میں ۔
ISRAEL ISSUES MAP OF 'GREATER ISRAEL' - JAN 2025
اردن کی وزارت خارجہ نے گریٹر اسرائیل کے نقشے کو ’اشتعال انگیز اور بے بنیاد‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ دعویٰ جھوٹ ہے کہ یہ اسرائیل کا تاریخی نقشہ ہے۔IMAGE FROM PAGE "STARTUP PAKISTAN" (FACEBOOK)
25th DECEMBER - QUAID'S BIRTH ANNIVERSARY
Founder of Pakistan, Quaid-e-Azam's powerful words, "There is no power on Earth that can undo Pakistan," continue to inspire generations.
His vision of a resilient, united Pakistan remains a cornerstone of the nation's strength and progress.
The spirit of his leadership guides the country toward a prosperous future.
#QuaidEAzam #Pakistan #Strength #Inspiration #Unity
"Working" Plan of Greater Izrael
💥 شام کے بعد ایران اور پاکستان ؟ پاکستانیو جاگو 💥
Dec. 15, 2024
"گریٹر اسرائیل" بنانے کا جاری منصوبہ
پاکستانیوں جاگو 👀
اسرائیل نے دسمبر 2024 میں ایک ھفتے میں شام کی حکومت کو ہٹا دیا اور وہاں کی فوجی اڈوں پر حملے کر کے انھیں تباہ کر دیا ۔ شام کی زمین سے غزہ میں حماس کو اب امداد مشکل ہے ۔
غزہ ، لبنان کو اسرائیل اور امریکہ پہلے ہی کمزور کر چکے ہیں ۔ امریکہ نے نائن الیون کے بعد افغانستان ، عراق ، لیبیا پر حملے کر دئے ۔ پاکستان میں بھی خود کش حملے اور دھشت گردی کروائی ۔
اب یہ سب بہت تیزی سے ہو رہا ہے ۔ غزہ، لبنان ، شام کے بعد ایران اور پاکستان کا نمبر آ گیا ہے ۔ پاکستان کے ساتھ بھارت ہے جس کو امریکہ اور اسرائیل پہلے ہی ہتھیاروں سے لیس کر چکے ہیں ۔
اسرائیل کا مشرق وسطیٰ میں "گریٹر اسرائیل" (وسیع تر اسرائیل) بنانے کا منصوبہ بہت پرانا ہے ۔
بلاگ پر 2015 کی یہ انگلش پوسٹ کا لنک جو " گریٹر اسرائیل کا پلان" پر ہے ۔ شام میں جو کچھ ہوا ، عین اسی کے مطابق ۔
اس کے بعد دوسرا لنک بھی دیکھیں جس میں ایک آرٹیکل شام کے حالات کے متعلق جو آپ کے ساتھ مارچ ٢٠١٨ میں شئیر کیا گیا تھا -
LINK 1: https://together-we-rise.blogspot.com/2015/03/plan-of-greater-israel.html?
LINK 2: https://together-we-rise.blogspot.com/2018/02/condition-of-syria-and-prophecies-march.html