Monday, 13 January 2025

Is his zahoor close? - Jan13.'24

 کیا امام مہدی کا ظہور قریب ہے ؟ غزہ کے نہتوں پر ظلم اور اسرائیل کے گریٹر اسرائیل کے جاری منصوبے کے تناظر میں ۔

نیچے ایک مختصر وڈیو جس سے میں بھی اتفاق کرتا ہوں ۔ لیکن عبادت اور خدمت میں توازن ہونا چاہئے ۔ فرض عبادات کو پورا ادا کرنے کی کوشش کرنی چاہئے لیکن کئی ایسی صورتحال ہوتی ہیں کہ عبادت پر اپنے قریبی لوگوں کی خدمت کو ترجیح دینی پڑتی ہے ، مجبوری میں ۔ عبادت کا شوق اپنی جگہ ہونا چاہئیے اور دین کو سمجھنے کی کوشش ساری زندگی جاری رہنی چاہئیے ۔
- 13th January, 2025.



No comments:

Post a Comment