Friday 26 May 2017

Prayers Five Times - پانچ وقت نماز


پانچ وقت نماز
نماز کا پانچ وقت پڑھنا فرض ہے لیکن کیفیت فرض نہیں۔ نماز پڑھتے وقت اگر کبھی کبھار سوچ ادھر اُدھر چلی جائے تو اس پر اللہ کی پکڑ نہیں بشرطیکہ انسان لگاتار کوشش کرتا رہا کہ یکسوئی سے نماز پڑھے۔ آخر میں اللہ نے ہمارا حساب لینا ہے۔ یاد رکھیں کہ نماز دین کے پانچ اہم ارکان میں سے ہے اور ایک وقت نماز کا بھی جان بوجھ کر چھوڑنا کبیرہ گناہ ہے جب تک کہ اس کی قضا نہ ادا ہو جائے۔ اگر کسی مجبوری کی وجہ سے نماز رہ گئی ہے تو اس کا قضا پڑھنا لازم ہے۔

No comments:

Post a Comment