پیر کا روزہ
نبی کریم صلی الله عليه وآلہ وسلم رمضان کے علاوہ ہر پیر کے روز (شاید ہر جمعرات بھی لیکن confirm نہیں) بھی روزہ رکھتے تھے ۔ اس کے بہت روحانی و جسمانی فوائد ہیں اگرچہ ہمارے لیے ہر پیر کو ایسا کرنا ممکن نہ ہو ۔ پھر بھی ہم کبھی کبھار تو رکھ سکتے ہیں ۔
کھاتے تو ہم ہر وقت ہی رہتے ہیں ۔ کبھی رمضان کے علاوہ بھی روزے رکھ لیں تو دین و دنیا دونوں کا فائدہ ہے ۔ لیکن اگر کسی کا کوئی علاج چل رہا ہو یا وہ بیمار ہو تو پھر ہرگز روزہ نہ رکھے ۔ اس کے علاوہ اپنے تمام حالات اور عمر کو بھی مدنظر رکھے ۔ روزہ رکھ کر زیادہ جسمانی مشقت کرنا بھی حماقت ہے لیکن روزمرہ کے کام کر سکتے ہیں ۔
- سید رومان احسان
No comments:
Post a Comment