Friday, 16 May 2025

پاکستان ، بھارت ۔ آخری معرکہ - May16,'25


 ALERT  - پاکستان ، بھارت ۔ آخری معرکہ

پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی (ceasefire) کا خاتمہ 18 مئی کو ہو رہا ہے ۔ دشمن کو کبھی کمزور نہیں سمجھنا چاہئیے ۔ امریکہ اور اسرائیل کوئی نئی ٹیکنالوجی والے ہتھیار بھی دے سکتے ہیں بھارت کو ۔ یہ تینوں ملک پاکستان کی ایٹمی صلاحیت ختم کرنا چاہتے ہیں ۔ اور بھارت کا اکھنڈ بھارت کا خواب یا پلان بہت پرانا ہے ۔ ہمیں غزوہ ہند کی نیت کر لینی چاہئیے ۔ گمان ہے کہ خدانخواستہ اس آخری معرکہ میں شروع میں پاکستان کا کافی مالی و جانی نقصان ہو جس سے سزا بھی پوری ہو جائے اور پھر اللہ کی غیبی مدد آئے گی ۔ اس کے بعد پورے خطے میں حقیقی معنوں میں اسلام کی بالادستی ہو گی اور مسلمانوں کی حکومت قائم ہو جائے گی - اللہ اعلم ۔

غزوہ ہند ایک بڑی جنگ ہو گی ۔ ساتھ میں مشرق وسطیٰ میں بڑی جنگ (جسے حدیث میں الملحمتہ الکبریٰ کہا گیا ہے) ، امام مہدی کا ظہور ، دجال کا خروج اور بالآخر حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا نزول ، یہ سب واقعات آپس میں جڑے ہوئے ہیں اور کافی قریب ہو سکتے ہیں ۔

Watch this video also with advice from Zaid Hamid Sb:

No comments:

Post a Comment