Sunday, 12 October 2025

Surat-ul-Kahf - Significance - Oct'25

سورہ الکہف کی فضیلت

"کہف" کے معنی غار کے ہیں .اس میں اصحاب کہف کا واقعہ بیان ہوا ہے . جو اسکی ابتدائ دس آیات یاد کرے اور پڑهے وہ دجال کے فتنے سے محفوظ رهے گا.
(صحیح مسلم باب فضل سورہ کہف)
اور جو کوئی اسکی تلاوت جمعہ کے روز کرے گا تو آئندہ جمعہ تک اسکے لیے خاص نور کی روشنی ہو گی.
(مستدرک حاکم368/2و صححه البانی فی صیحیح الجامعالصغیرہ نمبر6470)
اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ٠
اَللّٰهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيْمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيْمَ اِنَّكَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ
اسکو پڑهنے سے گھر میں سکینت نازل ہوتی ہے.ایک دفعہ ایک صحابی نے سورہ الکہف پڑهی ۔ گهر میں گھوڑا بھی موجود تها وه بدکنا شروع هوگیا انهو ں نے غور سے دیکها کہ کیا بات هے تو انہیں ایک بادل نظرآیا جس نے انهیں ڈهانپ رکها تها.صحابی نے واقعہ کاذکر نبی پاک سے کیا تو آپ نے فرمایا کہ اسکو پڑها کروقرآن پڑھتے وقت سکینت نازل هوتی ہے.
(صحیح بخاری فضل سورہ کہف مسلم کتاب الصلوہ باب نزول السکینت بقراہ القرآن)
(بحوالہ تفسیر: سورہ الکھف)

No comments:

Post a Comment