Tuesday, 28 August 2018

Pakistani Flag - The Flag of Ghazwa-e-Hind

THE FINAL BATTLE WILL BE OVER KASHMIR OR WATER CRISIS AND COULD BE QUITE CLOSE (THOUGH ALLAH KNOWS BEST)

Holland & Blasphemy - Our Response


اگر پاکستان چاہے تو گستاخانہ خاکوں کے ردِعمل میں ہالینڈ کے سفیر کو تنبیہ کرے کہ آزادیِ رائے کےنام پر ہالینڈ میں ایسی نمائش منعقد نہ کرائے- پھراگرہالینڈ کی حکومت اس بارے میں کچھ نہیں کرتی تو پاکستان میں ہالینڈ کا سفارتخانہ بند کرکے اس کے سفیر کو واپس بھیجا جائے- اقوامِ متحدہ نے ستر سالوں سے فلسطین اور کشمیرپر مظالم کے بارے میں کچھ نہیں کیا- اسلئے اس یہودی تنظیم سے آس لگانے کے بجائے پاکستان کو خود بھی کچھ بے باک ہونا ہوگا۔ مسلمان کا ایمان اور اللہ پر بھروسہ بڑی قوت ہے-



Sunday, 26 August 2018

VIDEO - Muslim Ruler act on blasphemy against Prophet (pbuh)


بِسمِ اللہِ الرَحمٰنِ الرَحِیم

VIDEO - That's how a Muslim ruler should behave over blasphemy against our dear Prophet (pbuh) by enemies of Islam
ایک غیرت مند مسلمان حکمران کو ناموسِ رسالت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کی حفاظت کیلئے ایسے پیش آنا چاہیئے

FACEBOOK LINK:

Friday, 24 August 2018

LECTURE - Ideology Of Pakistan - by Prof.Ahmad Rafique Akhtar


LECTURE - Ideology Of Pakistan - by Prof.Ahmad Rafique Akhtar
Lecture in NDU Islamabad on 16th August 2018

A good lecture...

LINK: https://www.youtube.com/watch?v=qUXrn9GJQFg

میڈیا کی عجیب و غریب حرکتیں ۔


میڈیا کی عجیب و غریب حرکتیں ۔

باپ بیٹے کی رب کی منشا کے لیے قربانی ایثار اور رضامندی کے لیے گفتگو کو بھلا کر چٹ پٹے کھانوں اور پارکوں میں سیر و تفریح کو عیدالاضحیٰ کے نام سے بار بار دھرا رھے ۔

فلمی اداکاروں رقاصاؤں گانے والیوں اور سینہ تانے بنا دوپٹہ اینکروں کی عید مبارک باد تو پاکستانی عوام تک پہنچا رھے لیکن علما اکرام کی طرف سے عید الاضحیٰ کے موقع پر مزھبی دینی رھنمائ پر کوئ پروگرام نظر نھی آرھا ۔

صدقے کے کچھ چھو ٹے چھو ٹے طریقے


صدقے کے کچھ چھو ٹے چھو ٹے طریقے

01: اپنے کمرے کی کھڑکی میں یا چھت پر پرندوں کیلیئے پانی یا دانہ رکھیئے۔

02: اپنی مسجد میں کچھ کرسیاں رکھ دیجیئے جس پر لوگ بیٹھ کر نماز پڑھیں۔

03: سردیوں میں جرابیں/مفلر/ٹوپی گلی کے جمعدار یا ملازم کو تحفہ کر دیجیئے۔

04: گرمی میں سڑک پر کام کرنے والوں کو پانی لیکر دیدیجیئے۔

05: اپنی مسجد یا کسی اجتماع میں پانی پلانے کا انتظام کیجیئے۔

06: ایک قرآن مجید لیکر کسی کو دیدیجیئے یا مسجد میں رکھیئے۔

07: کسی معذور کو پہیوں والی کرسی لے دیجیئے۔

08: باقی کی ریزگاری ملازم کو واپس کر دیجیئے۔

09: اپنی پانی کی بوتل کا بچا پانی کسی پودے کو لگایئے۔

10: کسی غم زدہ کیلئے مسرت کا سبب بنیئے۔

11: لوگوں سے مسکرا کر پیش آئیے اور اچھی بات کیجیئے۔

12: کھانے پارسل کراتے ہوئے ایک زیادہ لے لیجیئے کسی کو صدقہ کرنے کیلئے۔

13: ہوٹل میں بچا کھانا پیک کرا کر باہر بیٹھے کسی مسکین کو دیجیئے۔

14: گلی محلے کے مریض کی عیادت کو جانا اپنے آپ پر لازم کر لیجیئے۔

15: ہسپتال جائیں تو ساتھ والے مریض کیلئے بھی کچھ لیکر جائیں۔

16: حیثیت ہے تو مناسب جگہ پر پانی کا کولر لگوائیں۔

17: حیثیت ہے تو سایہ دار جگہ یا درخت کا انتظام کرا دیجیئے۔

18: آنلائن اکاؤنٹ ہے تو کچھ پیسے رفاحی اکاؤنٹ میں بھی ڈالیئے۔

19: زندوں پر خرچ کیجیئے مردوں کے ایصال ثواب کیلئے۔

20: اپنے محلے کی مسجد کے کولر کا فلٹر تبدیل کرا دیجیئے۔

21: گلی اندھیری ہے تو ایک بلب روشن رکھ چھوڑیئے۔

22: مسجد کی ٹوپیاں گھرلا کر دھو کر واپس رکھ آئیے۔

23: مسجدوں کے گندے حمام سو دو سو دیکر کسی سے دھلوا دیجیئے۔

24: گھریلو ملازمین سے شفقت کیجیئے، ان کے تن اور سر ڈھانپیئ

25:اگر آپ صحافی ھیں تو جھوٹی خبر لگانے سے اجتناب کیجیے اور اچھے لوگوں اور اچھے کاموں کے خلاف پراپیگںڈا کا توڑ کیجیے

26 : اس پیغام کو دوسروں کو بھیج کر صدقہ خیرات پر آمادہ کیجیئے

Thursday, 23 August 2018

Give him time to play shots


"GIVE HIM TIME TO PLAY SHOTS FOR PAKISTAN"
“وقت دیں اس حکومت کو کام کرنے کیلئے“

Baba says "Give this government time as it has not even started functioning." So we should wait and let Imran Khan deliver without too much criticism.

بابا نے کہا “ ابھی تو اس حکومت نے اپنے کام بھی نہیں سنبھالے - اسلئے اسے وقت دیں“ - چنانچہ ہمیں حکومت کو کام کرنے دینا چاہیے اور کوشش کرنی چاہیئے کہ زیادہ تنقید نہ کریں-