Friday 2 October 2015

Qaafla Nikal Na Jai


کہیں قافلہ نکل نہ جائے !!
آخری زمانہ میں اِسلام کے نشاطِ ثانی کی جو شاندار تقدیر مسلمانوں کیلئے لکھ دی گئی ہے، اُسے پسِ پُشت ڈالنا صرف اِیک بےوقوف کا کام ہے۔ اور اس کا مطلب ہے کہ اُس مسلمان نے اس شاندار مستقبل کیلئے کوئی تیاری نہیں کی۔ اَفسوسناک بات یہ ہے کہ آجکل بہت سے مسلمان ایسے ہیں جو دُنیاوی طور پر تو بہت کامیاب ہیں یا مغرب زدہ ہیں لیکن وہ اَپنے نبی صلی اللہ علیہ وَآلِہ وسلم کی دی گئی بشارتوں سے ناآشنا ہیں۔
اَپنے آپ کو تیار رکھیں، دیکھیں کہیں قافلہ نکل نہ جائے !!!
اَز - سید رومان اِحسان

No comments:

Post a Comment