فلسطین کی آزادی کے لیے سب سے پہلے جہاد فی سبیل اللّٰہ کا جھنڈا اُٹھانے والے
عزالدین القسام جو فلسطین کے علاقے جنین میں برطانوی قابض فوجیوں سے لڑتے ہوئے شہید ہوئے
اور حماس راہنما یحیٰی السنوار جو عزالدین القسام کے نقش قدم پر چل کر جان قربان کرگئے
بھلا کیسے 100 سال بعد یحیٰی السنوار کو دنیا بھلا سکے گی ؟
OCTOBER 2024
No comments:
Post a Comment