بسم اللہ الرحمن الرحیم
"اور ہم نے آسمان سے ٹھیک اندازے کے مطابق پانی اُتارا،
پھر اُسے زمین میں ٹھہرا دیا،
اور یقین رکھو، ہم اُسے غائب کردینے پر بھی قادر ہیں۔ "
یا اللہ پاک ان بے قابو پانیوں کو اپنی حدود میں رہنے کا حکم فرما ...
ہم گنہگاروں پر رحم کر دے میرے مالک -
آمین ثمہ آمین
لا الہ الا انت سبحنک انی کنت من الظلمین
- 27th August, 2025.
No comments:
Post a Comment