فلسطینی صحافی عمرو طبش لکھتے ہیں:
27 سالہ نوجوان عادل ماضی کی ناصر میڈیکل کمپلیکس، خانیونس میں وفات ہو گئی۔ ![]()
![]()
اس کی موت کی وجہ شدید بھوک، غذائی قلت اور ادویات و بنیادی علاج کی خطرناک حد تک کمی تھی۔
بھوک نے اس کا جسم چاٹ لیا،
بیماری نے سارا زور ختم کر دیا،
اور وہ اس حال میں جان دے گیا جہاں زندگی کی بنیادی ضروریات تک میسر نہ تھیں۔ ![]()
![]()

No comments:
Post a Comment