Thursday, 17 September 2026

Dua for my deceased Mother - Sep18,'26


Dua for my deceased Mother who passed away on 26th July, 2026 

میری مرحومہ والدہ نیلوفر احسان کیلئے دعا جن کا انتقال اس سال یعنی ٢٠٢٦ چھبیس جولائی کو ہوا - اس دعا کو کوئی اور بھی اپنے گذرے ہوئے والد یا والدہ یا دونوں والدین کیلئے استعمال کر سکتا ہے

یا اللہ ، یا ذا الجلال والاکرام ، میری والدہ مرحومہ کی روح کی مکمل بخشش فرما، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنادے ، ان کی قبر کو نور سے منور کردے ، قیامت کے دن ان کا حساب نہایت آسان اور ہلکا فرمانا اور انھیں جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمانا ۔ اور اولاد کو ان کیلئے صدقہ جاریہ بنانا ۔ آمین ثمہ آمین ۔

No comments:

Post a Comment