VIDEO - How can Pakistanis help Palestinians in Gaza? - Nov. 2023
Well spoken by Mr. Zaid Hamid - Very balanced approach
VIDEO - How can Pakistanis help Palestinians in Gaza? - Nov. 2023
Well spoken by Mr. Zaid Hamid - Very balanced approach
NEWBORNS AT RISK IN AL-SHIFA HOSPITAL GAZA
- Nov 12, 2023 (12:30 AM Pak Standard Time)
Newborns at risk in Gaza Al Shifa Hospital as electricity, water etc. cut off - Thousands trapped in the hospital as Israeeli tanks and forces are close to hospital. Gaza doctors appeal to international community to intervene as healthcare system is collapsing. Renewed fighting near Al Shifa hospital in Gaza city with gunfire and explosions around the complex
(الجزیرہ نیوز چینل) -
12:30 AM Pakistan Standard Time - 12th Nov. 2023
Nov. 04, 2023 - فلسطین اور ہم مسلمانوں کیلئے کام
(سید زید حامد صاحب )
ان صیہونیوں اور دجالی طاقتوں کا فلسطین میں قوت پکڑنا اور پوری دنیا میں فساد مچانا بھی مشیت الہی کا حصہ ہے اور سیدی رسول اللہ نے اس کے بارے میں ہمیں پہلے اگاہ فرمایا ہے۔۔
سیدی رسول اللہ نے ہم کو اہل فلسطین کی جرات، کردار ، ایمان اور مزاحمت کے بارے میں بھی خوشخبریاں عطا فرمائی ہیں۔۔۔
تمام دنیا کی کفر طاقتوں کا اکٹھے ہو کر مسلمانوں پر حملہ ہونا بھی بتایا گیا ہے۔۔۔ ملحمۃ الکبری جو یقینی طور پر عالمی جنگ ہے اس کے بارے میں بھی خبر دی گئی ہے۔۔۔
اور پھر اس تمام فساد اور جنگوں کا انجام بھی بتا دیا ہے۔۔۔ فلسطین بھی آزاد ہوگا دجال بھی قتل ہوگا خلافت علی منہاج نبوہ بھی قائم ہوگی۔۔ امام مہدی بھی تشریف لائیں گے۔۔۔ اس سے پہلے غزوہ ہند بھی ہوگا۔۔۔
ہم مسلمانوں کا کام یہ ہے کہ جتنا وقت مہلت اور استطاعت اللہ نے ہمیں دی ہے ہم اس کے مطابق سیدی رسول اللہﷺوآلہ کے دین کے ساتھ وفاداری کریں۔ آپ کے سامنے جو چیلنج ہو اس کا مقابلہ کریں۔۔۔ بہت زیادہ آگے کی فکر نہ کریں اور ماضی پر ماتم نہ کریں۔۔۔
آپ اس راستے میں اگر مارے گئے تو ان شاءاللہ بہترین شہید ہوں گے۔۔ اگر اللہ نے اپ کو آگے آنے والی خوشخبریوں کے لیے زندہ رکھا تو آپ اپنی انکھوں سے دیکھیں گے۔۔۔ مگر ان خوشخبریوں تک پہنچنے کے لیے درمیان میں آگ اور خون کے دریا سے گزرنا ہے۔۔۔
یہ بھی وقت آئے گا کہ انسان قبرستان کے پاس سے گزرے گا اور قبروں کو مخاطب کر کے کہے گا کہ تم لوگ ہم سے بہتر ہو۔۔۔ آج غزہ کے مسلمانوں کی حالت دیکھ کر لگتا ہے کہ جیسے ہم اس وقت پر پہنچ چکے ہیں۔۔۔
اپنے آپ کو ذہنی طور پر تیار کریں جو غزہ کے مسلمانوں پر آزمائش آ رہی ہے وہ باقی امت پر بھی آئے گی۔۔۔
اللہ نے آپ کے سامنے ایک مثال بنا کر رکھ دی ہے۔۔ صبر، شکر، توکل، شوقِ جہاد ،
شوقِ شہادت ،اللہ اور اس کے رسول ﷺوآلہ کی رضا۔۔۔۔ یہ معیار ہے جو اللہ قبول کرتا ہے۔۔
اللہ ہم سب کو سعادت کی زندگی عطا فرمائے اور شہادت کی موت دے۔۔۔ اور سیدی رسول اللہ کے لشکروں میں شامل فرمائے۔۔
اللهم صل وسلم وبارك على سيدنا محمد وعلى اله واصحابه وازواجه وذريته اجمعين.
(سید زید حامد صاحب )
Laptop out of order - Nov. 04, 2023
My laptop was out of order since 10 days. So couldn't create any new post on my blog, It's still giving some problems but Al-hamdulillah this night it's functional again. Let's hope in sha Allah it doesn't give any more trouble. I am just doing my little bit. There are many other people who are doing much greater service to mankind in general!
Sad and most tragic to see daily news on Gaza :( All very heart-breaking. May ALLAH help the oppressed. Aameen!
- S Roman Ahsan.