Saturday, 13 January 2024

FILM - THE MESSAGE (1976) - Jan2024

 

FILM - THE MESSAGE (1976)

THE MESSAGE (1976) - I watched this film on YouTube last night. First saw it many years ago but now have a different opinion. It is an uplifting and inspirational film on Islam and makes us revise main principles.

LINK: https://www.youtube.com/watch?v=J-F7Cz_ZMEo

Friday, 12 January 2024

US, UK strike Yemen - Jan12,'24

 

US AND UK STRIKES ON YEMEN - IS THE WORLD REALLY HEADING TOWARDS WWIII?

US and UK made strikes on Yemen today to target Houthis. This is further pushing the world towards greater possible conflicts. Houthi officials say that they still stand with the Palestinians and will not curtail their attacks in the Red Sea. Meanwhile, Israel has refuted in an official statement that it is carrying out genocide in Gaza. It reiterates that the country is only fighting Hamas while trying to limit civilian casualties as much as possible. More than 23,000 innocent Palestinians have died in Gaza since October 07, 2023 but they are still saying that they are trying to 'limit' civilian casualties . . . !!!

- S Roman Ahsan. (12th Jan, 2024)

Thursday, 11 January 2024

VIDEO - امام مہدی کا ظہور - Jan2024

 VIDEO - Imam Mahdi Ka Zahoor - What is important to know?

LINK: https://www.facebook.com/100074179879413/videos/677568296578341/

امام مہدی کا ظہور - بات صحیح کی ہے انھوں نے لیکن حدیث کا مفہوم کچھ زیادہ صحیح نہیں فرمایا - یہ درست ہے کہ بہت سے مسلمان امام مہدی کو پہچان نہیں پائیں گے لیکن تین حصوں میں بٹنے والی بات جنگ کے حوالے سے ہے - دوسرا یہ کہ مسلمان ہر طرح کے ہیں - کچھ بہت عیاش ہیں ، کچھ سخت زندگی گذار رہے ہیں اور کچھ نے توازن رکھا ہوا ہے - اسلئے اللہ کن کو ہدایت دیتا ہے کہ وہ امام مہدی کو پہچانیں،  یہ سب کچھ ہم مکمل طور پر اخذ نہیں کر سکتے - ہر کسی نے جہاد بھی نہیں کرنا اور ہمیں بحرحال اسلام کے ارکان پر عمل کرنے کی کوشش کرنی چاہیئے اور انسانیت کی خدمت کرنی چاہیئے - اَللہ ہم سب کو نیک ہدایت دے - آمین

Gaza - Failure of Arab or Muslim Countries - Jan12,'24



 GAZA - FAILURE OF ANY ARAB OR MUSLIM COUNTRY

- Jan11, 2024

"Although Pakistan has called Israel’s actions in Gaza as genocide, sadly it has not yet given any indication of joining the South African petition. Islamabad needs to play a much more active role in mobilising the international community to end the destruction of Gaza and killing of children by Israeli forces. Some of the recent statements by the caretaker prime minister on Israel’s war against Gaza have added to our policy confusion on the issue."


Monday, 8 January 2024

کوششوں کا نتیجہ - Result of Efforts - Jan09

 

کوششوں کا نتیجہ

*اگست، رمضان کا مہینہ، جمعہ کا وقت*

بغداد کی مرکزی جامع مسجد میں مسلمانوں کے خلیفہ وقت ، المستظهر بااللہ جمعہ کے خطبہ کےلئے منبر پر آکر کھڑے ہوئے۔۔۔

عین اس وقت اچانک سامنے کی صف میں بیٹھے ایک شخص نے اپنے تھیلے سے ایک روٹی نکال کر کھانا شروع کردی ۔۔۔

رمضان کے پہلے جمعہ کا خطبہ، اسلامی دارلحکومت کی مرکزی مسجد اور عباسی خلیفہ کے سامنے ایک شخص یوں روٹی کھانا شروع ۔۔
لوگ غصہ میں مارنے کو دوڑے ۔
پوری مسجد کے لوگ بشمول خلیفہ بھی اس عجیب منظر کو دیکھنے لگے کہ آخر کیا ہورہا ہے۔
کوئی پاگل ہے یا بد تمیز ؟ آخر ہے کون ؟
لوگوں نے غصہ سے پوچھا کہ یہ کیا حرکت کی ؟؟

اس پر اس شخص نے گرج دار آواز میں اب بولنا شروع کیا !

“ تم لوگ میرے رمضان میں یوں کھانا کھانے پر غصہ ہورہے ہو ، تم سب کی غیرت اچانک جاگ گئی کہ کیسے ایک شخص نے مسجد میں کھانا کھا کر توہین کردی ۔۔
لیکن دو ہفتے پہلے بیت المقدس ، مسجد اقصیٰ میں ، صلیبوں نے قبضہ کرلیا ، مسجد میں قران کی توہین کی مگر تم میں سے کسی کی غیرت نا جاگی ۔۔۔
یہاں بغداد میں کسی کے روزمرہ کے کام تک نا رکے ۔
حتی کہ میں ایک ہفتے سے خلیفہ سے ملنے کی کوشش کرتا رہا لیکن انکے محافظوں اور آس پاس گھومتے چمچوں نے ملنے تک نا دیا ۔۔ ،

تمہیں لگا کہ میں نے یہاں کوئی حرام کام کیا ہے جبکہ میں تو دمشق سے آیا ایک مسافر ہوں ، جس پر روزہ رکھنا فرض ہی نہیں ۔ لیکن اے خلیفہ مسلمین ، تم پر تو بیت المقدس کی حفاظت فرض تھی ۔ تم نے کیوں اسے صلیبیوں کے ہاتھ میں جانے دیا ؟
تم یہاں خطبہ دے رہے ہو وہاں ہمارے بھائی در بدر پھر رہے ہیں ہماری بہنوں کی عزتیں محفوظ نہیں۔

میں دمشق کا قاضی اور امام الھراوی ہوں ۔ میں تمہیں جھنجھوڑنے آیا ہوں کہ آنکھیں کھولو! اقصیٰ کو صلیبیوں سے آذاد کرواؤ ۔ اور یہ نہیں کرسکتے تو پھر عورتوں کی طرح گھر بیٹھ جاؤ ۔ “

شیخ الھراوی دیر تک بولتے رہے ۔ لوگ زار و قطار رو نے لگے۔ خود خلیفہ نے روتے ہوئے معافی مانگی اور سلجوق حکمران سے مل کر اقصیٰ کی آزادی کی جدوجہد کا وعدہ کیا ۔

یہ شیخ زین الاسلام الھراوی رح تھے جو افغانستان کے صوبے ھرات میں پیدا ہوئے اور پھر دمشق جاکر دینی علوم میں وہ مہارت حاصل کی کہ قاضی یعنی چیف جسٹس مقرر ہوئے، آپ بڑے عالم اور بہترین خطیب بھی تھے ۔
اقصی پر دشمن نے قبضہ کیا تو آپ نے مدرسہ میں بیٹھ کر پڑھنے پڑھانے کو ختم کرکے ، امت اور امت کے حکمرانوں کے ضمیر کو جگانے کی مہم کا آغاز کیا۔
انہی کی کوششوں کا نتیجہ بالآخر کئی سال بعد صلاح الدین ايوبي کی فتح کی صورت میں ملا.

Copied.. 

Thursday, 4 January 2024

Election Politics and True Path - Jan05,'24

 ELECTION POLITICS & TRUE PATH...!! - January 05, 2024

A memorable picture of the last meeting between Late Dr. Israr Ahmad and Late Qazi Hussain Ahmad, in which Dr. Israr ahmad gave his last advice to Qazi Hussain Ahmad who was then Ameer of Jamat-e-Islami to give up election politics. The main leadership of Jamat-e-Islami was also present. [Late Dr. Israr Ahmad's efforts in awakening spirit of Islam and creating awareness about Islamic ruling system are laudable]