Wednesday, 10 June 2015

ہمارا مرنا جینا



ہمارا مرنا جینا

ساتھیو! ایک بڑی پرانی کہاوت ہے ماں مارتی ہے مگر کسی کو مارنے نہیں دیتی. جب ہمارا مرنا جینا ہی پاکستان میں ہے تو پھر کیوں نہ اس کی حفاظت کریں ؟اس کی طرف اٹھنے والے ہاتھ توڑیں ،جب مرنا ہی ٹھیرا تو آبرو مندانہ موت کیوں نہ چنیں ،بھارت نے ہمارے لیئے کوئی راستہ نہ چھوڑا تو بھی ہم خسارے مین نہیں مسلمان تو مرنے کے بعد والی زندگی کو ہی اصل زندگی سمجھتا ہے 
بھیک اور بے غیرتی کی زندگی جینا مسلمان کی شان نہیں ہے ،گو ہم نام کے مسلم رہ گئے ہیں لیکن ہیں تو سہی نا؟؟؟

No comments:

Post a Comment