زندگی کا ایک آسان حل
اگر آپ کو محبت میں ناکامی کا سامنا ہے یا دُنیا بہت ظالم لگتی ہے یا مستقبل کے بارے میں نہایت نااُمید ہیں تو خدا کے واسطے فیس بُک پر سب کے سامنے مت رونا روئیں- کسی دیسی ہوٹل سے پچاس روپے خرچ کرکے اِیک پلیٹ سفید ماش کی دال خریدیں اور گھرآ کر روٹی یا نان کے ساتھ تناول فرمائیں۔ مزے کا مزا اور زندگی دوبالا۔
سید رُومان اِحسان
No comments:
Post a Comment