Wednesday, 6 September 2017

Participating in Non-Muslim Religious Activities


غیرمسلموں سے اچھا سلوک بالکل کرنا چاہیئے اور انھیں ان کے گرجا اور مندروں میں عبادت کی مکمل آزادی دینی چاہیئے لیکن ایک مسلمان کو ہرگز ان میں جا کر عبادت یا دُعا نہیں کرنی چاہیئے کیونکہ وہ ایک اللہ کو نہیں مانتے اور اس طرح یہ شرک ہوجاتا ہے۔ اللہ سارے گناہ معاف کردے گا لیکن شرک بالکل نہیں معاف کرے گا کیونکہ شرک سب سے بڑا گناہ ہے- اسی لیئے تو ہم غیرمسلموں کو کافر کہتے ہیں کیونکہ وہ شرک کرکے کفر کرتے ہیں- اللہ سب کو توبہ کرنے اور صحیح راستے پر چلنے کی ہدایت دے - آمین

No comments:

Post a Comment