NOTE: Please scroll below first to see the titles of all posts before clicking on any link.
0.5 - VIDEO - Five Stages of world from Prophet Muhammad (pbuh) till Judgment Day
http://bit.ly/2eNAKe7
1- VIDEO DISCUSSION (12 Minutes) - What is the response of Muslim World in the Mass Killing of Muslims in Burma?
2- Responsibility for defeating terror not Pakistan’s only: Jeremy Corbyn
https://www.dawn.com/news/1356279
3- Female supporter of PTI violated by PML(N) men on 8th September 2017 – Big shame on PML(N) – [BEING SHARED WITHOUT ANY POLITICAL AFFILIATION]
Watch video: https://goo.gl/ndVbyL
4- An Urdu post written by Roman Ahsan for a Facebook group on 9th September:
دو دن پہلے میں نے مریم نواز کے چرچ میں دعا کرنے پر مذمتی پوسٹ کی - لیکن نون لیگ کے حامیوں نے اس پوسٹ پر کوئی بدزبانی اور کوئی فضول بحث نہیں کی - اس کے برعکس میں نے دیکھا ہے کہ پی ٹی آئی والے عمران خان پر ذرا بھی تنقید برداشت نہیں کرتے چاہے وہ صحیح بات ہو اور دوسرے کی فوراََ تذلیل شروع کردیتے ہیں - میں اب تک تیرہ چودہ لوگ اس فورم پر بلاک کرچکا ہوں اور وہ سب پی ٹی آئی کے تھے
پی ٹی آئی کے حامیوں کو چاہیئے کہ اگر تنقید مثبت ہو تو اس کو سمجھنے کی کوشش کریں اور فوری ردِ عمل سے گریز کریں- آپ میں سے جو زیادہ سمجھ رکھتے ہیں، ان کا بھی فرض ہے کہ وہ اپنے سے کم عمر لوگوں کو سمجھائیں- کچھ تو بڑی عمر کے بھی ہیں جو ہر وقت ہر کسی کو زہنی غلام کہتے پھرتے ہیں حالانکہ وہ خود زہنی پستی کا شکار ہیں
ہر وقت سیاست کا سوچنا آپ کو ذہنی مریض بنا سکتا ہے - ہمیں پہلے پاکستان اور اسلام کا سوچنا ہے، سیاسی جماعتوں کی تقلید نہایت ضروری نہیں، اگرچہ یہ کسی کا ذاتی فعل ہے کہ وہ کسی جماعت کا ساتھ دے- اور یہ بھی جان لیں کہ بہت سے مستند علماء کے مطابق تو جمہوریت کا یہ نظام ہی غلط ہے - اس کے مقابلے میں حدیث کے مطابق خلافت راشدہ کا نظام رائج کرنا ہمارا فرض ہے

No comments:
Post a Comment