VIDEO - Dr, Israr on the Great War
ڈاکٹر اسرار مرحوم کی صیہفونی یہودیوں کی سازشوں پر گہری نظر تھی ۔ ساتھ ساتھ دجالی نظام پر بھی ۔ اس 5 منٹ کے وڈیو کو ضرور دیکھیں ۔
بڑی جنگ کو حدیث میں "الملحمتہ العظمیٰ" کا نام دیا گیا ہے ۔ اس میں عربوں کی تباہی ہے ۔ یہ سب واقعات امام مہدی کے ظہور ، دجال کے خروج اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نزول سے منسلک ہیں ۔ آخر میں پوری دنیا پر اسلام کا بول بالا ہو گا (مولویوں کا عروج مراد نہیں ہے ، دین کا عروج ہو گا) ۔ ہر طرف فراوانی ہو گی اور دنیا ایک سنہرا دور دیکھے گی ۔ ۔ ۔
No comments:
Post a Comment