Wednesday 3 July 2024

Fat Doctor - Jun'24

 


ایک شخص نے پانچ سال محنت کر کے ، جوں توں کر کے ایم بی بی ایس (MBBS) کی ڈگری حاصل کر لی ۔ یعنی اب وہ ڈاکٹر بن گیا ۔ علاج کرتا ہے مریضوں کا ۔ لیکن اپنا یہ حال ہے کہ پیٹ باہر نکلا ہوا ہے ۔ توند ایک خطرناک ٹینک کی طرح نظر آتی ہے ۔ وہ اکثر آلو کے چپس کولڈ ڈرنکس کے ساتھ کھاتا ہوا نظر آتا ہے ۔
کیا فائدہ ہوا ایسی ڈگری کا کہ ایسے انسان کو خود اپنی صحت کا خیال نہیں ؟
(zero health-consciousness) -
اس طرح کے ڈاکٹر نے کسی کو صحت کے کیا مشورے دینے ہیں؟ وہ صرف دوائیووں سے علاج کر سکتا ہے ۔
اگر آپ سمجھ رہے ہیں کہ یہ بات اتنی اہم نہیں تو آپ شعور نہیں رکھتے ۔ پاکستان میں ویسے بھی ہمارا زیادہ زور ڈگری حاصل کرنے پر ہوتا ہے ۔ ہم بے شعور قوم ہیں ۔ غور و فکر نہیں کرتے ۔
- S Roman Ahsan. (June 2024)

No comments:

Post a Comment