Saturday, 14 December 2024

"Working" Plan of Greater Izrael - Dec.'24


"Working" Plan of Greater Izrael


💥 شام کے بعد ایران اور پاکستان ؟  پاکستانیو جاگو 💥 

Dec. 15, 2024


"گریٹر اسرائیل" بنانے کا جاری منصوبہ


پاکستانیوں جاگو 👀


اسرائیل نے دسمبر 2024 میں ایک ھفتے میں شام کی حکومت کو ہٹا دیا اور وہاں کی فوجی اڈوں پر حملے کر کے انھیں تباہ کر دیا ۔ شام کی زمین سے غزہ میں حماس کو اب امداد مشکل ہے ۔ 


غزہ ، لبنان کو اسرائیل اور امریکہ پہلے ہی کمزور کر چکے ہیں ۔ امریکہ نے نائن الیون کے بعد افغانستان ، عراق ، لیبیا پر حملے کر دئے ۔ پاکستان میں بھی خود کش حملے اور دھشت گردی کروائی ۔

اب یہ سب بہت تیزی سے ہو رہا ہے ۔ غزہ، لبنان ، شام کے بعد ایران اور پاکستان کا نمبر آ گیا ہے ۔ پاکستان کے ساتھ بھارت ہے جس کو امریکہ اور اسرائیل پہلے ہی ہتھیاروں سے لیس کر چکے ہیں ۔


اسرائیل کا مشرق وسطیٰ میں "گریٹر اسرائیل" (وسیع تر اسرائیل) بنانے کا منصوبہ بہت پرانا ہے ۔ 


بلاگ پر 2015 کی یہ انگلش پوسٹ کا لنک جو " گریٹر اسرائیل کا پلان" پر ہے ۔ شام میں جو کچھ ہوا ، عین اسی کے مطابق ۔ 

اس کے بعد دوسرا لنک بھی دیکھیں جس میں ایک آرٹیکل شام کے حالات کے متعلق جو آپ کے ساتھ مارچ ٢٠١٨ میں شئیر کیا گیا تھا -


LINK 1: https://together-we-rise.blogspot.com/2015/03/plan-of-greater-israel.html?


LINK 2: https://together-we-rise.blogspot.com/2018/02/condition-of-syria-and-prophecies-march.html

No comments:

Post a Comment