Wednesday, 28 August 2024

POSTS - Health & Fitness - Aug29,'24

Health & Fitness Posts - August 29, 2024

Following are some health and fitness posts just for awareness. They can serve as reminders also:















Wednesday, 14 August 2024

Pakistan and coming Rise of Islam - Aug14,'24


PAKISTAN AND COMING RISE OF ISLAM - August 14, 2024

 When the era of Rise of Islam comes, many Muslims are going to miss the train (we cannot say that majority of them but surely about many). It is not right to speculate or hint at a particular segment or class of Pakistani society as they can be from any segment. Hence, it is important for us as Muslims to believe foremost in the beauty of Islam though it is agreed that the current condition of Pakistan and the whole Muslim world is deplorable viz a viz true Islamic ideals. However, these are the signs of times as per the prophecies of our Holy Prophet (peace be upon him). We need to hang strongly onto the rope of Almighty Allah!

- S Roman Ahsan (14th August, 2024).


Thursday, 1 August 2024

VIDEO - Haider Jaffri - Ghazwa e Hind - Aug02,'24


VIDEO - Haider Jaffri's Insights on Ghazwa e Hind, 
Zahoor of Imam Mahdi and Changing Scenarios of Pakistan

Video Link: https://www.youtube.com/watch?v=QIyUcN8pivw

- 16 Minutes


Wednesday, 31 July 2024

Ismail Haniyeh's Shahaadat - Jul31,'24


اسماعیل ہانیہ
اپنی سب متاع کے ساتھ شہید کر دیے گئے، پہلے آنکھوں کے سامنے دوست احباب شہید ہوتے دیکھے، پھر بیٹوں اور دیگر خاندان کی میتیں اٹھائیں، چھوٹے پوتے پوتیوں کے جنازے دیکھے اور پھر خود بھی شہید کر دئیے گئے، اس دور کی کربلا کی داستان مکمل ہوئی۔
پوری امت مسلمہ میں اللہ کے نام پر عملی جدوجہد کرنے والا واحد مزاحمتی استعارہ بھی اللہ کے حضور پیش ہو گیا،
ہم اتنے شرمندہ ہیں کہ سمجھ نہیں آ رہی
اس عظیم شہادت پر روئیں یا اپنی بےبسی و بےحسی پر روئیں۔

Sunday, 21 July 2024

Pakistan Khewra Salt - July 2024


 پاکستان میں کھیوڑہ کی کانوں کا نایاب نمک اور عوام کی لاعلمی

عالمی شہرت یافتہ کھیوڑہ کی کانوں کا نمک نایاب ہے اور اسے کرہ ارض کے خالص ترین اور مہنگے نمکیات میں سے ایک سمجھا جاتا ہے۔ یہ پوری دنیا میں اسپیشلٹی فوڈ کے طور پر استعمال ہوتا ہے، ہوا سے چلنے والے پانی کے غسل کے علاج میں، اور گھر کی سجاوٹ کے لیے بھی اس کے لاجواب فوائد کی وجہ سے۔ صحت کے شعبے میں اس کے استعمال کی وجہ سے یہ مختلف مذہبی طریقوں کا بھی ایک اہم حصہ ہے، خاص طور پر ہندو مذہب میں۔
پاکستان یہ نمک بھارت کو سستے داموں برآمد کرتا ہے۔ مثال کے طور پر، 2016 میں، ہندوستان نے پاکستان سے 2.98 روپے فی کلو کی قیمت پر 625 میٹرک ٹن گلابی نمک خریدا اور کوریا، امریکہ، متحدہ عرب امارات، کینیڈا، صومالیہ اور اسپین کومہنگے دام 3500 روپے فی کلوکے حساب سے 15.09562 میٹرک ٹن نمک برآمد کیا۔اور وہ بھی انڈیا نے اپنے نشان اور پروڈکٹ کا لیبل لگا کر بیچا۔ بھارت پاکستان میں کان کنی ہونے والے نمک کو باقی دنیا کو برآمد کرتا ہے اور اس سے مختلف قسم کی دیگر اشیاء بناتا ہے۔ اسرائیل اور فرانس بھی ہمارے نمک کو اپنی مصنوعات کے طور پر مارکیٹ کر رہےہیں ۔
ایمیزون پاکستان سے درآمد کردہ ہمالیائی گلابی نمک (پراسیسڈ اور پیکڈ) کی پیشکش کر رہا ہے جس کی قیمت 26.40 ڈالر فی 400 گرام ہے، جو کہ تقریباً پاکستانی 8 ہزار روپے بنتی ہے ۔
لیکن اس سب میں ایک بات سمجھ سے بالا تر ہے کہ گلابی نمک ایک قدرتی تحفہ ہے جو پاکستان کے ورثے میں آیا لیکن اس نمک سے دنیا کے ممالک اربوں روپے کا منافع کما رہے ہیں اور وہ بھی اپنا لیبل لگا کر لیکن پاکستان کو اس سے کچھ نہیں مل رہا تو اس کی ساری ذمہ داری ریاست پر ہے۔ شئیر لازمی کریں تاکہ ہر پاکستانی کو یہ معلوم ہو۔
Copied......July 2024

Usman Peerzada's Reaction - Electricity Bill - Jul'24


Usman Peerzada's Reaction on Electricity Bill - July 2024

   ·  توبہ توبہ، میرا اتنا خوفناک بل آیا ہے کہ میں کیا بتاؤں، میرے گھر میں ایک اے سی چلتا ہے۔۔۔ ہوسکتا ہے کہ مجھے بجلی کٹوانی پڑ جائے کیونکہ میں یہ افورڈ نہیں کرسکتا- سینئر اداکار عثمان پیرزادہ بجلی کے بلوں سے پریشان

 #کراچی_نیوزآفیشل