تیسری عالمی جنگ اورجھوٹا مسیحا دجال
اسلامی علماء اور مغربی تجزیہ نگار بھی بہت دیر سے تیسری عالمی جنگ خدانخواستہ جلد ہونے کی پیش گوئی کررہے ہیں- اسلامی علماء احادیث کے مطابق بڑی جنگ الملحمہ کی نشاندہی کررہے ہیں- تجزیہ نگار کہتے ہیں کہ اسرائیل ایک بڑی عالمی جنگ کرنا چاہتا ہے جس کے بعد اس کی سرحدیں پھیل جایئں گی اور “گریٹر اسرائیل“ معرضِ وجود میں آجائے گا۔ پھر اسرائیل کی پوری دنیا میں حکومت ہو گی اور احادیث کے مطابق یہ وہی وقت ہے جب یہودیوں کے جھوٹے مسیحا دجال نمودار ہو گا- ان نازک حالات میں ہمیں اللہ کی طرف رجوع کرنا چاہیئے (اگرچہ حالات جیسے بھی ہوں تو اللہ کی بندگی ہی میں زندگی گذارنی چاہیئے) اور اپنا زیادہ سے زیادہ وقت مثبت کاموں میں صرف کرنا چاہیئے۔ نیچے دو لنک دیئے جا رہے ہیں- وہ بھی دیکھ لیں
LINK 1 - https://together-we-rise.blogspot.com/2017/06/urdu-authentic-summary-dajjal-events.html
LINK 2 - https://together-we-rise.blogspot.com/2017/06/urdu-precautions-against-anti-christ.html
No comments:
Post a Comment