Wednesday, 20 March 2013
Monday, 18 March 2013
URL Shortening Sites
URL
SHORTENING SITE
While copying and sharing links of sites, long URL’s can
be sometimes annoying. Hence one can use URL shortening site to SHORTEN links
for convenience. One such site is https://bitly.com/
though there are plenty of such sites on the Internet.
For example, see the difference below:
ORIGINAL LINK: http://www.flick.pk/tariq-bin-zaiyadin-urdu-full-video_3019c5f20.html#sthash.I8vRjRbu.Cz3vn4al.dpbs
SHORTENED LINK: http://bit.ly/16FQ6qD
Regards,
Roman Ahsan
Animated Film - Tariq Bin Ziyad
BEAUTIFUL ANIMATED
FILM – “TARIQ BIN ZIYAD”
Running
Time: Appx. 60 Minutes
This is a beautiful animated movie on the conqueror
of Spain, Tariq Bin Ziyad. Both children and elders can learn about history very
conveniently through this movie. It is uploaded at both youtube and flick.pk
(Pakistan’s video site). However, at flick.pk you should first press PLAY and then press PAUSE to let the video complete its streaming. Leave it and continue doing some other thing on another window. Afterwards come back to view without any pause.
Flick.pk : http://bit.ly/16FQ6qD
Saturday, 16 March 2013
Come on heroes...!!
Come on heroes...!!
The
hero’s journey always begins with the call. One way or another, a guide
must come and say, "Look, you're in Sleepy Land. Wake. Come on a trip.
There is a whole aspect of your consciousness, your being, that's not
been touched. So you're at home here? Well there's not enough of you
there." and so it starts…--Joseph Campbell
Iqbal for today
Iqbal for today
اس قوم کو شمشير کی حاجت نہيں رہتی
ہو جس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد
کافر ہے مسلماں تو نہ شاہي نہ فقيري
مومن ہے تو کرتا ہے فقيري ميں بھي شاہي
کافر ہے تو شمشير پہ کرتا ہے بھروسا
مومن ہے تو بے تيغ بھي لڑتا ہے سپاہي
کافر ہے تو ہے تابع تقدير مسلماں
مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدير الہي
Iqbal for today
اس قوم کو شمشير کی حاجت نہيں رہتی
ہو جس کے جوانوں کی خودی صورت فولاد
مومن ہے تو کرتا ہے فقيري ميں بھي شاہي
کافر ہے تو شمشير پہ کرتا ہے بھروسا
مومن ہے تو بے تيغ بھي لڑتا ہے سپاہي
کافر ہے تو ہے تابع تقدير مسلماں
مومن ہے تو وہ آپ ہے تقدير الہي
Friday, 15 March 2013
Pakistan's Destiny - Insights
PAKISTAN’S DESTINY –
INSIGHTS:
March 15, 2013
[This post is not about
promoting any person or group but to merely share these insights]
The quotes below are only being given to
understand the future glory of Pakistan. Who will be part of this destiny
is known to ALLAH only as at present, we as a nation are not proceeding
according to His commandments. However, these quotes certainly give hope and
there are many other insights by the spiritual people of Pakistan (past and
present) about the country’s role as a leading state inshaALLAH in the world in
future or End times (which is the period we are living in according to many).
Prophet Muhammad (pbuh) once said while pointing his finger towards the region
of Indo-Pak that he feels cold wind coming from there (in context to the
blazing heat of Arabia).
However, it does not mean we should just sit and
wait for the change, rather we need to improve as human beings and as Muslims
apart from our positive worldly endeavors. A most important issue to be raised
is the need for COLLECTIVE REPENTANCE of the nation (at the same time all over
the country) as stressed by those who are close to ALLAH. And to implement that
governance system at the top which is pleasing to God Almighty. As for the deteriorating
conditions in Pakistan since the last many years, it is said that things have
to go topsy turvy before they turn better here!
TRANSLATED QUOTES BELOW
- (Please check the attached image below also for related
Urdu text by Wasif Ali Wasif ra)
“Allah will send a Man who will do justice with no
differentiation of friends or foes. A great spiritual era is coming in
Pakistan, God will give us vision and heart once again.” ~ Wasif Ali Wasif (RA)
(1929-1993)
“The day is not far when the decisions of nations
of the world will depend on the ‘Yes’ or ‘No’ of Pakistan!” ~ Sufi Barkat Ali
(RA) (1911-1997)
- S Roman Ahsan.
- S Roman Ahsan.
Monday, 11 March 2013
Sunday, 10 March 2013
اقتدار کی دیوی
ON HUNGER
FOR POWER (IQTIDAAR) -
AN URDU STORY - "IQTIDAAR KEY DAIWEE" -
اقتدار کی دیوی
اہل یونان نے ایک دیوی بنائی ۔ سفید مرمریں بدن پر تیکھے نقوش کھودے ،
قامت میں نخرا اور کاٹھ میں ایک غرور بھرا اور دیوی کو اٹھا کر ایتھنز کے
مرکزی چوک میں رکھ دیا ۔ لوگ جمع ہوئے ، سراپا ناز کے حسن اور اعضاء کے
توازن پر داد دی ۔ تحسین کا یہ سلسلہ جاری تھا کہ کسی نے آواز لگائی : “
لوگو ! دیکھو دیوی کی تو آنکھیں ہی نہیں ۔“
لوگوں نے چونک کر دیکھا ، واقعی آنکھوں کی جگہ ہموار تھی ۔ لوگ اعضاء کے
توازن اور نقوش کی جادوگری میں اتنے کھو گئے تھے ، انہیں آنکھوں کی
کمی کا احساس ہی نہیں ہوا ۔“ ارے ارے اسکے تو پاؤں بھی غیر انسانی ہیں ۔ “
کسی نے ہانک لگائی ۔
لوگوں کی نظریں بے اختیار دیوی کے قدموں میں آگریں ۔ دیوی کے پاؤں نہیں
تھے ۔ بت تراش نے پنڈلیوں کے فورا بعد پنکھ تراش دیئے تھے ۔ چیل کے لمبے
لمبے بدصورت پنکھ ۔“ اوئے اسکا دل ۔۔۔۔ ۔“ مجمعے میں سے آواز آئی ۔نظریں
سینے پر جا الجھیں ۔ وہاں عین دل کے مقام پر ایک سوراخ تھا اور اس سوراخ
میں لوہے کا ایک بدصورت ٹکڑا تھا ۔لوگ سنگ تراش کو ڈھونڈنے لگے ۔ بت ساز
حاضر ہو گیا ۔ لوگوں نے مذمت شروع کر دی ۔
ON HUNGER FOR POWER (IQTIDAAR) -
AN URDU STORY - "IQTIDAAR KEY DAIWEE" -
اقتدار کی دیوی
اہل یونان نے ایک دیوی بنائی ۔ سفید مرمریں بدن پر تیکھے نقوش کھودے ، قامت میں نخرا اور کاٹھ میں ایک غرور بھرا اور دیوی کو اٹھا کر ایتھنز کے مرکزی چوک میں رکھ دیا ۔ لوگ جمع ہوئے ، سراپا ناز کے حسن اور اعضاء کے توازن پر داد دی ۔ تحسین کا یہ سلسلہ جاری تھا کہ کسی نے آواز لگائی : “ لوگو ! دیکھو دیوی کی تو آنکھیں ہی نہیں ۔“
لوگوں نے چونک کر دیکھا ، واقعی آنکھوں کی جگہ ہموار تھی ۔ لوگ اعضاء کے توازن اور نقوش کی جادوگری میں اتنے کھو گئے تھے ، انہیں آنکھوں کی کمی کا احساس ہی نہیں ہوا ۔“ ارے ارے اسکے تو پاؤں بھی غیر انسانی ہیں ۔ “ کسی نے ہانک لگائی ۔
لوگوں کی نظریں بے اختیار دیوی کے قدموں میں آگریں ۔ دیوی کے پاؤں نہیں تھے ۔ بت تراش نے پنڈلیوں کے فورا بعد پنکھ تراش دیئے تھے ۔ چیل کے لمبے لمبے بدصورت پنکھ ۔“ اوئے اسکا دل ۔۔۔۔ ۔“ مجمعے میں سے آواز آئی ۔نظریں سینے پر جا الجھیں ۔ وہاں عین دل کے مقام پر ایک سوراخ تھا اور اس سوراخ میں لوہے کا ایک بدصورت ٹکڑا تھا ۔لوگ سنگ تراش کو ڈھونڈنے لگے ۔ بت ساز حاضر ہو گیا ۔ لوگوں نے مذمت شروع کر دی ۔
جب لوگ چیخ چیخ کر تھک گئے تو بت تراش نے اداس لہجے میں کہا :
“حضرات ! یہ اقتدار کی دیوی ہے ۔ اقتدار کی آنکھیں نہیں ہوتی ہیں ۔ لٰہذا ہر وہ شخص جو دیکھ سکتا ہو اور جس کی آنکھوں میں حیاء ہو وہ اقتدار کا پجاری نہیں ہو سکتا ۔ اقتدار کے سینے میں دل نہیں ہوتا ۔ لہٰذا ہر وہ شخص جس میں رحم ہو ، جو لوگوں کے دکھ دیکھ کر سینے پر بوجھ محسوس کرتا ہو ، وہ بھی اقتدار تک نہیں پہنچ سکتا اور حضرات ! سنگ تراش چند لمحے سانس لینے کے لیے رکا ۔ لوگ ٹکٹکی باندھ کر اسے دیکھ رہے تھے ۔
“ اور حضرات ! اقتدار کے پاؤں بھی نہیں ہوتے یہ اڑتا ہوا آتا ہے اور اڑتا ہواواپس چلا جاتا ہے ۔ "
“ اور حضرات ! اقتدار کے پاؤں بھی نہیں ہوتے یہ اڑتا ہوا آتا ہے اور اڑتا ہواواپس چلا جاتا ہے ۔ "
Subscribe to:
Posts (Atom)