Thursday, 25 April 2024

نماز کا ترجمہ - Salah Translation

 


نماز کا ترجمہ

ثناء
سُبْحَانَکَ اللّٰهُمَّ وَبِحَمْدِکَ، وَتَبَارَکَ اسْمُکَ وَتَعَالٰی جَدُّکَ، وَلَا اِلٰهَ غَيْرُکَ.

اے اﷲ! ہم تیری پاکی بیان کرتے ہیں، تیری تعریف کرتے ہیں، تیرا نام بہت برکت والا ہے، تیری شان بہت بلند ہے اور تیرے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں۔

تعوذ
أَعُوْذُ بِاﷲِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِيْمِ.
’’میں شیطان مردود سے اللہ کی پناہ مانگتا / مانگتی ہوں۔‘‘

تسمیہ
بِسْمِ اﷲِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ.
’’اﷲ کے نام سے شروع جو نہایت مہربان نہایت رحم والا ہے۔‘‘

سورۃ الفاتحہ


(الفاتحة، 1 : 1. 7)

سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے واﻻ ہے ۔ بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ۔  بدلے کے دن (یعنی قیامت) کا مالک ہے ۔  ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں ۔  ہمیں سیدھی (اور سچی) راه دکھا ۔  ان لوگوں کی راه جن پر تو نے انعام کیا ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا اور نہ گمراہوں کی ۔ 

رکوع
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْعَظِيْمِ.
’’پاک ہے میرا پروردگار عظمت والا۔‘‘

قومہ
سَمِعَ اﷲُ لِمَنْ حَمِدَهُ.
’’اﷲ تعالیٰ نے اس بندے کی بات سن لی جس نے اس کی تعریف کی۔‘‘

رَبَّنَا لَکَ الْحَمْدُ.
’’اے ہمارے پروردگار! تمام تعریفیں تیرے لیے ہیں۔‘‘

سجدہ
سُبْحَانَ رَبِّیَ الْأَعْلَی.
’’پاک ہے میرا پروردگار جو بلند ترہے۔‘‘

تشہد
التَّحِيَّاتُ ِﷲِ وَالصَّلَوٰتُ وَالطَّيِّبَاتُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْکَ أَيُّهَا النَّبِیُّ وَرَحْمَةُ اﷲِ وَبَرَکَاتُهُ، اَلسَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَی عِبَادِ اﷲِ الصّٰلِحِيْنَ. أَشْهَدُ أَنْ لَّا اِلٰهَ إِلَّا اﷲُ وَأَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُوْلُهُ.

’’تمام قولی، فعلی اور مالی عبادتیں اﷲ ہی کے لیے ہیں، اے نبی! آپ پر سلام ہو اور اﷲ کی رحمت اور برکتیں ہوں، ہم پر اور اﷲ کے تمام نیک بندوں پر بھی سلام ہو، میں گواہی دیتا ہوں کہ اﷲ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں گواہی دیتا ہوں کہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، اللہ کے بندے اور اس کے رسول ہیں۔‘‘

درودِ اِبراہیمی
اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا صَلَّيْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ، کَمَا بَارَکْتَ عَلَی إِبْرَاهِيْمَ وَعَلَی آلِ إِبْرَاهِيْمَ، إِنَّکَ حَمِيْدٌ مَّجِيْدٌ.

’’اے اﷲ! رحمتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے رحمتیں نازل کیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے۔
’’اے اﷲ! تو برکتیں نازل فرما حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر اور ان کی آل پر، جس طرح تونے برکتیں نازل فرمائیں حضرت ابراہیم علیہ السلام پر اور ان کی آل پر، بے شک تو تعریف کا مستحق بڑی بزرگی والا ہے۔‘‘

دعائے ماثورہ
درود شریف کے بعد یہ دعا پڑھیں :
رَبِّ اجْعَلْنِیْ مُقِيْمَ الصَّلٰوةِ وَمِنْ ذُرِّيَّتِیْ رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَآءِ
o رَبَّنَا اغْفِرْ لِیْ وَلِوَالِدَءَّ
 وَلِلْمُؤْمِنِيْنَ يَوْمَ يَقُوْمُ الْحِسَابُo

اے ہمارے رب ، مجھے نماز قائم کرنے والا بنا اور میری اولاد کو بھی ۔ اے ہمارے رب ، اور تو میری دعا قبول فرما ۔ پرودگار ، مجھے اور میرے والدین اور سب ایمان والوں کو اس دن بخش دینا جس دن حساب قائم ہو گا ۔ 

آگے بھی شئر کریں۔

Sunday, 21 April 2024

Iran's President Visiting Pakistan - Apr22,'24

 


حالات حاظرہ ۔ ڈاکٹر شاہد مسعود ۔ April 21, 2024
ایرانی صدر کا دورہ پاکستان ۔ جنگوں کا کاروبار (ملٹری انڈسٹرئیل کامپلیکس) ، امریکہ کی یوکرین اور اسرائیل کو تازہ مالی امداد

Wednesday, 17 April 2024

Calm before the storm - Apr18,'24

CALM BEFORE THE STORM - April 18, 2024 

In early 2022, Russia-Ukraine clashes began and then in Oct 2023, Israel attacked Gaza which is now escalating beyond that scope (Yemen, Iran etc.). Sweden and Finland have joined NATO also recently.

A Facebook post in black & white below (dated Apr 15, 2024) followed by shots of couple of comments on it.





Monday, 15 April 2024

VIDEO - Little Time Left - Apr16,'24


SHORT VIDEO - Now We Have Little Time Left

Maulana Sajjad Noumani - اب  ہمارے پاس وقت کم ہے  

LINK: https://www.youtube.com/watch?v=xM3b_fyNGTc

Sunday, 14 April 2024

TUTORIAL - How to use a Lantern? - Apr14,'24


 SURVIVAL - TUTORIAL - How to use a Kerosene Oil Lantern?

In view of the approaching tough times for whole world (God forbid), watch this tutorial by Mr. Zaid Hamid

دنیا خطرنک حالات کی طرف بڑھ رہی ہے - اس سلسلے میں مٹی کے تیل والی لالٹین کس طرح استعمال کرتے ہیں ، اس پر زید حامد صاحب کا یہ وڈیو دیکھیں

LINK: https://www.youtube.com/watch?v=awnuWgKGU0E

Friday, 12 April 2024

Thursday, 11 April 2024

ظہورِ مہدی ، فتنہ دجال اور ہماری تیاری - Apr11,'24

 


ظہورِ مہدی ، فتنہ دجال اور ہماری تیاری 

دنیا ظلم سے بھر چکی ہے جیسا کہ حدیث شریف میں خبردار کیا گیا ہے ۔۔ عام مسلمان بہت کچھ کرنا چاہتے ہیں ۔  اسرائیل کے خلاف جہاد بھی کرنا چاہتے ہیں ۔ لیکن مسلم حکمران بے غیرت ہیں ۔ فوج انھی کی ہے جو کچھ کرسکتی ہے ۔ ہمیں اصل میں اب آل رسول میں سے امام مہدی کا انتظار ہے ۔ وہی پوری دنیا میں عدل قائم کریں گے اور وہی جہاد کریں گے اب ۔ بہت سی نشانیاں  پوری ہو چکی ہیں ان کے آنے کی ۔ وقت قریب ہے لیکن عین وقت کا صرف اللہ تعالیٰ جانتا ہے - - -



ہم مسلمانوں کو دجال کے فتنے سے بچنے کی تیاری کرنی ہے ۔ آجکل بہت سے وڈیو ملیں گے یوٹیوب پر جس میں ہر طرح کے کچے پکے زہن والے اپنی اپنی رائے دے رہے ہیں اس موضوع پر ۔ کوشش کریں کے اچھے روائیتی اور سینیئر علماء کو سنیں ۔ یعنی چالیس یا پچاس سال کے اوپر عمر ہو جن کی - صرف علم کافی نہیں ہوتا - علم کے ساتھ عمر اور تجربہ بہت کچھ سکھاتا ہے ۔ ایسی بات نہیں ہے کہ سارے علماء ہی غلط ہیں ۔ ڈاکٹر اسرار مرحوم کے وڈیو لیکچر دیکھیں اگرچہ بے شک کسی کو ان سے مسلک کا اختلاف ہو ۔ ڈاکٹر اسرار کی یہودیوں کی سازش پر گہری نظر تھی ۔ ان کے علاوہ بھی دوسرے ممتاز علماء ہیں ۔ 


یمن کے مجاہدوں نے کچھ غیرت ایمانی کا مظاہرہ کیا ہے ۔ لیکن اصل معرکے امام مہدی کے ظہور کے بعد ہی رونما ہوں جن میں مسلمان فتوحات حاصل کر سکیں گے ۔ ہمارا فی الحال کام یہ ہے کہ فلسطینیوں کو مختلف زرائع سے امداد پہنچائیں ۔ اس سلسلے میں الخدمت فاونڈیشن ایک مستند ادارہ ہے جسے کے ساتھ ہم تعاون کر سکتے ہیں ۔ اور اس کے علاوہ بھی دوسرے ادارے ہیں پاکستان میں ۔


آخر میں یہ کہ اپنے ارد گرد کے قریبی گھر والے اور اس کے علاوہ آپ کے علاقے میں جو غریب لوگ ہیں ، ان کا خیال رکھیں ۔ فرض عبادات اہم ہیں لیکن یہ بھی درست ہے کہ زندگی میں کئی دفعہ ہوتا ہے کہ حقوق العباد کے تقاضوں کے تحت اور وقت کی قلت کے پیش نظر پہلے انسانیت کی خدمت کرنی پڑتی ہے ۔ ان سب میں توازن قائم کرنا پڑتا ہے ۔ 

اللہ تعالٰی ہم سب کو نیک ہدایت دے اور انتشار سے بچائے - آمین

- سید رومان احسان

- April 11, 2024

Wednesday, 3 April 2024

Red Heifers, Al-Aqsa, Third-Temple, Last War - Apr03,'24

MOMENT OF CONCERN - RED HEIFERS, AL-AQSA, THIRD-TEMPLE, LAST WAR 

- APRIL 03, 2024


VIDEO LINK: https://www.youtube.com/watch?v=5BfytBlEIVk

This is an important topic which we as Muslims should not ignore whether we are from any social background. It is a critical moment for Muslim World because Mosque Al-Aqsa is in danger while Israel is slaughtering innocent men, women and children in Gaza. In this 11-Min. video, the speaker Dr. Umair Mahmood Siddiqui broadly points out the evils in Pakistan as well. A couple of days ago, Turkish news channel TRT also issued a video about whether the Red Heifers sacrifice is leading to Armageddon (the great war).


Jewish Rabbis believe that they need to sacrifice red heifers (a cow that has not borne a calf) in order to purify themselves before constructing their Third Temple at the site of Mosque Al-Aqsa compound. For this purpose, five red heifers were brought from Texas in 2022 to Israel. Now the Internet is buzzing with talks by Jews, Christians and Muslim commentators that the cows are ready to be sacrificed most probably in April 2024, either on April 10 or around the Jewish religious event of 'Passover' which happens to start from April 22 to April 30 this year. CHECK THE VIDEO FOR FURTHER INFORMATION . . .