Tuesday, 20 February 2024

زندگی کام سے ہے - Life is due to work - Feb20,'24

 

زندگی کام سے ہے

زندگی کام سے ہے ۔اور کام سے زندگی ہے ۔ کام چھوٹا ہو یا بڑا ، اسے اچھے طریقے سے کرنے والا مطمئن رہتا ہے ۔

انسان چاہے ایک بہت امیر جاگیردار ہو یا اسے چار گھروں سے کرایہ آتا ہو ۔ اگر وہ کام نہ کرے تو ناکارہ ہو جاتا ہے ۔

امیر جاگیردار اگر اپنے ملازموں سے کام کروائے اور خود بھی کاشتکاری کے کاموں میں حصہ لینے کے علاوہ مختلف تکنیکی چیزوں میں مہارت اپنائے تو وہ کارآمد جاتا ہے ۔

اسی طرح ایک شخص اپنی زائد رقم سے ایک آفس کھول کر دوسروں کو ملازمت کا موقع فراہم کرنے کے علاوہ خود بھی مصروف ہو جاتا ہے ۔

ایک گھریلو خاتون یعنی

housewife

کا گھر کو اچھے طریقے سے سنبھالنا اس کے شوہر اور بچوں کے مختلف شعبوں میں کامیابی کا پیش خیمہ بنتا ہے ۔ بظاہر ایسی خاتون اپنے کام کی ماہانہ تنخواہ نہیں لیتی لیکن اگر شوہر خیال رکھنے والا ہو تو وہ بھی مطمئن رہتی ہے ۔ شوہر اور بچوں کو بھی گھر کے کاموں میں اس خاتون کا ہاتھ بٹانا چاہئیے تاکہ اس نیک خاتون پر ضرورت سے زیادہ بوجھ نہ پڑے ۔ یہ ہمارا خوبصورت دین بھی سکھاتا ہے ۔

ایک اور شخص کی بات کرتے ہیں جو کوئی کام نہیں کرتا اور اپنے گھر کے باہر کھڑا ہو کر آنے جانے والوں کو تاکتا رہتا ہے ۔ اسے اگر وقت کی اہمیت کا اندازہ ہو تو وہ کوئی ہنر سیکھنے کی کوشش کرے ۔ اچھی کتابیں پڑھے جس سے اس کے علم میں اضافہ ہو ۔ اور کچھ نہیں تو گھر کے اندر مختلف کاموں میں ہاتھ بٹائے ۔

!کام سے ہی انسان کی عزت ہے ۔ کوئی کام چھوٹا نہیں ہوتا

- S Roman Ahsan (20th Feb, 2024).

Thursday, 15 February 2024

Correct Reciting of Kalma Tayyaba - Feb16,'24



VIDEO - Correct Reciting of Kalma Tayyaba - Feb16,'24

What is correct reciting of Kalma Tayyaba?

CHECK LINK: https://www.youtube.com/watch?v=KV7MyM1L6Xc

Tuesday, 13 February 2024

South Africa - ICJ and Rafah Offensive - Feb 2024

 

SOUTH AFRICA MAKES URGENT REQUEST TO THE ICJ ON RAFAH OFFENSIVE, Tu 13 Feb. 2024


The South African Government has made an urgent request to the International Court of Justice (ICJ) to consider whether the decision announced by Israel to extend its military operations in Rafah, which is the last refuge for surviving people in Gaza, requires that the court uses its power to prevent a further imminent breach of the rights of Palestinians in Gaza.

Under Article 75(1) of the Rules of Court, "The Court may at any time decide to examine proprio motu whether the circumstances of the case require the indication of provisional measures which ought to be taken or complied with by any or all of the parties."

In a request submitted to the court yesterday (12 February 2024), the South African government said it was gravely concerned that the unprecedented military offensive against Rafah, as announced by the State of Israel, has already led to and will result in further large scale killing, harm and destruction. This would be a serious and irreparable breach both of the Genocide Convention and of the Court's Order of 26 January 2024.

South Africa trusts this matter will receive the necessary urgency in light of the daily death toll in Gaza.

Media enquiries: Vincent Magwenya, Spokesperson to President Cyril Ramaphosa media@presidency.gov.za

Issued by: The Presidency, Pretoria

hashtagrafah hashtaggaza hashtaggazageniocide hashtaggenocide hashtagethniccleansing hashtagpalestine hashtagzionism hashtagisrael hashtagisraeliwarcrimes hashtagus hashtagun hashtagunrwa hashtaginternationallaw hashtagicj hashtagsouthafrica

Sunday, 11 February 2024

VIDEO - پاکستان - 2024 - پیش گوئیاں




IMAGE has nothing to do with sign of any political party

VIDEO - 2024 - 50 Minutes


برصغیر پاک و ہند میں مسلمانوں کی ہزار سالہ تاریخ  اور پاکستان کے آنے والے دنوں کی پیش گوئیاں

VIDEO LINK: https://www.youtube.com/watch?v=_llJVjY8JXM


وڈیو اچھا اور معلوماتی ہے ۔ آخر میں دعا بھی خوب ہے - لیکن شاہ ولی اللہ اور نعمت اللہ شاہ ولی دو مختلف ہستیاں ہیں ۔    اصل میں روحانی پیشگوئیاں نعمت اللہ شاہ ولی نے کی تھیں ۔ شاہ ولی اللہ تو ابھی کی شخصیت کی ہیں ۔ دوسرا یہ کہ نبی کا حلیہ وڈیو میں دکھانے کی ضرورت نہیں بلکہ یہ بے ادبی ہے


اس کے علاوہ چالیس سال کی حکومت حدیث شیریف میں حضرت عیسٰی علیہ السلام کی بتائی گئی ہے اور نہ کہ غزوہ ہند کے بعد برصغیر پاک و ہند میں - اس وڈیو کے شروع میں اسلامی تاریخ کے جو روحانی واقعات بیان کئے گئے ہیں وہ درست ہیں