GAZA AND REST OF THE MUSLIM WO\RLD
GAZA AND REST OF THE MUSLIM WO\RLD
Heart-Touching - US Jewish Groups rally at White House demanding ceasefire
VIDEO - Dr, Israr on the Great War
ڈاکٹر اسرار مرحوم کی صیہفونی یہودیوں کی سازشوں پر گہری نظر تھی ۔ ساتھ ساتھ دجالی نظام پر بھی ۔ اس 5 منٹ کے وڈیو کو ضرور دیکھیں ۔
بڑی جنگ کو حدیث میں "الملحمتہ العظمیٰ" کا نام دیا گیا ہے ۔ اس میں عربوں کی تباہی ہے ۔ یہ سب واقعات امام مہدی کے ظہور ، دجال کے خروج اور حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے نزول سے منسلک ہیں ۔ آخر میں پوری دنیا پر اسلام کا بول بالا ہو گا (مولویوں کا عروج مراد نہیں ہے ، دین کا عروج ہو گا) ۔ ہر طرف فراوانی ہو گی اور دنیا ایک سنہرا دور دیکھے گی ۔ ۔ ۔
تمام امیدیں
پاکستان میں موجودہ سیاسی اور معاشی (خاص طور پر سیاسی) حالات کے پیش نظر بہت سے لوگ بالکل ناامید ہو گئے ۔ اس کی ایک بنیادی وجہ ہے ۔ ایسے لوگوں نے اپنی تمام امیدیں کسی سیاسی جماعت یا سیاسی رہنما سے لگائی ہوئی تھیں ۔
ہر کسی کی اپنی سوچ ہے اور اس پر بلاوجہ تنقید کرنا شائد سمجھداری کا تقاضا نہیں ۔ کسی رہنما یا لیڈر میں ایسی خصوصیات کا یکجا ہونا جو دوسروں میں نہ ہوں ، اسے ممتاز کر دیتا ہے ۔ لیکن ، بحیثیت مسلمان ہمیں اپنی "تمام امیدیں" صرف اللہ کی زات سے منسوب کرنی چاہئیں کیونکہ وہ بہترین کارساز ہے ۔ صرف یہ گذارش ہے کہ اللہ تعالیٰ سے بھی رجوع کرنا چاہئیے ۔ وہ ہمیں پانچ وقت بلاتا ہے ۔ ہم میں سے کتنے اس وقت اس کی بارگاہ میں حاظر ہوتے ہیں ؟ صرف کچھ کوشش درکار ہے ۔ اللہ تعالیٰ کی زات کو پہچاننیں کی کوشش کریں ۔ وہ ہماری ٹوٹی پھوٹی عبادتیں قبول فرما لے ۔
یہ دنیا آخر کار ایک عارضی ٹھکانہ ہے ۔ ہمیشہ کی زندگی موت کے بعد ہی شروع ہو گی ۔ آخرت کی بھی فکر کریں اور بے شک ساتھ ساتھ دنیا میں بھی جستجو کریں ۔ حق کے کیلئے ضرور کھڑے ہوں اور ظالم کے خلاف آواز اٹھائیں ۔ لیکن ہر چیز توازن میں ہی رہے تو اچھا ہے ۔ ضرورت سے زیادہ دلیری لے ڈوبتی ہے -
اللہ ہمارا حامی و ناصر ہو ۔ آمین ثمہ آمین
- S Roman Ahsan.
VIDEO - Should We Support The Palestine Cause Or Not?
This 5-minute video clip is not being shared to promote any political party of Pakistan. Quaid-e-Azam Mohammad Ali Jinnah said "Israeel is the illegitimate child of the West!"
Should we not support the Palestine cause? It is the Palestinians who have been protecting the third holiest site of Muslims, Mosque Al-Aqsa since ages. Hamas and Hizbullah were not there from the beginning. These groups were formed only much later after continuous oppression of Palestinians at the hands of Israeeli government.
VIDEO clip LINK: https://www.youtube.com/watch?v=VCbdcG6auts