Saturday, 14 September 2013

Greatness and great acts








 
GREATNESS AND GREAT ACTS:

WITHOUT ANY POLITICAL AFFILIATION - A MESSAGE FOR US ALL - AHSAN IQBAL CLEANING THE STAIRS OF A SCHOOL ON A SURPRISE VISIT WHEN HE FOUND THAT THE AREA WAS DIRTY 

[P.S. - I have listened to Ahsan Iqbal on TV sometimes and then attended a get-together two years back at a hall in LCCI, Lahore where some senior writers, thinkers apart from him were also present. The theme was "Revolution". I have found him to be a well-spoken man with clear vision and sometimes wonder how he gets along with the other fish in the filthy pond. He has got his business education from UK or USA perhaps earlier in his youth.]

غیر سیاسی۔۔۔
اگر یہ تصویر یورپ یا امریکہ کی ہوتی تو آج پورے فیس بک پر واہ واہ ہوتی۔ لیکن یہ تصویراک پاکستانی کی ہے۔ جی ہاں احسن اقبال صاحب جب ایک سکول وزٹ کرنے پہنچ جاتے ہیں تو سکول کی ابتر صفایُ کی حالت دیکھ کر وجہ پوچھتے ہیں۔ہیڈ ماسٹر صاحب نے معذرت پیش کی کہ چپڑاسی چھٹی پر ہیں۔۔ جناب احسن صاحب نے جھاڑو منگوایُ اور خود صفایُ شروع کی۔۔ ہیڈماسٹر اور سکول کا عملہ یہ دیکھ کرشرم سے پانی پانی ہو کر رہ گیا۔ جی ہاں یہ ملک ہمارا گھر ہے۔۔ اور ہمیں ہی اس کا خیال رکھنا ہے۔


اللہ کرے ہمارا ہر لیڈر خواہ کسی بھی پارٹی سے, ہو خود اسی طرح کردار کا عملی نمونہ پیش کرے تا کہ کارکنوں اور ماتحتوں کیلیےُ اک سبق ہو۔اورہم بحیثیت قوم بڑے دل کا مظاہرہ کرکے انہیں اسی طرح داد دیں

No comments:

Post a Comment