Sunday, 4 January 2015

Army & Nation




DIFFERENT HORIZONS - ARMY & NATION

نہتّی عوام کو میدانِ جنگ میں لاکر کھڑا کردیا ہے - 
- - - - - - - - - - - - 
سب پاکستانیوں نےمل کرآرمی کے بڑے بڑے آفیسرز سے یہ سوال کرنے کی ضرورت ہے کہ آخر اللّہ کے حکم کے مطابق کافر کو دعوتِ اسلام دیتے ہوئے جارحانہ جہاد کے لیئے کیوں نہیں اُٹھتے ؟
جتنا یہ معاملے کو طول دیں گے - ہر انسان کی زندگی مزید خطرے میں ہوتی چلی جائے گی - آرمی نے کفر کے مدِّ مقابل علی الاعلان اپنا محاذ کھولنا ہوگا- وہی حرفِ آخر حل ہے - سمجھ گئے تو بہتر ہے - بعد میں ساتھ نہ دینے والے منافق سامنے خود آئیں گے تب بے شک ایک ایک کو چن چن کر لٹکادینا -
اب بھی جو واقعی ظالم گرفتار ہیں,اُنکوبےشک سزا دیجاتی رہے - لیکن اللّہ کے واسطے محاذ تو کھولیں؟
کچھ فوجیوں کو یقینًاملک کی دیکھ بھال کے لیئےرکھّا جائے - مزید رضاکارانہ کام کرنے والوں کو فوجی ٹریننگ دی جائے -
کیا فوج کو اب بھی اس بات کی ضرورت نہیں محسوس ہوئی کہ اُنہیں اپنے ملک کے ایک ایک بچّے کوفری فوجی ٹریننگ دینی چاہیئے ؟ اسلحہ عام کرنا چاہیئے؟اُنپر اس دور میں اس وقت جہاد فرض ہوچکا ہے -
اللّہ رحم فرمائے انسانیت , مسلمان اور پاکستان کے حال پر - آمین ثمَّ آمین

No comments:

Post a Comment