Thursday, 12 October 2017

دین اسلام کا نفاز



دین اسلام کا نفاز

ہمارے خوبصورت دین اسلام کا نفاز مکمل طور پر کرنے سے ہی اس کے ثمرات سامنے آئیں گے- جب ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سیرت مبارکہ پڑھیں تو ہمیں معلوم ہو کہ لمبی کشمکش کے بعد جو تئیس سال پر محیط ہے، دس ہزار مسلمانوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی قیادت میں مکہ مکرمہ بغیر خون خرابہ کیے فتح کیا اور پھر دینِ اسلام کا ہر لحاظ سے نفاز ہوا، جس میں معاشی، معاشرت اور سسیاسی شعبے بھی شامل ہیں - 

البتہ یہ ضرور ہے کہ جمہوریت کا موجودہ نظام اسلام سے مطابقت نہیں رکھتا، اسی لیے میں نے ایک پوسٹ کی تھی کہ دینی جماعتیں اگر اسلام کی خدمت کرنا چاہتی ہیں تو جمہوریت کے اس نظام میں شامل نہ ہوں-

No comments:

Post a Comment