Don't be a silent spectator - Help with what you can
جنوبی پنجاب میں سیلاب محض ایک قدرتی آفت نہیں رہا
یہ اب ایک بڑھتا ہوا انسانی المیہ بن رہا ہے۔
گھر اجڑ چکے ہیں، بچے کھلے آسمان تلے بیمار ہونے کے دہانے پر ہیں،گندہ پانی، آلودگی اور گندگی نے جان لیوا خطرے کی شکل اختیار کر لی ہے۔خسرہ، ہیضہ، ڈینگی، ملیریا یہ بیماریاں کسی بھی لمحے پھوٹ سکتی ہیں،
اور اگر ہم نے آج مدد نہ کی، کل یہ صرف خبر نہیں، جنازے ہوں گے۔
یہ وقت خاموشی کا نہیں ، یہ وقت دو قدم آگے بڑھنے کا ہے: دوا، صاف پانی، مچھر دانی، کھانا، پناہ —
یہ سب آج پہنچیں گے تو کل ہزاروں زندگیاں بچیں گی، جو لوگ اپنے علاقوں میں ویلفیئر کا کام کر رہے ہیں پلیز انکا ساتھ دیں۔

No comments:
Post a Comment