بسمِ اللہِ الرحمٰنِ الرَحیم
Qur'an - (Surah Al-e-Imran, Verse: 200)
"O ye who believe! Endure, outdo all others in endurance, be ready,
and have fear of Allah, in order that ye may succeed."
جمعہ کو عصر کی نماز کے بعد اَسی بار یہ درود
اَسی سال کے گناہ معاف
جو شخص جمعہ کے دن عصر کی نماز کے بعد، اپنی جگہ سے اُٹھے بغیر اَسی مرتبہ یہ درود پڑھے گا تو اس کے اَسی سال کے گناہ معاف ہو جایئں گے۔ لیکن اس کے علاوہ پانچ وقت کی نماز اور اسلام کے دوسرے احکام کو پورا کرنے کی کوشش بھی کریں جیسے حقوق العباد وغیرہ - حقوق العباد میں کوتاہی اور گناہ اس سے معاف نہیں ہوتے- جمعہ کے دن درود شریف پڑھنے کی ویسے بھی فضیلت ہے۔ نوٹ: جمعہ کے دن مغرب سے پہلے سورت الکھف، نمبر 18 کی بھی تلاوت کرنے کی فضیلت ہے۔
No comments:
Post a Comment