Thursday 15 August 2013

Breaking News !! - August 14, 2013



BREAKING NEWS:

بھارتی آبدوز حادثے میں ISI ملوث ہے : جیو نیوز
حامد میر نے الزام لگایا ہے کے ISI کے ایک ایجنٹ نے ماچس پٹاخے پر کالا جادو کیا اور پٹاخہ کراچی کے سمندر پر پھینک دیا جس کی وجہ سے ممبئی میں کھڑی بھارتی آبدوز میں دھماکہ ہوا اور وہ ڈوب گیی ..نجم سیٹھی نے بھی کہا ہے کے ان کی چڑیا نے خود ISI ایجنٹ کو پٹاخہ سمندر میں پھینکتے دیکھا

No comments:

Post a Comment