Tuesday 24 November 2020

VIDEO - Important Instructions of General Bajwa - 24th Nov, 2020

 

VIDEOImportant Instructions of General Bajwa 

During CCC as China Sent Last Batch - Nov. 24, 2020


NOTE: The news and views of this youtube channel are normally credible but we should take care not to trust everything which is said in this video as 100% true





Monday 16 November 2020

Wednesday 11 November 2020

WAZEEFA - Allahus Samad - “ اَللہُ الصَمَد “

 


“ اَللہُ الصَمَد “

کسی مشکل کی دوری یا جائز حاجت کیلئے وظیفہ - قاری الیاس کا بتایا ہوا

 ( آخر  میں نوٹ بھی پڑھیں)


اللہ الصمد 125 بار پڑھیں سجدے میں سر رکھ کر ۔ روزانہ تہجد کی نماز کے بعد ۔ رات کے تیسرے پہر ۔ پھر سجدے سے سر اٹھا کر اپنی مشکل کی دوری یا جائز حاجت کیلئے دعا کریں ۔ 


تہجد کی نماز سے پہلے سونا ضروری نہیں ہے ۔ تہجد کی نماز میں 8 یا 12 رکعتیں پڑھنی چاہیئے، دو دو نفل کر کے ۔ لیکن وقت کم ہو تو 2 ، 4 یا 6 رکعتیں بھی پڑھ سکتے ہیں ۔


نوٹ : کیا وظیفے کرنے چاہیئں ؟ جواب یہ ہے کہ پہلے مسنون راستہ اختیار کرنا چاہیئے جو قرآن و سنت میں بتایا ہوا ہو - مثلاََ حاجت کیلئے سورہِ یٰسین کا صبح پڑھنا اور اس کے علاوہ رات کو دو نفل پڑھ کر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی بتائی ہوئی دعائے حاجت پڑھ کر پھر دعا کرنا - اور مشکل کی دوری کیلئے آیتِ کریمہ یعنی “ لا اِلٰہَ اِلا اَنتَ سُبحانَکَ اِنی کُنتُ مِنَ الظٰلمِین “ کا ورد کرنا جو کہ حضرت یونس علیہ السلام نے مچھلی کے پیٹ میں پڑھی تھی - باقی یہ کہ وظیفے زیادہ نہیں کرنے چاہیئں اور صرف اس وقت جب کسی دین کے جاننے والے  سے مشورہ کر لیا ہو اور پھر دل بھی مائل ہو 


- 12th November, 2020

Thursday 5 November 2020

"Free Speech has limits" - BLASPHEMOUS CARICATURES OF PROPHET (PBUH)

BLASPHEMOUS CARICATURES OF THE PROPHET (PBUH) BY CHARLIE HEBDO IN FRANCE

Canadian premier says free speech has limits - Nov01, 2020

"Freedom of expression is not without limits,” he added. “We owe it to ourselves to act with respect for others and to seek not to arbitrarily or unnecessarily injure those with whom we are sharing a society and a planet.” - Canadian Prime Minister Justin Trudeau


#humanrights #justice #society