Tuesday 29 March 2022

LISTEN TO THIS - NA Speech 2014

 


LISTEN TO THIS - NA Speech 2014 (30th March, 2022)

This is a part of an address by Mr. Imran Khan in the National Assembly session of 2014. I would like to clarify first that I did not vote in any general elections of Pakistan so far. So it means I am a neutral bystander who is not influenced by petty politics in the country. Khan Sb's sincerity is unquestionable and it should be acknowledged in this 3 minute video. But I am not forcing anything else on the viewer through my post. Please decide for yourself. Thank you!


VIDEO LINK: https://www.youtube.com/watch?v=a9npI5E2IIM


Monday 21 March 2022

URDU - Who better in current Pak-Political system?

 


موجودہ سیاسی نظام میں کون بہتر ؟

پاکستان کے اس موجودہ سیاسی نظام میں کون بہتر ہے ؟ خامیاں سب میں ہیں - چلیں نواز شریف کی بات کرتے ہیں - وزیر خارجہ کوئی نہیں رکھا اور خود کو بولنا نہیں آتا - ڈرون حملے ہوتے رہے، کچھ نہ کر سکا - نیٹو سپلائی کراچی سے پشاور جاتی رہی - اس نے بحال رکھی - یہ تو کے پی کے میں پی ٹی آئی کی حکومت تھی جس نے دسمبر ٢٠١٣ میں نیٹو سپلائی روکی لیکن نواز حکومت نے کچھ مہینے بعد ھائی کورٹ کے زریعے پھر نیٹو سپلائی جاری کروا دی - اور زرداری جیسے غنڈے کے ساتھ اس کی پارٹی کا اتحاد رہتا ہے - مودی جس نے گجرات میں دو ہزار مسلمانوں کا قتل کروایا، اس کی ماں کو ساڑھی گفٹ کی -

یہ موجودہ سیاست کا نظام باطل ہے لیکن اس میں عمران کچھ بہتر ہے - اس نے نڈر ہو کر کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین امریکہ کے اڈوں کیلئے بالکل استعمال نہیں ہو گی - جو پاکستان سے پیار کرتا ہے وہ اس قدم کو یقیناََ سراہے گا اور یہ کوئی چھوٹی بات نہیں -


Syed Roman Ahsan - 21st March, 2022

Thursday 17 March 2022

A less known fact about our Prophet (pbuh)


A LESS KNOWN FACT ABOUT OUR PROPHET (PBUH) 

There's a very interesting fact about our Dear Prophet's (pbuh) life which we were not taught about at school or college.


I learned about it in the past two or three years. Before he was granted Prophethood, our Prophet (pbuh) had true dreams every night for six months. For example, he would see in a dream that he has gone to the market and a certain person has also come there to the very shop he is visiting. Next day he would go to market and behold that very person would arrive at the same shop he would be visiting. Meaning his dream would come true.


Almighty Allah was actually preparing our Prophet (pbuh) for six months before finally Angel Jibraeel (Gabriel as in Bible)  appeared in cave Hira with the first revelation.


- Syed Roman Ahsan (18th March, 2022)

Thursday 10 March 2022

صبح شام کے ازکار - Morning Evening Zikr - Mar'22



 صبح شام کے کچھ مسنون ازکار - فجر اور مغرب کی نماز کے بعد


١- اَللٰھُمَ اَجِرنی مِنَ النَار (یا اللہ مجھے آگ سے پناہ دے) - آگ سے مراد جہنم - روزانہ فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سات دفعہ - اگر کوئی مغرب کی نماز کے بعد یہ پڑھے اور فجر سے پہلے فوت ہو جائے تو وہ دوزخ سے بچ کر جنت میں جائے گا اور اسی طرح اگر کوئی فجر کے بعد پڑھے اور مغرب سے پہلے فوت ہو جائے تو وہ دوزخ سے بچ جائے گا - لیکن پانچ وقت نماز پڑھیں - اگر فجر کے وقت نہ پڑھ سکے تو صبح جب یاد آئے پڑھ لیں


٢- حَسبِیَ اللہُ لا اِلٰہَ اِلا ھُوَ عَلیہِ تَوَکَلتُ وَھُوَ رَبُ العَرشِ الّظِیم (سورہ التوبہ کی آخری آیت کا حصہ) - روزانہ فجر اور مغرب کی نماز کے بعد سات دفعہ - جو یہ پڑھتا ہے تو اللہ تعالٰی اس کی تمام فکر و مشکلات کیلئے کافی ہو جاتا ہے


٣- بِسمِ اللہِ الَذِی لَا یَضُرُ مَعَ اسمِہِ شَیءُ فِی الاَرضِ وَلَا فِی السَمَاءِ وَھُوَالسَمِیعُ العَلِیم - روزانہ فجر اور مغرب کی نماز کے بعد تین دفعہ - کسی بھی نقصان سے محفوظ ہونے کیلئے مسنون دعا


Monday 7 March 2022