Friday 4 September 2015

Signs for those who ponder






SIGNS FOR THOSE WHO PONDER (THIS POST WAS SHARED BY FUTURE OF PAKISAN (INSHA-ALLAH) PAGE:
عقل والوں کے لئے اشارے 
بابا عرفان الحق نے حضرت بری امام کی اسلام آباد کے بارے میں پیشگوئی کا ذکر کرتے ہوۓ فرمایا کہ یہ شہر اور پاکستان اسلام کی نشاط ثانیہ کا مرکز ہو گا اور حضرت امام مہدی کا ظہوراب کسی بھی وقت ہو سکتا ہے کیوں کہ احادیث میں بتائی گئی نشانیاں پوری ہو چکی ہیں کہ حالات اس طرح کے ہوجائیں گے.
دوستو، علامہ اقبال شروع میں ایک عام شاعر تھے لیکن مارچ ١٩٠٧ میں انھیں شائد پاکستان بننے کی نوید مل گئی اور ان کی شاعری کا رخ بدل گیا. علامہ اقبال نے اپنی اس نظم کا نام بھی مارچ ١٩٠٧ رکھا اور نشاط ثانیہ کا ذکر کیا. آپ نے بتایا کہ اہل نظر نئی بستیاں آباد کریں گے اور وہ کوفہ و بغداد کی طرف نہیں دیکھ رہے.
اہل نظر نے تازہ بستیاں پاکستان اور اسلام آباد آباد کیں اور ساتھ ہی اس بچے کے بارے میں پیش گویاں آنے لگیں جس کا ذکر ہم نے پچھلی پوسٹ میں کیا تھا.
بابا عرفان الحق مزید فرماتے ہیں کہ پاکستان بننے کی سب سے بڑی بنیاد غزوہ ہند ہے
....جاری ہے.....

PAKISTAN IS MADE FOR GHAZWA-E-HIND

No comments:

Post a Comment