Monday 26 February 2018

Situation in Syria


SITUATION IN SYRIA: Don't know what's happening. Different views. Some say Assad & Putin are tyrants. What about Israel & US who are meddling there? As for rebel groups, some 'could be' genuine rebels while others planted by US & Israel just like Al-Qaeda & ISIS. Be careful

شام کی صورتحال:

شام کی صورتحال کے حوالے سے اللہ بہتر جانتا ہے کون زمہ دار ہے- شام کی صورتحال کے حوالے سے اسد اور روس کے پیوٹن کو الزام دیا جا رہا ہے- لیکن امریکہ اور اسرائیل بھی تو وہاں سرگرم ہیں- وہ وہاں کیا کچھ نہیں کررہے؟ جہاں تک مجاہدین کا تعلق ہے جو اسد کی فوجوں سے لڑ رہے ہیں تو یاد رکھیں کہ جس طرح امریکہ اور اسرائیل نے داعش بنایا ہے، بہت سے زرائع کے مطابق اسی طرح ان کے بنائے ہوئے دہشت گرد گروہ بھی وہاں ہٰیں جن کا مقصد صرف یہ ہے کہ وہاں امریکہ کی بالادستی قائم کی جائے- ساتھ میں اصل مجاہدین بھی شام میں ہو سکتے ہیں جن کا مقصد خطے میں اسلام کی بالادستی ہے- بھائی صورتحال اتنی سیدھی سادھی نہیں ہے اور کچھ بھی وثوق سے نہیں کہہ سکتے۔ اللہ ہم سب کو حقیقت سے روشناس کرائے - آمین

No comments:

Post a Comment