Thursday, 19 March 2020

Fighting Corona Virus - 20th March, 2020

Fighting Corona Virus - 20th March, 2020

We have to work with the government in fighting the pandemic of Corona Virus.

Some posts below in this regard but must not miss the Urdu text at the end:





A RESEARCH ARTICLE: "Coronavirus: Ten reasons why you ought not to panic"

LINK: https://theconversation.com/coronavirus-ten-reasons-why-you-ought-not-to-panic-132941?utm_source=facebook


NOW URDU POST BELOW

کرونا وائرس کی وبا سے بچاو کیلئے ایک ضروری عمل بتانا چاہتا ہوں اگرچہ اس کے ساتھ ساتھ ہمیں تمام زمینی تدبیروں کو  بھی بروئے کار لانا چاہیئے - اس کیلئے ہمیں جدید تحقیق کے زرائع اور خبروں پر دھیان دینا چاہیئے - 

عمل یہ ہے - پاکستان کے ایک مستند دینی عالم نے بیان دیا ہے کہ ایک شخص نے ان سے رابطہ کیا جنھیں خواب میں نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زیارت ہوئی ہے - نبی (ص) نے تاکید کی کہ جو شخص تین (٣) مرتبہ سورہ الفاتحہ ( الحمد شریف )، تین (٣) مرتبہ سورہ الاخلاص ( قل ہو اللہ ) اور تین سو تیرہ ( ٣١٣) مرتبہ “ حسبنا اللہ و نعم الوکیل “ پڑھے گا وہ اس وبا سے محفوظ رہے گا 

اگر دل مانے تو ضرور کریں - “ حسبنا اللہ و نعم الوکیل “ کا ترجمہ ہے “ ہمیں اللہ ہی کافی ہے اور وہ بہترین کارساز ہے “ اور یہ قرآن شریف میں سورہ آل ِ  عمران کی آیت نمبر ١٧٣ میں ہے - ایک سو تہتر - 173

“ حسبنا اللہ و نعم الوکیل “ کو جنگ کی صورت میں بھی پڑھنے کا فائدہ ہے - اور تین سو تیرہ ( ٣١٣) کا ہندسہ غزوہ بدر میں شریک ہونے والے ٣١٣ مسلمانوں سے منسوب ہے 


اللہ ہمیں نیک ہدایت دے اور صراطِ مستقیم پر گامزن کرے - آمین

No comments:

Post a Comment