Monday, 19 October 2020

ALERT - Ghazwa e Hind - Oct 2020



بِسمِ اللہِ الرَحمٰنِ الرَحِیم


20th October, 2020


کافی تحقیق کے بعد یہ سامنے آتا ہے کہ الیکشن ووٹنگ کے سیاسی نظام کا اسلام سے کم تعلق ہے ۔ یہ آخری زمانہ ہے ۔ پاکستان کی کسی بھی سیاسی جماعت کی تائید سے بچیں اور صرف اسلام کے ساتھ مخلص ہو جائیں ۔ نیچے ایک میسج جو پہلے بھی بھیجا جا چکا ہے ۔


مومنو! دجالی قوتیں مسلمانوں کو مکمل طور پر مغلوب کرنے کیلئے بالکل تیار ہیں - وقت کا تعین تو صرف اللہ کی زات کرتی ہے لیکن پھربھی غزوہِ ہند کا وقت انتہائی قریب ہو سکتا ہے - پاکستانی قوم ہوشیار ہو جائے - یہ معرکہ کئی سال چلے گا اور شروع میں ہمیں خدانخواستہ کافی نقصان ہوسکتا ہے - پھر اللہ کی مدد آئے گی اور فتح ہماری ہے - رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت سب سے بڑھ کر ہمارے کام آئے گی - غزوہ ہند میں شریک ہونے کی نیت کرلیں اور اس میسج کو زیادہ سے زیادہ آگے پہنچائیں - اَللہُ اکبَر



No comments:

Post a Comment