Tuesday, 2 February 2021

VIDEO - دجال کے آنے سے پہلے کے سال - Feb02, 2021


VIDEO - دجال کے آنے سے پہلے کے سال  - Feb02, 2021

- اس چھوٹے سے بیان کو دیکھتے ہوئے خاص طور پر ٹی وی چینلز کی رمضان نشریات کو زہن میں رکھیں - دوسری بات یہ ہے کہ دین علماء سے سیکھنا چاہیئے لیکن علماء بھی اچھے برے ہوتے ہیں اور کسی ایک پر اندھا اعتماد نہیں کیا جا سکتا - آخر میں یہ کہ کچھ “ سستے “ قسم کے علماء اور مسجد کے کچھ مولویوں نے دین کو کاروبار اور کمائی کا زریعہ بنایا ہوا ہے اگرچہ نیت پر بھی بہت کچھ منحصر ہے - اسلئے وہ رُوحانیت سے خالی ہوتے ہیں - اللہ کے ہر نبی اور ہر ولی نے دین کو بغیر کسی مادی منافع کے پھیلایا ہے - آگے وڈیو ضرور دیکھیں - - - 


LINKhttps://www.youtube.com/watch?v=HJY5frhjt9c

No comments:

Post a Comment